Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile
Dr Farooq Sattar

@dfsmqm

Senior Deputy Convener MQM Pakistan, Ex Mayor of Karachi, Ex Federal Minister for Overseas Pakistanis, Ex Parliamentary Leader

ID: 861990213496832000

calendar_today09-05-2017 17:04:16

821 Tweet

40,40K Takipçi

16 Takip Edilen

Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

ہم نے ہمیشہ سندھ کی یکجہتی کے لئے کام کیا، مگر تم نے کبھی کوٹہ سسٹم، جعلی ڈومیسائل، کے خلاف بات نہیں کی۔۔۔!!! #MQMPakistan

Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

انشاء اللہ جلد ایم کیو ایم کراچی والوں کو نئے پانی کا تحفہ دے گی۔۔۔!!! چغلی کا طعنہ دینے والے، اپنے گریبان میں جھانکیں، اپنا حساب دیں۔۔۔!!! ہمارے تعلیمی بورڈز کو الگ کیا جائے۔۔۔!!! انشاء اللہ جلد سندھ کی عوام ایک تحریک چلائے گی اور تمہارا آڈٹ کرے گی۔۔۔!!! #MQMPakistan

Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

یومِ یکجہتی کشمیر پر کشمیری عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کشمیریوں کی آزادی انکا اولین حق ہے، مظالم کے باوجود کشمیریوں کےبلند حوصلے ایک آزاد صبح کی واضح دلیل ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہم جلد کشمیر کو آزاد دیکھیں پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کی آزادی میں ہر طرح سے انکے ساتھ ہے

کراچی کے طلباء کے ساتھ ہر روز ایک نیا ظلم کیا جارہاہے، ظلم کا یہ سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔۔۔!!! #MQMPakistan

Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

تمام عالمِ اسلام کو شبِ برات مبارک شبِ برات فضیلت اور برکتوں والی رات ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس مبارک رات کی برکت سے پوری پاکستانی قوم کو پریشانیوں سے نجات ملے، اللہ تعالیٰ شبِ برات کے موقع پر کی جانے والی ہماری عبادات کو قبول فرمائے آمین۔ #MQMPakistan #shabebaratmubarak

تمام عالمِ اسلام کو شبِ برات مبارک شبِ برات فضیلت اور برکتوں والی رات ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس مبارک رات کی برکت سے پوری پاکستانی قوم کو پریشانیوں سے نجات ملے، اللہ تعالیٰ شبِ برات کے موقع پر کی جانے والی ہماری عبادات کو قبول فرمائے آمین۔

#MQMPakistan #shabebaratmubarak
Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

تنظیمی ذمہ داران کے ہمراہ کراچی تبلیغی اجتماع میں شرکت کی اور نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد علمائے کرام و اجتماع گاہ کے منتظمین سے ملاقاتیں کیں۔۔۔!!! #MQMPakistan

Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

تمام اہلِ اسلام کو رمضان کریم کی آمد مبارک، اللہ پاک رمضان کے مہینے کی برکتوں سے ہم سب کو مستفید فرمائے، اللہ پاک ہمارے وسائل اور اسباب میں اتنی برکت دے کہ ہم مہنگائی اور بے روزگاری کے اس دور میں تمام مستحقین کو بھی آسانی سے سحری اور افطار کا موقع دیں۔۔۔!!! #رمضان_المبارك

تمام اہلِ اسلام کو رمضان کریم کی آمد مبارک، اللہ پاک رمضان کے مہینے کی برکتوں سے ہم سب کو مستفید فرمائے، اللہ پاک ہمارے وسائل اور اسباب میں اتنی برکت دے کہ ہم مہنگائی اور بے روزگاری کے اس دور میں تمام مستحقین کو بھی آسانی سے سحری اور افطار کا موقع دیں۔۔۔!!! 

#رمضان_المبارك
National Assembly 🇵🇰 (@naofpakistan) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد فاروق ستار کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال۔ (Part-1) Dr Farooq Sattar

Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی وفات پر دُکھ اور افسوس ہے، اللہ پاک سے مرحومہ کےبلند درجات اور تمام سوگواران کے لئے اس صدمے پر صبر جمیل کی دعا ہے جنرل عاصم منیر اور دیگر سوگواران سے دلی افسوس و اظہارِ تعزیت کرتا ہوں دُکھ کی گھڑی میں قوم آرمی چیف کےغم میں برابر کی شریک ہے

Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

ملک اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور عالمی برادری کو عید الفطر مبارک۔۔۔!!! اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ عید پوری دنیا بالخصوص پاکستان میں دیرپا امن وسیع تر یکجہتی اور عام انسانوں/بنی نوع انسان کی مضبوطی اور استحکام کی نوید بنے #Eid2025

ملک اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور عالمی برادری کو عید الفطر مبارک۔۔۔!!!

اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ عید پوری دنیا بالخصوص پاکستان میں دیرپا امن وسیع تر یکجہتی اور عام انسانوں/بنی نوع انسان کی مضبوطی اور استحکام کی نوید بنے

#Eid2025
Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

I extent my heartfelt condolence to my brothers and sisters in christian community in Pakistan & all over the world on the sad demise of Pope Francis May his soul RIP & may all the Bereaved have the courage to bear this irreparable loss

Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی نے آٹھ آئینی عہدے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں اور مزے کر رہی ہے۔۔۔!!! پیپلز پارٹی کو قوم اور بالخصوص سندھ کی عوام سب معافی مانگی چاہیے۔۔۔!!! کنالز کے معاملے پر پیپلز پارٹی جلسوں کے پیچھے چھپ رہی ہے۔۔۔!!! #MQMPakistan

Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

پہلے ایک جہاز گرایا تھا اب ساری کی ساری ایئر فورس گرائیں گے ڈاکٹر فاروق ستار نے مودی اور بھارتی حکومت کو خبردار کردیا۔۔۔!!! #MQMPakistan

Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی بزدل کاروائی کی مذمت نہیں بلکہ مرمت کریں گے بھارت سےمعصوم شہریوں کے خون کا بدلہ سود سمیت لیں گےپاک فضائیہ دشمن کے حملے کا بھرپور جواب دے رہی ہے ملک کا بچہ بچہ میدانِ عمل میں اترنے کے لئےتیار ہےبھارت کی بزدلانہ کارروائی انشاءاللہ مودی سرکار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی

انشاء اللہ ہندوستان کے اندر مزید پاکستان بنیں گے۔۔۔!!! پہلے ایک جہاز گرایا تھا اس بار پوری بھارتی ایئر فورس گرائیں گے۔۔۔!!! #MQMPakistan

Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

افواجِ پاکستان کی کامیاب جوابی کارروائی نے دشمن کو گھٹنے ٹیک دینے پر مجبور کر دیا، وزیر اعظم، آرمی چیف، افواجِ پاکستان کے ایک ایک جوان اور پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد،ثابت ہوا کہ پاکستان بصیرت، افروز، مدبر، جری اور محافظ سیاسی و عسکری قیادت کے ہاتھوں میں ہے۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰

افواجِ پاکستان کی کامیاب جوابی کارروائی نے دشمن کو گھٹنے ٹیک دینے پر مجبور کر دیا، وزیر اعظم، آرمی چیف، افواجِ پاکستان کے ایک ایک جوان اور پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد،ثابت ہوا کہ پاکستان بصیرت، افروز، مدبر، جری اور محافظ سیاسی و عسکری قیادت کے ہاتھوں میں ہے۔

پاکستان زندہ باد🇵🇰
Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

خضدار میں معصوم بچوں کی شہادتوں پر گہرا دُکھ اور افسوس ہے۔ بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کی بچوں پر بزدلانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

خضدار میں معصوم بچوں کی شہادتوں پر گہرا دُکھ اور افسوس ہے۔ بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کی بچوں پر بزدلانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔