kash (@dextor_code) 's Twitter Profile
kash

@dextor_code

🚬

ID: 523338615

calendar_today13-03-2012 14:55:41

16,16K Tweet

170 Followers

270 Following

Fraz (@nthngmtrs) 's Twitter Profile Photo

اچھرہ واقعے میں ایس پی صاحبہ نے جو کیا اس پر انکو بجا طور پر سراہا جانا چاہیے۔ مگر یہ بھی ایک پہلو ہے کہ وہ صرف اپنا کام کر رہی تھیں، جس کیلئے انہوں نے حلف اٹھایا اور معاوضہ بھی ملتا ہے۔ سوچنا چاہئے کہ ایمانداری و جرآت سے کام کرنا معاشرے میں قریباً ناممکن کیوں سمجھا جا چکا ہے؟

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

بزدار حکومت کے ایک سالہ اخراجات میں 42 ارب روپے کی کرپشن 86 ارب کا ریکارڈ غائب فیاض چوہان سمیت وزرا اطلاعات کے دور مین 4 ارب کے اشتہارات جاننے والون کو دئے گئے خدمت کارڈ پر 1 ارب 84 کروڑ کی مشکوک کارروائیاں پکڑی گئیں : آفیسر جنرل رپورٹ 2022 #کرپٹ_وزیر

kash (@dextor_code) 's Twitter Profile Photo

کھوتے اپنی نہیں تو کم سے کم پاکستان کی عزت کا خیال ہوتا۔ کمنٹس میں بے عزتی کروا کے مزا آ رہا ہو گا ؟ لیکن تم جیسوں کا عزت بے عزتی سے کیا لینا دینا۔ ریچ بڑھاو ڈالر کماو چاہئے ملک کو برا بھلا ہی کیوں نا کہلوانا پڑے

Fraz (@nthngmtrs) 's Twitter Profile Photo

اپنا سب کچھ چھوڑ کر پاکستان آنے کا مقصد ہی یہ تھا کہ data driven ٹرانسپیرنٹ ٹکنالوجی ہی مسائل حل کر سکتی ہے، لیکن ہمارے IT کے سرکاری ٹھیکیداروں نے جو بربادی پھیلائی، سوچ ماؤف ہو جاتی ہے۔ ان تمام حضرات کیلئے جو مجھے PITB کے پیچھے پڑنے کا طعنہ دیتے ہیں:

Black tiger (@ehsan39897046) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو جہاز کی سیٹ کے ساتھ باندھا گیا جنرل عارف نے پیٹ پر بندوق رکھ کر استیفہ مانگا ایم ار ڈی کی تحریک میں پیپل پارٹی کے کئی لوگوں کے ساتھ زیادتیاں ہوئیں جب کہ تحریک انصاف والے کہتے ہیں کہ جو ہمارے ساتھ ہواپہلے کبھی نہیں ہوا اصل میں 9سےپیچھےانہوں نے پہلے کبھی دیکھا ہی نہیں

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزرا کی ملکیت نیوز چینلز کو مریم نوازشریف اور نوازشریف کے خلاف خبروں کے انبار لگانے کے ٹاسک دئیے گئے ہیں۔ کئیر ٹیکر حکومت کے دوران جاری کئے گئے اشتہارات اور خرچ کئے گئے ترقیاتی فنڈ کا آڈٹ رُکوانا اصل مسئلہ ہے۔

Bilal Mustafa Khokhar PMLN (@bilalmustafa057) 's Twitter Profile Photo

یہ میرے بیٹے کی اردو کی پنجاب ٹیکسٹ بکُ بورڈ کی کتاب ہے۔ ابھی اُسے کہا املاء لکھ کر لاو، وہ لکھ کر لایا، میں نے دو الفاظ چراگہ( چراگاہ) اور منھ ہی منھ ( منہ ہی منہ) غلط کر دیے۔وہ بولا بابا کتاب پہ ایسے لکھا ہے۔ میرا علم کم ہے آپ ہی فیصلہ کریں یہ الفاظ درست ہیں یاغلط

یہ میرے بیٹے کی اردو کی پنجاب ٹیکسٹ بکُ بورڈ کی کتاب ہے۔ ابھی اُسے کہا املاء لکھ کر لاو، وہ لکھ کر لایا، میں نے دو الفاظ چراگہ( چراگاہ) اور منھ ہی منھ ( منہ ہی منہ) غلط کر دیے۔وہ بولا بابا کتاب پہ ایسے لکھا ہے۔ میرا علم کم ہے آپ ہی فیصلہ کریں یہ الفاظ درست ہیں یاغلط
Zulfiqar Ahmed 🤔 (@zulfiqarahmed69) 's Twitter Profile Photo

That is how it suppose to be. مفت کھانا کھائیں جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ کر خیال آتا ہے، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو: مفت ویلڈنگ سیکھیں مفت پلمبرنگ سیکھیں مفت گاڑی مستری بنیں مفت انجینئرنگ سیکھیں مفت کمپیوٹر سیکھیں مفت چائینی، کورین، جاپانی، انگلش لینگویج کورس کریں

Hαʂʂαɳ 🇵🇸 (@hassankhanj) 's Twitter Profile Photo

بولیں۔۔ جہاں جہاں آپکے لفظ یا آواز پہنچتی ہے وہاں بولیں ۔ غزہ اور رفح کے مظلوم مسلمانوں کی آواز بنیں۔ ہمارے بس میں زیادہ نہیں تو کم از کم ایمان کے نچلے درجے کا حق تو ادا کریں ۔۔۔ غزہ اور رفح میں بہتا ہوا خون کا ہر قطرہ ہمارے دل کو زخمی کر دیتا ہے 😭

𝑩𝒂𝒅𝒔𝒉𝒂 (@m_dsr_) 's Twitter Profile Photo

*مغرب کا اصل چہرہ اب کھل کر سامنے آرہا ہے عورت کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے بتائیں کہ کیا یہ عورت قابلِ عزت نہیں ہے؟؟* * *امریکی پولیس کی طرف سے غزہ کی حمایت کرنے پر طالبہ پر بدترین تشدد*اسوقت یہ کلپ ایکس پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی کلپ بنتی جارہی ۔اپ بھی اس کلپ کو مغرب پرست

Fraz (@nthngmtrs) 's Twitter Profile Photo

احمد صاحب قطر یونیورسٹی میں لسانیات کے پروفیسر ہیں۔ آج کل کرنسی نوٹوں میں غلطیاں نکالنے کا جو فیشن چلا ہوا ہے انہوں نے اس پر کیا کمال ویڈیو بنائی ہے۔ خبر کی مناسبت سے تحقیق کا یہ کام ہمارے میڈیا، صحافیوں کا تھا، لیکن بدقسمتی سے انہوں نے سب کچھ انفرادی کوششوں پر چھوڑ رکھا ہے۔

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

طلاقیں کیوں ہوتی ہیں. آپ کمال ملاحظہ کریں گجرانوالہ میں ماسٹرز کی طالبہ نے وین ڈرائیور کے ” چکر ” میں اپنے پڑھے لکھے ، محبت کرنے والے شوہر سے طلاق لے لی ۔ یہ میرے نہیں سیشن کورٹ گجرانوالہ کے الفاظ ہیں ۔ آپ حیران ہونگے صرف گجرانوالہ شہر میں 2005 سے 2008 تک طلاق کے 75000

طلاقیں کیوں ہوتی ہیں.

 آپ کمال ملاحظہ کریں گجرانوالہ میں ماسٹرز کی طالبہ نے وین ڈرائیور کے ” چکر ” میں اپنے پڑھے لکھے ، محبت کرنے والے شوہر سے طلاق لے لی ۔
 یہ میرے نہیں سیشن کورٹ گجرانوالہ  کے الفاظ ہیں ۔
 آپ حیران ہونگے صرف گجرانوالہ شہر میں 2005 سے 2008 تک طلاق کے 75000
Fraz (@nthngmtrs) 's Twitter Profile Photo

یونیورسٹیوں سے غیر اخلاقی تصاویر آنے کا مطلب سب سے پہلے یہ ہے کہ ہمارے گھر و معاشرہ صرف جھوٹ پر پل رہے ہیں۔ صدیوں پرانی بنیادیں گر چکی ہیں لیکن ہم دوغلے یہ ماننے اور نئے انفرادی و اجتماعی سوشل کنٹرکٹ کیلئے تیار ہی نہیں اور ظالم اتنے کہ اس سے زیادہ سوچنے و کہنے کی اجازت تک نہیں۔

Testosterone Maxing (@testomaxing) 's Twitter Profile Photo

This is Professor David Sinclair He is 53 years old but looks like he's in his 20s He is a Harvard Genetics Professor and this are his secrets to reverse ageing: 1. Exercise to the point of losing your breath

This is Professor David Sinclair

He is 53 years old but looks like he's in his 20s

He is a Harvard Genetics Professor and this are his secrets to reverse ageing:

1. Exercise to the point of losing your breath
موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir) 's Twitter Profile Photo

ایک بنک کے صدر کا بیٹا پہلے دن صدر نہیں بنے گا کسی سرکاری یا نیم سرکاری ادارے کے چئرمین کا بیٹا نوکری آغاز چئرمین شپ سے نہیں کرسکتا لیکن اگر آپ کاروبار کرتے ہیں تو آپ کی اولاد وہیں سے شروع سے کرے گی جہاں تک آپ کاروبار کو محنت کرکے پہنچا چکے ہیں ماخوذ