Zulafqar Ch (@dervish_786) 's Twitter Profile
Zulafqar Ch

@dervish_786

Master in Political Science || Alhamdulillah For Everything || Business Man||💞Love IK💞|| No DM ❌❌❌❌||

ID: 2537217958

calendar_today09-05-2014 15:14:59

18,18K Tweet

9,9K Takipçi

9,9K Takip Edilen

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

یہ انتہائی قابل افسوس رویہ ہے، متعلقہ ادارے کے آفسران سے گزارش ہے اس واقعے کا نوٹس لیں 🥺

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨 اچھی خبر یہ ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کا ڈونیشن اکاؤنٹ بحال ہے اس لئے جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے اس پیغام کو ہر جگہ پھیلا دیں

Zulafqar Ch (@dervish_786) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ پاکستان کی مجبور، محکوم اور مظلوم عوام پر رحم فرمائے، جو اشرافیہ کی غلامی، بھاری ٹیکسوں اور بڑھتی ہوئی غربت کے بوجھ تلے پس رہی ہے

اللہ تعالیٰ پاکستان کی مجبور، محکوم اور مظلوم عوام پر رحم فرمائے، جو اشرافیہ کی غلامی، بھاری ٹیکسوں اور بڑھتی ہوئی غربت کے بوجھ تلے پس رہی ہے
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے جیلوں میں قید قیدیوں کو ہفتے میں 5 ملاقاتیوں اور 30 منٹ فون کال کی جیل قواعد کیمطابق سہولت حاصل ہے۔ تو ایک سابق وزیر اعظم، مقبول رہنما عمران خان کو گزشتہ 1 ماہ سے کیوں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے؟؟؟عمران خان کو اپنے خاندان،پارٹی لیڈروں سے ملاقات، بات کی اجازت کیوں نہیں

پنجاب کے جیلوں  میں قید قیدیوں کو ہفتے میں 5 ملاقاتیوں اور 30 منٹ فون کال کی جیل قواعد کیمطابق سہولت حاصل ہے۔
تو ایک سابق وزیر اعظم، مقبول رہنما عمران خان کو گزشتہ 1 ماہ سے کیوں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے؟؟؟عمران خان کو اپنے خاندان،پارٹی لیڈروں سے ملاقات، بات کی اجازت کیوں نہیں
Zulafqar Ch (@dervish_786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌅 آپ سب اللہ کی امان اور ہمیشہ شاد وآباد رہیں۔ آمین

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر🌅
آپ سب اللہ کی امان اور ہمیشہ شاد وآباد رہیں۔ آمین
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل جانے سے پہلے چند ضروری اشیاہ اپنے ساتھ لازمی لے کر جائیں سردی سے بچاؤ کے لیے ضروری اشیاء: 1. گرم کپڑے۔– جیکٹ، سویٹر، مفلر، ٹوپی، دستانے 2. کمبل یا شال – خاص طور پر اگر رات رکنا ہے 3. گرم جرابیں اور جوتے – زمین کی سردی بہت لگتی ہے 4. ہیٹر یا گرم پانی کی بوتلیں –

Zulafqar Ch (@dervish_786) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے لوگوں کوبڑےعہدے دینےکا نقصان عمران خان کو پہنچ رہا ہے۔ فواد اسٹیبلشمنٹ کےشامل کردہ electablesو دیگر سیاسی گندکو PTI شامل کروایااور وہی مشکل وقت میں پریس کانفرنسیں کرکےبھاگےاصل قوت تو وہ کارکن ہیں جنسےنئی لیڈرشیپ نکلی ہےتحریک کودوبارہ تیز کردیاہے اعلی قیادت توکمپرومائزڈ ہے

Zulafqar Ch (@dervish_786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ تمام دوستوں اور عمران کو صحت، تندرستی اور خوشیوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے آمین ۔ ہمیشـہ شاد و آباد رہیں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اللہ تعالیٰ تمام دوستوں اور عمران کو صحت، تندرستی اور خوشیوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے آمین ۔ ہمیشـہ شاد و آباد رہیں
Zulafqar Ch (@dervish_786) 's Twitter Profile Photo

موٹر بائیک،گاڑیوں،بسوں اورٹرکوں کے چالان کرنےکا اختیار اب پنجاب پولیس کو بھی دے دیا گیا ہےجس کے بعد پنجاب کو ایک پولیس اسٹیٹ میں تبدیل اور عوام کی زندگی مزید مشکل بنادیا گیا ہے، ایسے فیصلے لازماً عوام اور اداروں کے درمیان جھگڑوں اور کشیدگی میں اضافہ کریں گے

Zulafqar Ch (@dervish_786) 's Twitter Profile Photo

اصل حکمران وہی ہوتا ہے جسے عوام اپنے ووٹوں سے منتخب کریں جیسے عمران کی طرح دلوں پر راج کر رہا ہے تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا زبردستی حکومت سنبھال لینا کسی کو باعزت حکمران نہیں بنا دیتا

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر فرینڈز 🌅 اللہ رب العزت عمران خان اور آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر فرینڈز 🌅
اللہ رب العزت عمران خان اور آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
Zulafqar Ch (@dervish_786) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر جمال نشتر ہسپتال ملتان کی ایمرجنسی میں ڈیوٹی پر تھااس کی غفلت کے باعث ایک مریضہ جان کی بازی ہار گئی۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ لواحقین سے ہمدردی کی بجائے وہ انہیں بےہودہ اشارے کر رہا ہے اس سنگین غفلت اور غیر اخلاقی رویّے پر اس کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے

عزت عہدے اور منصب سے نہیں بلکہ کردار سے ملتی ہے۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری قوم کے ہیرو ہیں جنہوں نے جج کے منصب کو ٹھکرا دیا مگر اصولوں اور عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتا نہیں کیا

عزت عہدے اور منصب سے نہیں بلکہ کردار سے ملتی ہے۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری قوم کے  ہیرو ہیں جنہوں نے جج کے منصب کو ٹھکرا دیا مگر اصولوں اور عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتا نہیں کیا
📢 (@pti_scientist) 's Twitter Profile Photo

”کچھ نادان دوست کہتے ہیں؛ عمران خان کیلئے پنجاب نکلتا نہیں ہے ؟ 8 فروری 2024ء کو پنجاب نکلا تھا اسی لیے ن لیگ کو 17 سیٹیں جبکہ عمران خان کو 180 سیٹیں ملی ہیں، جعلی حکمران قابض ہیں۔“

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

یہ مظفر آباد ہے جہاں جان بوچھ کر ہرے بھرے درختوں کو آگ لگائی جا رہی ہے آگ لگانے کے بعد بجھائی جائے گی پھر ان درختوں کو کاٹا جائے گا اور لوکل ٹمبر مافیا اس لکڑی کو بیچ دےگا یہ لکڑی فرنیچر بن کر ہمارے گھروں کی زینت بنے گی اور کشمیر برباد ہوتا رہے گا مافیا کی لوٹ مار جاری رہے گی

Zulafqar Ch (@dervish_786) 's Twitter Profile Photo

شہزادوں جیسی زندگی تھی،عیش و آرام، اعلیٰ سوسائٹی، اور شہزادوں جیسا رہن سہن۔ یہ ہیں عمران خان جو چاہتا تو اسی شان میں پوری عمر گزار سکتا تھا مگر اس نے سب کچھ چھوڑ کر ایک قوم کے لیے کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔ یہی فرق ہوتا ہے لیڈر اور سوداگر میں۔

Zulafqar Ch (@dervish_786) 's Twitter Profile Photo

سردیوں میں دکانیں اور مارکیٹس صبح 9 بجے کھلیں اور مغرب کے وقت بند ہوں جبکہ گرمیوں میں صبح 7 بجے تا شام 5 بجے اوقات مقرر کیے جائیں۔ جب کورونا میں یہ ممکن تھا تو اب کیوں نہیں؟ اس سے انرجی کی بچت بھی ہو گی اور دکانداروں کو فیملی کے لیے وقت بھی ملے گا