Amin Bugti (@democracymr77) 's Twitter Profile
Amin Bugti

@democracymr77

student of Bs political science 📚 home land Sui dera bugti📍 #love and politics have no moral and human is social animal 🧬

ID: 1893697185906126848

calendar_today23-02-2025 16:19:48

40 Tweet

27 Takipçi

412 Takip Edilen

Amin Bugti (@democracymr77) 's Twitter Profile Photo

Khyber-Pakhtunkhwa (K-P) Chief Minister Ali Amin Gandapur has declared that his government will not forcibly expel Afghan nationals from the province, advocating instead for voluntary repatriation and peaceful regional dialogue.

خان صاحب کے دور حکومت میں یہ ڈرامے باز فلسطین سے یکجہتی کے لیے گلے میں فلسطینی مفلر گلے میں ڈال کے اسمبلی ہال پہنچ جاتے ،ابھی جب تاریخ کا بدترین ظلم کا سامنا ہے تو اب یہ لوگ اتنا خاموش کیوں ہیں؟ یہ سیاست عبادت والی نہیں ہے یہ سیاست آپکی کرسی والی سیاست ہے😔 #GazaGenocide #pk

خان صاحب کے دور حکومت میں یہ ڈرامے باز فلسطین سے یکجہتی کے لیے گلے میں فلسطینی مفلر گلے میں ڈال کے اسمبلی  ہال پہنچ جاتے ،ابھی جب تاریخ کا بدترین ظلم کا سامنا ہے تو اب یہ لوگ اتنا خاموش کیوں ہیں؟
یہ سیاست عبادت والی نہیں ہے یہ سیاست آپکی کرسی والی سیاست ہے😔
#GazaGenocide 
#pk
Amin Bugti (@democracymr77) 's Twitter Profile Photo

بلوچ نیشنل مومونٹ نے سفارتی محاز پر قومی تحریک کیلئے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی ائرلینڈ کے نائب وزیرعظم کا بلوچستان کے مسئلے پر یورپی یونین کے ساتھ ملکر پاکستانی حکومت کے خلاف ردعمل دینے کا فیصلہ #Balochistan

Amin Bugti (@democracymr77) 's Twitter Profile Photo

بی این پی اور جمہوری وطن پارٹی کا مشترکہ طور پر کل بلوچستان بھر میں مکمل شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان #Balochistan

Amin Bugti (@democracymr77) 's Twitter Profile Photo

"اگر آپ کو آج کوئی ایسا شخص مل جائے جو آپ کو خوش کرے تو یہ مت بھولنا کہ کل کس نے آپ کی پرواہ کی تھی۔" ~مارک ٹوین

"اگر آپ کو آج کوئی ایسا شخص مل جائے جو آپ کو خوش کرے تو یہ مت بھولنا کہ کل کس نے آپ کی پرواہ کی تھی۔"

 ~مارک ٹوین
Amin Bugti (@democracymr77) 's Twitter Profile Photo

یادگار ڈیرہ بگٹی شہید نواب اکبر خان بگٹی، ڈاکٹر عبد الحئی بلوچ، سردار اختر جان مینگل، شہید میر بالاچ خان مری و دیگر کا ڈیرہ بگٹی میں دوران جلسہ بنائی گئی یادگار کلپ۔❤️🥀

Amin Bugti (@democracymr77) 's Twitter Profile Photo

"اپنی سوچ پر تب ہی بھروسہ کرو جب تمہیں یقین ہو کہ تمہارے اندر خواہش کی آواز نہیں بول رہی۔" ~لیو ٹالسٹائی #x #Pakistan #เพลงจนนิรันดร์

"اپنی سوچ پر تب ہی بھروسہ کرو جب تمہیں یقین ہو کہ تمہارے اندر خواہش کی آواز نہیں بول رہی۔"

~لیو ٹالسٹائی
#x #Pakistan #เพลงจนนิรันดร์
Amin Bugti (@democracymr77) 's Twitter Profile Photo

" ایک نسل کی جہالت دُوسری نسل کی روایت اور پھر تیسری نسل کا عقیدہ بن جاتی ہے." عربی کہاوت #โหนกระแส #BBFanFest #TREASURE #LaCasaDeLosFamosoCol2 #Pakistan #MUFC

" ایک نسل کی جہالت دُوسری نسل کی روایت اور پھر تیسری نسل کا عقیدہ بن جاتی ہے."

عربی کہاوت
#โหนกระแส #BBFanFest #TREASURE #LaCasaDeLosFamosoCol2 #Pakistan #MUFC
Amin Bugti (@democracymr77) 's Twitter Profile Photo

"مہربان بنو، زندگی تمہیں اجر دے گی۔" #الهلال_الخليج #Trump #الهلال_الخليج #เพลงจนนิรันดร์ #Pakistan

"مہربان بنو، زندگی تمہیں اجر دے گی۔"
#الهلال_الخليج #Trump #الهلال_الخليج #เพลงจนนิรันดร์ #Pakistan
Amin Bugti (@democracymr77) 's Twitter Profile Photo

"اس خیال سے نجات حاصل کرو کہ کوئی اور تمہاری بدبختی اور تکلیف کا ذمہ دار ہے، اس خیال سے بھی چھٹکارا پاؤ کہ کوئی شخص تمہاری زندگی کو معنی دے سکتا ہے، یہ قبول کرو کہ تم تنہا ہو، تم اکیلے پیدا ہوئے تھے، اور اکیلے ہی مرو گے۔" ~اوشو #earthquake #VamosColoColo #Pakistan #urdu

"اس خیال سے نجات حاصل کرو کہ کوئی اور تمہاری بدبختی اور تکلیف کا ذمہ دار ہے، اس خیال سے بھی چھٹکارا پاؤ کہ کوئی شخص تمہاری زندگی کو معنی دے سکتا ہے، یہ قبول کرو کہ تم تنہا ہو، تم اکیلے پیدا ہوئے تھے، اور اکیلے ہی مرو گے۔"

~اوشو
#earthquake #VamosColoColo #Pakistan #urdu
Amin Bugti (@democracymr77) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی پرسنل سیکورٹی کو راولپنڈی بلائے جانے کی اطلاعات۔۔۔ #Imran #ik #Pakistan

Amin Bugti (@democracymr77) 's Twitter Profile Photo

مزاری گوٹ واقعہ میں میوا ہمزانی بگٹی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اور ڈاکوں میوا ہمزانی اور اسکے بیٹے کو ساتھ لے گئے,! #suiderabugti #derabugti #Balochistan

مزاری گوٹ واقعہ میں میوا ہمزانی بگٹی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا  اور ڈاکوں میوا ہمزانی اور اسکے بیٹے کو  ساتھ لے گئے,!  

#suiderabugti 
#derabugti 
#Balochistan