Mian Zulhasnain (@zulhasnainmian) 's Twitter Profile
Mian Zulhasnain

@zulhasnainmian

PTI Family Member -

Behind you Skipper -

Previous account suspended .
# امپورٹڈ حکومت نا منظور#

ID: 1399649157099536385

linkhttps://twitter.com/search/from:@ZulhasnainMian calendar_today01-06-2021 08:49:11

94,94K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

Fareeha Zaheer (@alphaladyo85) 's Twitter Profile Photo

جیسے دو محرم کو امام حسینء کا قافلہ کربلا پہنچا تھا ویسے ہی یکم صفر کو بی بی زینبء کا قافلہ دربار شام پہنچا تھا بس فرق اتنا ہے کہ وہاں عباسء زندہ تھا یہاں عباسء بن کر آگئ زینبء 💔😭

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

دو درویش تبعیت افراد سے میں نے بہت کچھ سیکھا اور ان کی شفقت کے زیر سایہ رہا۔ ایک میرے والد اور دوسرا عمران خان۔ والد اللہ کو پیارے ہو گئے اور خان صاحب دو سال سے ناحق جیل میں ہیں۔ کاش آج میں خان صاحب سے مل سکتا اور ان کے گلے لگ کر اپنا دکھ کم کر سکتا۔

Ahmad Ali Baltistani (@aalibaltistani) 's Twitter Profile Photo

امام علی علیہ السلام۔ دولت رتبہ اور اختیار ملنے پر انسان بدلتا نہیں بلکہ بے نقاب ہو جاتا ہے۔ میزان الحکمت

Muhammad Nawaz Khan (@muhammaddnawaz) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی سپیکر کی سیلری دو لاکھ سے بڑھا کر اکیس لاکھ کر دی گئ عوام ترنول جا کر کھوتے کھائیں 🖐🏿😡

Syed M Mehdi (@syedmmehdi) 's Twitter Profile Photo

سیدُ البطحاء حضرت ابو طالبؑ کی پاکیزہ نسل نے حق کا ایسا بلند مقام پایا کہ گویا حق ادا کرنے کا حق ادا کر دیا۔ یہی وجہ ہے کہ حضرت عبدالمطلبؑ نے محمدِ مصطفیٰؐ کو اُس محسنِ بزرگ کے سپرد کیا، جس کی عظمت پر ایمان رکھنا ہر مومن پر فرض ہوجاتا ہے۔

Fareeha Zaheer (@alphaladyo85) 's Twitter Profile Photo

تیل کی سمگلنگ کیلیے ایرانی بارڈر محفوظ اور زائرین کی آمد ورفت کیلیے غیر محفوظ ایسے کیسے؟

Ahmad Ali Baltistani (@aalibaltistani) 's Twitter Profile Photo

یزید کو بچانے کی ہر کوشش، نہ صرف اہل بیتؑ کی قربانی کی توہین ہے، بلکہ اسلام کو مسخ کرنے کا عمل ہے۔ ہم ہر منبر، ہر قلم، ہر آواز سے کہیں گے: یزید ملعون تھا، ہے، اور ہمیشہ رہے گا۔

Ahmad Ali Baltistani (@aalibaltistani) 's Twitter Profile Photo

"زندگی میں اگر برا وقت نہ آتا تو، اپنوں میں چھپے غیر اور غیروں میں چھپے اپنے کبھی ظاہر نہ ہوتے۔"  حضرت علیؑ  نہج البلاغہ