Zain Ulabideen pirharvi (@zu588710) 's Twitter Profile
Zain Ulabideen pirharvi

@zu588710

Student

ID: 1573018833819934724

calendar_today22-09-2022 18:38:43

162 Tweet

19 Followers

217 Following

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ٹوئٹر پر جن ایکٹیو ساتھیوں کو میری طرف فالو بیک نہیں ملا ہو تو مہربانی کرکے کمنٹ میں ذرا حاضری لگائیں۔ نئے ایکٹیو ساتھیوں تک رسائی کیلئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرکے میری مدد کریں. شکریہ میری طرف سے فالو بیک ضرور ملے گا. نوٹ: بلیو ٹک دو دن بعد لگ جائیگا. ان شاءاللہ

RH Riaz (@rh_views) 's Twitter Profile Photo

#وه_کون_تھا جس نے ساھیوال ٹول پلازہ پر پولیس کے ہاتھوں بےگناه فیملی قتل کروائی؟ وہ کون تھا جس نےاسلام آباد میں سی آئی اے کا اڈہ بنایا؟ وہ کون تھا جس سےملنے #اسرائیلی_وزیراعظم اسلام آباد آیا؟ وہ کون تھا جسکی حکومت میں اسرائیل کا جھنڈا اسلام آباد میں لہرایا گیا؟ #وہ_کون_تھا 👇1/6

Jamiat Social Media Team (@jamiatpage_1) 's Twitter Profile Photo

آج کا دن چھوٹے اکاؤنٹ رکھنے والے شاہینوں کے نام زرا نزدیک نزدیک آئیں شاباش نمبر 1 اس ٹویٹ کو لائیک کرنا ھے نمبر 2 ٹویٹ کے کمنٹ میں اپنا یوزر نام لازمی کمنٹ کرنا اور JUI لکھنا ھے نمبر 3 تمام ساتھی اس ٹویٹ کو لازمی ریٹویٹ کریں تاکہ بہت سے ساتھیوں کو فائیدہ پہنچے #Team_JUI_Twitter

آج کا دن چھوٹے اکاؤنٹ رکھنے والے شاہینوں کے نام
زرا نزدیک نزدیک آئیں شاباش
نمبر 1
اس ٹویٹ کو لائیک کرنا ھے
نمبر 2 
ٹویٹ کے کمنٹ میں اپنا یوزر نام لازمی کمنٹ کرنا اور JUI لکھنا ھے
نمبر 3
تمام ساتھی اس ٹویٹ کو لازمی ریٹویٹ کریں تاکہ بہت سے ساتھیوں کو فائیدہ پہنچے
#Team_JUI_Twitter
محمد وائل الحنبلي (@waelh1399) 's Twitter Profile Photo

قال الإمام القسطلانيُّ عن الصيام: اعلم: أنَّ المقصود من الصيام إمساكُ النفس عن خسيس عاداتها، وحبسُها عن شهواتها، وفطامُها عن مألوفاتها، فهو لجامُ المتقين، وجنةُ المحاربين، ورياضةُ الأبرار والمقرَّبين، وهو لربِّ العالَمين مِن بين سائر أعمال العامِلين ... المواهب اللدنية: 321/4

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

مکروہ کرداروں کی بساط لپیٹنے پر قائد جمعیت کو خراجِ تحسین پیش پر مشتمل ہمارا ٹوئٹر ٹرینڈ اب بھی 71 ہزار ٹوئٹس کے ساتھ سرفہرست ہے ۔ نئے احباب تھوڑا وقت دیکر اسے مزید آگے بڑھائیں۔ #مولانا_ڈٹ_گئے #مولانا_ڈٹ_گئے

مکروہ کرداروں کی بساط لپیٹنے پر قائد جمعیت کو خراجِ تحسین پیش پر مشتمل ہمارا ٹوئٹر ٹرینڈ اب بھی 71 ہزار ٹوئٹس کے ساتھ سرفہرست ہے ۔ نئے احباب تھوڑا وقت دیکر اسے مزید آگے بڑھائیں۔ 
#مولانا_ڈٹ_گئے 
#مولانا_ڈٹ_گئے
Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

جےیوآئی کو سپورٹ کرنے والے اپنے انتخاب پر کبھی نہیں پچھتائیں گے. بلکہ فخر کرینگے. ان شاءاللہ #WeAreReadyMaulana

Nasir Mahmood Soomro (@nasirmsoomrojui) 's Twitter Profile Photo

ہر شخص حافظ قرآن تو نہیں بن سکتا لیکن محافظ قرآن تو بن سکتا ھے HolyQuran قرآن ہماری ریڈ لائن ہے #Quran_is_our_soul

الكتابُ والسُّنة (@kitabwasunna93) 's Twitter Profile Photo

قال الإمام ابن القيم - رحمه الله -: مجالسة الصالحين تحولك من ستة إلى ستة: 1- من الشك إلى اليقين 2- ومن الرياء إلى الإخلاص 3- ومن الغفلة إلى الذكر 4- ومن الرغبة في الدنيا إلى الرغبة في الآخرة 5- ومن الكبْر إلى التواضع 6- ومن سوء النية إلى النصيحة. 📚إغاثة اللهفان1/136

Sami Ur Rahman Khan (@sami45_official) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں قادیانیوں کو ایک بار ضرور کافر لکھے تاکہ آپ کی یہ انگلیاں قیامت کے دن اللہ کے دربار میں گواہی دے سکے کہ انہوں نے اللہ کے حبیب ﷺ کے گستاخ کو کافر لکھا تھا ‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا

زندگی میں قادیانیوں کو ایک بار ضرور کافر لکھے تاکہ 
آپ کی یہ انگلیاں قیامت کے دن اللہ کے دربار میں گواہی دے سکے کہ انہوں نے اللہ کے حبیب ﷺ کے گستاخ کو کافر لکھا تھا

<a href="/Ulama_E_Duband/">‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا</a>
Hafiz Sohail Irfan Naqshbandi (@msohailirfan) 's Twitter Profile Photo

بُردباری گئی دینداری گئی اِس موبائل سے پرہیزگاری گئی دنیاداروں کی صحبت کاانجام ہے سادگی عاجزی انکساری گئی بدنگاہی کو غلطی سمجھتا نہیں فکرِتوبہ گئی شرمساری گئی دل کی دنیا میں یہ کیا سےکیا ہوگیا نفلیں،سجدے، دعا آہ وزاری گئی حالِ امت سے واقف مگر کیا کروں غمگساری گئی بیقراری گئی

بُردباری گئی دینداری گئی
اِس موبائل سے پرہیزگاری گئی

دنیاداروں کی صحبت کاانجام ہے
سادگی عاجزی انکساری گئی

بدنگاہی کو غلطی سمجھتا نہیں 
فکرِتوبہ گئی شرمساری گئی

دل کی دنیا میں یہ کیا سےکیا ہوگیا
نفلیں،سجدے، دعا آہ وزاری گئی

حالِ امت سے واقف مگر کیا کروں
غمگساری گئی بیقراری گئی
علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

کل مولانا کی پریس کانفرنس کا وہ حصہ جو میڈیا چینلز پر نہیں چلایا گیا اس میں جہاں مولانا نے امریکہ اور مغربی دنیا کو للکارا ہے وہاں مسلم حکمرانوں کے ضمیر کو بھی جھنجھوڑا ہے آپ اس ویڈیو کو آگے پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں