𝙯𝙞𝘼 (@zia_rn2) 's Twitter Profile
𝙯𝙞𝘼

@zia_rn2

All that glitters is not gold 💫

ID: 1757475473347506176

calendar_today13-02-2024 18:43:16

12,12K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

𝙯𝙞𝘼 (@zia_rn2) 's Twitter Profile Photo

بونیر صفائی مہم جامعہ اسلامیہ بٹخیلہ کے اساتذہ کرام ،38 طلباء سمیت بونیر کی طرف روانہ #JUIVolunteers

بونیر صفائی مہم جامعہ اسلامیہ بٹخیلہ کے اساتذہ کرام ،38 طلباء سمیت بونیر کی طرف روانہ
#JUIVolunteers
Malik Muaaz (@malik_muaaz_) 's Twitter Profile Photo

بچہ ادھر اُدھر دیکھ رہا تھا اور غمگین تھا، اسے لوگ میرے پاس لائے۔ میں نے بچہ سے پوچھا بیٹا میں آپ کی کیا مدد کرسکتا ہوں ۔ بچے نے کہا " میری امی امی کو ڈھونڈو" بچے کے درد بھرے الفاظ قیامت تک نہیں بھول سکتا 😢😭 مفتی صاحب آبدیدہ ہوگئے #JUIVolunteers

𝙯𝙞𝘼 (@zia_rn2) 's Twitter Profile Photo

یو تھیوں نے سوشل میڈیا پر پشاور کو پیرس بنادیا جب عملی طور پر دیکھاجایے تو پشاور کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اس سے بڑی جاہلت اور کیا ہوگی #JUIVolunteers

𝙯𝙞𝘼 (@zia_rn2) 's Twitter Profile Photo

درد ہجرت کے ستائے ہوئے لوگوں کو کہیں سایۂ در بھی نظر آئے تو گھر لگتا ہے Mufti Fazli Ghafoor #JUIVolunteers

𝙯𝙞𝘼 (@zia_rn2) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے ہمارا اسلامی جمہوریہ پاکستان جو کلمہ کی بنیاد پر بنا تھا افسوس #JUIVolunteers

𝙯𝙞𝘼 (@zia_rn2) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ جمیعت علماء اسلام ضلع راولپنڈی پر عوام کا اعتماد ڈاکٹر ضیاء الرحمان صاحب کی قیادت میں مفتی فضل غفور صاحب کو ضلع بونیر میں سیلاب متاثرین کے لیے کیا گیا چندہ جمع کروادیا #JUIVolunteers

الحمداللہ جمیعت علماء اسلام ضلع راولپنڈی پر عوام کا اعتماد
ڈاکٹر ضیاء الرحمان صاحب کی قیادت میں مفتی فضل غفور صاحب کو ضلع بونیر میں سیلاب متاثرین کے لیے کیا گیا چندہ جمع کروادیا
#JUIVolunteers
𝙯𝙞𝘼 (@zia_rn2) 's Twitter Profile Photo

تم جیسے ٹٹو سے یہی امید تھی ایک گمراہ شخص کی وکالت کر رہے ہو شرم آنی چاہیے

𝙯𝙞𝘼 (@zia_rn2) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو سے آپ اندازہ لگایں عوام کے اصل میں خیر خواہ کون ہے کام کرنا کس نے تھا اور کر کون رہاہے کے پی کے والوں اس کے بعد بھی آپ کو عقل اور شعور نہیں آیا تو پھر خدا حافظ ہے آپ لوگوں کا Ali Amin Khan Gandapur #JUIVolunteers

𝙯𝙞𝘼 (@zia_rn2) 's Twitter Profile Photo

مولویوں کو ووٹ نہیں دیئے لیکن پھر بھی مدد کو مولوی ہی پہنچے ہم نے جمیعت کو کبھی ووٹ نہیں دیا پھر بھی ہماری مدد کو جمیعت ہی سب سے آگے #JUIVolunteers