
Zeeshan Qadri
@zeeshan06938544
لبیک یا رسول اللہ ﷺ
ID: 1392112189268496387
11-05-2021 13:40:03
142 Tweet
75 Followers
192 Following










سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی حفظہ اللہ تعالیٰ کی ثناء خواں الحاج اویس رضا قادری کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت ۔ Sarwat Ejaz Qadri


سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی حفظہ اللہ تعالیٰ کی ثناء خواں الحاج اویس رضا قادری کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت ۔ Sarwat Ejaz Qadri


نیا سال منائیں دعوت اسلامی کے ساتھ نیو ایئر نائٹ اسپیشل ٹرانسمیشن آپ بھی ضرور شرکت کریں Maulana Ilyas Qadri




فیصل آباد پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام کشمیر بنے گا پاکستان ریلی کل 5 فروری بروز ہفتہ دوپہر 11.30 بجے ڈویثرنل دفتر امین پور بازار سے نکالی جاۓ گی ساتھیوں سمیت بھرپور شرکت کریں Sarwat Ejaz Qadri



امریکہ،اسرائیل اور انڈیا کا اتحاد پاکستان کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے۔جتنا کشمیر آزاد ہوا وہ جہاد کی وجہ سے آزاد ہوا، آج باقی کشمیر بھی جہاد ہی کی برکت سے آزاد ہو گا۔ پاکستانی حکمرانوں کو کشمیر کی آزادی اور بھارت کی دوستی دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا Prime Minister's Office Pakistan Army

بلایا ہے آصف نے تمہیں پھر داتا کی بستی میں یہ پیغامِ محبت تم نے ہر سو عام کرنا ہے ان شاء اللہ 20 فروری کو دوبارہ یہ منظر دیکھنے کو ملے گا DrAshraf Asif Jalali



برصغیر پاک و ہند میں پہلی سنی کانفرنس 1918 میں ہوئی جس نے پاکستان کی بنیاد رکھی دوسری 1988 میں اب 20فروری کو تیسری سنی کانفرنس بھی ان شاءاللہ تاریخی ہوگی۔۔۔۔ DrAshraf Asif Jalali
