Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile
Zahid Abid 🇵🇰

@zahidabid2

4 time elected Secretary Lahore Press Club 2025 & 2024 & 2019 & 2009

ID: 618069510

calendar_today25-06-2012 10:43:19

15,15K Tweet

3,3K Followers

314 Following

Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

اج پاکستان نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کی منجی جس طرح ٹھوکی ہے اس پر پاکستان اور پاکستانی نمائندے کی تعریف نہ کرنے والے اکاونٹ اڈیالہ سے اپریٹ ہوتے ہیں ۔۔لکھ لو

Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

Pakistan is not coming slow👍🏻💪🏻 طالبان کو وارننگ پاکستان یا خوارجیوں میں سے ایک کا انتخاب کریں

Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی ہر عدالت غیر مشروط معافی تسلیم کرتی ہے۔یہ قائمہ کمیٹی کو کاہے کا زعم ہے مبینہ سندھی نمائندوں نے نے سب کو چئیرمین واپڈا ہی سمجھ لیا ہے کہ جو ڈیمز کے لئے بات کرے زبان بندی کر دو دادا کے الفاظ پر میری بھی معذرت ہے لیکن ڈیمز پر ان کے موقف پر I stand with Rizwan Razi™

دنیا کی ہر عدالت غیر مشروط معافی تسلیم کرتی ہے۔یہ قائمہ کمیٹی کو کاہے کا  زعم ہے
 مبینہ سندھی  نمائندوں نے نے سب کو چئیرمین واپڈا ہی سمجھ لیا ہے کہ جو  ڈیمز کے لئے بات کرے زبان بندی کر دو
دادا کے الفاظ پر میری بھی معذرت ہے لیکن ڈیمز پر ان کے موقف پر 
I stand with
<a href="/realrazidada/">Rizwan Razi™</a>
Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے گڑ والی سرکار دادا ۔۔۔۔۔ جو لوگ ریاست اور اداروں کے خلاف بکتے ہیں ان کے خلاف اداروں کو ہی کچھ کرنا پڑتا ہے اور اپ کے لئے عطااللہ تارڑ کی فائر وال فوری ایکٹو ہو جاتی ہے۔۔۔

Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر اور ایشیا کپ کا فائنل بہت سے لوگوں کو دندل پڑ گئے 🇵🇰👍🏻💪🏻

یہ تصویر 
اور ایشیا کپ  کا فائنل 
بہت سے  لوگوں کو دندل پڑ گئے 

🇵🇰👍🏻💪🏻
Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ تو بھائی کی گھٹی میں ہے کہ جی گنڈہ پور کو اورکزئی واقعہ کے بعد اور اپریشن نہ روکنے پر ہٹایا۔۔۔۔۔ بڑی کوشش کرتا ہوں کہ اس کی عزت کروں۔۔لیکن نہیں۔۔۔۔۔سوری رانگ نمبر

Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

یہ غلط بات ہے بیوی جیل کاٹے اور بہنیں وزیراعلی ہٹوائیں اور بنوائیں۔۔۔ بھابھیاں جیت گئیں۔۔۔۔۔نند سے بدلہ لے لیا

Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

کپتان کی بڑی چال۔۔۔۔۔۔ افریدی کے خوف سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے انھے واہ صلح کر لی۔۔🤪🙊۔۔۔

Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

محمود خان اچکزئی کوعمران خان نے اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا۔۔۔ اچکزئی تو وہیں اپنے نظریے پر ڈٹا ہے۔۔جہاں عمران دور میں تھا۔۔اور تب عمران خان نقلیں اتارتا تھا اور فقرے کستا تھا۔۔۔۔۔ نامزدگی سے ثابت ہوا کہ اچکزئی اپنی جگہ موجود ہے ۔۔قلابازی عمران خان نے لگائی ہے

Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے سکول اوقات کار تبدیل اوقات کار صبح 8 بجکر 45 منٹ ہوں گے۔۔وزیر تعلیم کا فرمان جناب عالی عرض ہےسکول اور دفاتر اوقات ایک کر کے اپ غلط فیصلہ کررہے ییں ۔سڑکوں پر وہ دھما چوکڑی ہو گی کہ الامان الحفیظ۔۔ ٹریفک جام سے سموگ کئی گنا بڑھ جائے گی ۔باقی اپکی مرضی Rana Sikandar Hayat

Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

پچھلے سال اکتوبر میں سموگ زیادہ تھی۔۔۔محترمہ مریم اورنگ زیب جی اج صرف 700 ہے 🫣😊🙊

Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ مبارک ہو Maryam Nawaz Sharif پنجاب کی ترقی کے لئے اپ وزیراعلی بنائی گئیں۔ورنہ سیاست کے لئے تو نواز شریف ایسا وزیراعلی بناتے کہ جس کے گھر بجلی نہ ہوتی یا جو کرائے کے گھر میں رہتا اور صرف تقریریں جلسےکرتا ۔۔ابھی بہت کام ہونا باقی ہے۔چلتے چلیں ۔۔اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو

Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

لکھ لیں جی خالی برتن کھڑکتے زیادہ ہیں باقی میرا دوست سہیل افریدی بھی علی امین گنڈا پور والی تنخواہ پر ہی کام کرے گا

Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی ہاوس🤫 میں مرشد 🫣 سے ملاقات کے بعد خیبر پختونخواہ کی کابینہ کا اعلان ہونے جارہا ہے

Zahid Abid 🇵🇰 (@zahidabid2) 's Twitter Profile Photo

مکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کی شبانہ روز محنت کے بعد لاہور میں فضائی الودگی انڈکس تقریبا ایک ہزار رہ گیا۔۔۔۔مثبت رپورٹنگ طبی ماہرین 150 سے زیادہ انڈکس کو مضر صحت خیال کرتے ہیں۔۔ بناتے رہو ماموں۔۔۔لگے رہو