zaghum iqbal butt @TeamS0K
@zaghumi
میں کہاں گھوموں ، کہاں ٹھہروں ، کسے دیکھا کروں
اُن کی گلیاں ، ان کی جالی ، اُن کا روضہ ﷺ چھوڑ کر
(پیر نصیر الدین نصیر)
♥️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
ID: 1514535065568657417
14-04-2022 09:24:51
12,12K Tweet
575 Followers
546 Following
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ۱- خواجہ آصف نے فوج کو جتنا برا بھلا کہا کسی نے نہیں کہا۔ آج تک فوج کے خلاف جتنی بھی تقاریر کی گئیں ان میں خواجہ آصف کی تقریر پہلے نمبر پر ہے۔ پہلی مرتبہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا احسن اقبال نے بتایا۔ احسن اقبال نے
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: 1 فوج سب کی ہے پوری قوم کی ہے، صرف ایک سیاسی جماعت یا صرف آرمی چیف کی نہیں۔ انہوں نے انتخابات میں اتنا بڑا ڈاکہ مارا ہے اور اب آزاد عدلیہ کو بھی چلنے نہیں دے رہے۔انہوں نے پولیس ، نیب اور ایف آئی سمیت تمام ادارے تباہ کر دئیے ہیں ۔