T͓̽h͓̽e͓̽ ͓̽z͓̽e͓̽e͓̽ 🥀🥀 (@ya_rabbee) 's Twitter Profile
T͓̽h͓̽e͓̽ ͓̽z͓̽e͓̽e͓̽ 🥀🥀

@ya_rabbee

وہ کہتی تھی میرے پاس تیرے سوا کوئی نہیں
اور میں میں خود کو ایسے انسان کے حوالےکر گئی کہ اسےانسان کہنا انسانیت کی توہین ہے

ID: 1898444267774787584

linkhttps://ngl.link/ya_rabbee calendar_today08-03-2025 18:43:06

851 Tweet

243 Followers

278 Following

T͓̽h͓̽e͓̽ ͓̽z͓̽e͓̽e͓̽ 🥀🥀 (@ya_rabbee) 's Twitter Profile Photo

اسے کہو کہ۔۔۔۔۔! پرانے کرم دوبارہ کرے اگر میں بات نہ سمجھوں تو وہ اشارہ کرے اسے کہو کہ۔۔! بہت دن سے میں ہنسی ہی نہیں اسے کہو میری ہنسی کا استخارہ کرے #اردو_زبان

اسے  کہو  کہ۔۔۔۔۔!  پرانے  کرم  دوبارہ  کرے
اگر میں بات نہ سمجھوں تو وہ اشارہ کرے

اسے کہو کہ۔۔! بہت دن سے میں ہنسی ہی نہیں
اسے  کہو  میری   ہنسی  کا  استخارہ  کرے

#اردو_زبان
T͓̽h͓̽e͓̽ ͓̽z͓̽e͓̽e͓̽ 🥀🥀 (@ya_rabbee) 's Twitter Profile Photo

ہجر لازم ہے تو پھر وصل کا وعدہ کیسا یوں خزاں رت پہ بہاراں کا لبادہ کیسا زخم دے کر تو نہ تم درد کی شدّت پوچھو درد تو درد ہے کم کیسا، زیادہ کیسا بھولنا ہی ہے تو پیمان ِ وفا کا مطلب توڑنا ہی ہے تو وعدے کا ارادہ کیسا #اردو_زبان

T͓̽h͓̽e͓̽ ͓̽z͓̽e͓̽e͓̽ 🥀🥀 (@ya_rabbee) 's Twitter Profile Photo

اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں!!!!! #اردو_زبان

اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال
میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں!!!!!

#اردو_زبان
T͓̽h͓̽e͓̽ ͓̽z͓̽e͓̽e͓̽ 🥀🥀 (@ya_rabbee) 's Twitter Profile Photo

وے وئیل نا وختہ شو نن خو بہ مے پلار اوخری تہ دہ خارہ نہ رازے تا خو دے خامار اوخری تا بہ رانہ خار اوخری ما بہ انتظار اوخری

وے وئیل نا وختہ شو
نن خو بہ مے پلار اوخری

تہ دہ خارہ نہ رازے
تا خو دے خامار اوخری

تا بہ رانہ خار اوخری
ما بہ انتظار اوخری
T͓̽h͓̽e͓̽ ͓̽z͓̽e͓̽e͓̽ 🥀🥀 (@ya_rabbee) 's Twitter Profile Photo

یو بونیرے دہ ھڈوکو ڈاکٹر لہ تلے ؤو ڈاکٹر ورتہ وئیل کم زائے دے خوگیگی؟ ھغہ ودتہ وئیل "کہفیس کے راتہ ڈسکاؤنٹ کے خو وائم ددتہ کنی گرزہ ورپسے" 😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Hitler😎 🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼 Zinnia_28 𝐇𝐚𝐫𝐢s Khan 🐦 ارشد عــــلی

یو بونیرے دہ ھڈوکو ڈاکٹر لہ تلے ؤو
ڈاکٹر ورتہ وئیل کم زائے دے خوگیگی؟
ھغہ ودتہ وئیل "کہفیس کے راتہ ڈسکاؤنٹ کے خو وائم ددتہ کنی گرزہ ورپسے"

Hitler😎
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
Zinnia_28
𝐇𝐚𝐫𝐢s Khan 🐦
ارشد عــــلی
T͓̽h͓̽e͓̽ ͓̽z͓̽e͓̽e͓̽ 🥀🥀 (@ya_rabbee) 's Twitter Profile Photo

بچھڑنے کی ازیت کو____، اگر تُم جاننا چاھو__، تو کچھ پل کو ذرا یہ سانس اپنی، روک کر دیکھو.. ! تُمھیں محسوس یہ ھو گا، "بچھڑنا" موت جیسا ھے.. ! #اردو_زبان

𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫...🕊️ (@zimo_l2) 's Twitter Profile Photo

خوشبو سے تیرا یوں بھی تقابل نہیں بنتا سب پھول تیرے لہجے کی خوشبو سے کھلے ہیں🥀 دنیا تو ابھی سات ہی رنگوں میں ہے الجھی سو رنگ ہمیں تیری ہنسی میں ہی ملے ہیں🖤🥀

خوشبو سے تیرا یوں بھی تقابل نہیں بنتا
سب پھول تیرے لہجے کی خوشبو سے کھلے ہیں🥀

دنیا تو ابھی سات ہی رنگوں میں ہے الجھی
سو رنگ ہمیں تیری ہنسی میں ہی ملے ہیں🖤🥀