waqas khattak (@waqaskh62381610) 's Twitter Profile
waqas khattak

@waqaskh62381610

ID: 748140174228459520

calendar_today29-06-2016 13:04:52

725 Tweet

35 Followers

413 Following

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسٰی کو تحریک انصاف کے کیسز کیوں نہیں سننے چاہییں 1) سپریم کورٹ کے بنچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو عمران خان / تحریک انصاف کے کیسز سننے سے روکنے کا فیصلہ دیا ہوا ہے جس پر کبھی کوئی اپیل بھی نہیں ہوئی- 2) راولپنڈی کے کمشنر نے اپنے بیان میں چیف الیکشن کمشنر اور چیف

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے لئے تیار ہو؟ یہ معاملہ پاکستان کا ہے، اب نہیں تو کب نکلو گے؟ #IslamabadJalsa ⁧#جلسہ_تو_ہوگا

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Massive respects for all of the judges who are standing with the truth & justice during these suffocating times in Pakistan. They are going thru judicial references only because they are calling out interventions from powerful people in court affairs. History will remember them!

waqas khattak (@waqaskh62381610) 's Twitter Profile Photo

اج قاضی ایکسٹینشن کیس کو سلمان اکرم راجہ نے زبردست دلائل سے پوسٹ مارٹم کردیا ہے ۔اب ججز کا امتحان ہے کہ وہ آئین وقانون کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں یا قاضی کی ایکسٹینشن کے ساتھ

waqas khattak (@waqaskh62381610) 's Twitter Profile Photo

پختون قوم کی انقلابی شاعر گیلا من وزیر کا قاتل ابھی تک گرفتار نہ کرنا،جبکہ آیک مور کا ملزم گھنٹوں میں پکڑنا یقیناً ریاست کی پشت پناہی ظاہر کر رہی ہے #Gilamanwazir

waqas khattak (@waqaskh62381610) 's Twitter Profile Photo

بنوں میں دہشتگردوں کی آڑ میں معصوم شہریوں کو مارنا پشتون میں بغاوت پیدا کرنا ہے ۔خدارا اس ملک پر رحم کیا جائے اب تم ایکسپوز ہوچکے ہو

waqas khattak (@waqaskh62381610) 's Twitter Profile Photo

بنوں امن مارچ پر سیکورٹی فورسز کی جانب فائرنگ کرنا پختونوں کے ساتھ بعض کے مترادف ہے ۔پھر یہ کہتے ہیں کہ عوام کا ہم پر اعتماد کیوں کھو چکا ہے

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

DG ISPR قوم سے جھوٹ بولتے ہیں آپ دہشگردی کے خلاف نہیں، اپنے مفاد کی جنگ لڑتے ہیں احسان اللہ احسان کیسے بھاگا؟ بارڈر پہ سمگلنگ کے ذمہ دار آپ ہیں! دو دہائیوں سے آپریشن کامیاب نہیں ہوئے؟ اب کامیاب ہوں گے؟ آپریشن پہ تمام سٹیک ہولڈرز متفق ہیں؟ جھوٹ! کے پی اسمبلی کی قرارداد دیکھیں

Qazi Asif (@qmaasif) 's Twitter Profile Photo

اس 14 اگست کو یہ ثابت ہوا کہ نواز شریف کے تصاویر کو جوتے پڑے اور عمران خان کی تصاویر کو ملک کے کونے کونے میں سجایا گیا۔۔x.com/SaraMirGilgity…

waqas khattak (@waqaskh62381610) 's Twitter Profile Photo

کہتے رہے کہ عمران خان 190 ملیئن پاؤنڈ کھا گیا۔ اب کہتے ہیں کہ وہی 190 ملیئن پاؤنڈ ہم دانش اسکولوں پر لگائیں گے۔ یعنی وہ 190 ملیئن پاؤنڈ ہمیشہ حکومت کے پاس ہی تھے تو پھو عمران کو سزا کیوں ہوئ ؟

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

5 بجے پروموشن ہو گی، لائیک اور ری پوسٹ کر کے کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں.

waqas khattak (@waqaskh62381610) 's Twitter Profile Photo

پوچھنا تھا کہ وہ سیاسی قبر کو کوئی تمغہ ملا ہے کہ نہیں ۔کیوں جنگ کی پلاننگ انہوں نے کیا تھا

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"مریم نواز صاحبہ، آپ کو شرم آنی چاہیے، ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ اتنے ظلم و جبر کے باوجود آپ عمران خان کے اعصاب نہ توڑ سکیں تو اب ان کی فیملی پر حملہ آور ہو گئی ہیں۔ یہ آپ کی انتہا درجے کی فرسٹریشن ہے۔" محترمہ علیمہ خانم پہ اڈیالہ جیل کے باہر حملے پر تحریک انصاف رہنما سیمابیہ طاہر

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ نمبر 9 💥 فیصد فالو بیک کے لیے اس اکاؤنٹ کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥 فالو بیک دینے والے اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں. Humaira PTI America Î~مŘآÑ Ķ~اŇ ismail sirani 🇵🇰💫💖🇷 🇦 🇳 🇮 🇦 💖💫🇧🇫 محمد بن سلطان Muhammad Sikandar

💥پروموشن لسٹ نمبر 9

💥 فیصد فالو بیک کے لیے اس اکاؤنٹ کو فالوکریں.

💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں.

💥 فالو بیک دینے والے اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں.

Humaira

PTI America

Î~مŘآÑ Ķ~اŇ

ismail sirani

محمد بن سلطان

Muhammad Sikandar