Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile
Waqar Bagga

@waqarbagga

Member NPC Washington DC, Working with @Siasatpk | Fearless & ready to embrace death with a hug ! Pakistan ❤️ Cheers

ID: 3318550184

linkhttps://www.facebook.com/WaqarBaggaOfficial calendar_today18-08-2015 09:54:51

2,2K Tweet

2,2K Followers

30 Following

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

نقاب پوش انتہائی بدتمیز لوگ ہیں، ہمیں Abuse کرتے رہے اور جب اسمبلی میں بتانا چاہا تو سپیکر اسمبلی نے میرا مائیک بند کر دیا۔ گرفتاری کے دوران ممبر قومی اسمبلی کا Siasat.pk کو انٹرویو youtu.be/kPVgRM9nqDE?si… Awais Jakhar

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

کبھی لندن سے بُلا کر کبوتر اُڑواتے ہیں اور کبھی لاہور سے بُلوا کر مکھیاں مرواتے ہیں، نالائق ٹبر پر باؤ جی شدید برہم،ذرائع

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

یہ جوان ہیرو بھی ہیں اور ہیرے بھی ❤️ یہ ادارہ قوم کا فخر ہے، کاش کچھ مفاد پرستوں سے جان چھوٹ جائے اس ادارے کی !

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم ہو یا نہ ہو،قوم کو یہ تو پتہ چلا۔ ہمیں تو انقلابی بھی کرائے کے ملے۔ ہمارے تو سیکولر بھی جعلی نکلے۔ ہمارے جمہوری بھی امریت پسند نکلے۔ یہ مفاد پرست، موقع پرست اور خود غرض ۔۔۔ پاکستانی قوم یہ چہرے بھلا پائے گی؟

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں رحمت اللعالمین کانفرنس میں شریک افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر پاکستان کے ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی پر پاکستانی آفیشلز کی طرف سے اس معاملے پر کوئی پیش رفت؟ Ministry of Foreign Affairs - Pakistan Mumtaz Baloch

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا کون سا ایسا خطہ ہے جہاں دو چیف جسٹس ہوتے ہیں اس طرح تو پھر آرمی چیف بھی دو ہونے چائیے اور وزیراعظم بھی دو ہونے چاہیے ! علی احمد کرد 🔥

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

”اگر کردار ہوتا تو قاضی فائز عیسیٰ استعفی دے دیتا مگر یہاں قاضی کو ایکسٹینشن کا لالچ دے کر حکومت نے ہر ناجائز کام کروایا اور آج پھینک دیا“ علی احمد کُرد Siasat.pk سے گفتگو 👇 youtu.be/c-I8X9Pmd6g?si… Ali Ahmed Kurd

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں ایسا کون سا ملک ہے جہاں 2 چیف جسٹس ہیں، پھر آرمی چیف بھی 2 لے آئیں، وزیراعظم بھی دو کے آئیں۔ علی احمد کُرد youtu.be/c-I8X9Pmd6g?si… Siasat.pk Ali Ahmed Kurd

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

ہم ٹی وی کی انتظامیہ میں شدید ہلچل، پاکستان کی حکمران جماعت کی 100-150 ناظرین کے بائیکاٹ کے بعد معاملات کیسے چلیں گے، انتظامیہ نے مالکان سے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پالیسی بدلنے پر غور 😂

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

موجودہ چیف جسٹس کو ناراض کرنا جرم ٹھہرا۔ اس ملک کا بزرگ صحافی و دانشور آج غائب ہے کیونکہ ہمارا قاضی اور اسکے باپ کا کردار وہ جانتا تھا !

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

کوئی بتا سکتا ہے کہ ان خاتون کی کیا کریڈبیلٹی ہے؟ یہ صحافی ہیں؟ سیاست دان ہیں؟ یا کوئی دانشور؟ کیا وجہ شہرت ہے انکی ؟؟؟

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

یہ کیا گندی سیاست ہے، کیسے کیسے کردار ہیں ۔ جب یہ گفتگو ہو گی اور کسی عورت کی طرف سے نظریات کی مخالفت کی بنیاد پر مخالف سیاسی جماعت کی خواتین کیلئے ایسے الفاظ استعمال کیئے جائیں گے تو اخلاقی گراوٹ پر صرف افسوس ہوگا !

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

میرے دفتر میں بدتمیزی کی گئی، ملازم کو تھپڑ مارے، موبائل فون چھیننے کی کوشش کی، جس سیل میں مجھے رکھا گیا وہ مٹی سے بھرا ہوا تھا،میں نے وہاں نماز پڑھی اور سو گیا میری تصاویر بنا کر بھیجی گئیں بظاہر ایجنسیوں کے لوگ تھے شعیب شاہین کی Siasat.pk سے گفتگو youtu.be/LjB8VlSdNtk?si…

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

”اتوار کو پارلیمنٹ لگتی ہے آئینی ترمیم کرنے کیلئے، اتوار کو تو اتوار بازار لگتا ہے۔ یہ وزراتوں کے لالچ دینے والوں کی وزارتوں پر ہم تھوکتے بھی نہیں،ہمارا تھوک بھی انکی وزارتوں سے بھاری ہے“ سینٹر حافظ حمد اللہ کی Siasat.pk سے گفتگو 👇 youtu.be/AyxOFdcxw0Y?si… Hafiz Hamdullah

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

اوریا مقبول جان صاحب کے بیٹے سے بات ہوئی۔ کہتے ہیں انتہائی مشکل لمحات ہیں کہ والد صاحب کے پرانے دوست بھی آج خاموش ہو گئے ہیں، کوئی انکے حق میں نہیں بول رہا، ہم عدالتوں میں قانونی جنگ لڑ رہے مگر میڈیا پر مکمل خاموشی تکلیف دہ ہے !

اوریا مقبول جان صاحب کے بیٹے سے بات ہوئی۔
کہتے ہیں انتہائی مشکل لمحات ہیں کہ والد صاحب کے پرانے دوست بھی آج خاموش ہو گئے ہیں، کوئی انکے حق میں نہیں بول رہا، ہم عدالتوں میں قانونی جنگ لڑ رہے مگر میڈیا پر مکمل خاموشی تکلیف دہ ہے !
Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

قاضی صاحب outdated ہو گئے ہیں صحافی خریدنے والا دور پرانا ہو گیاہے، اب سوشل میڈیا کا دور ہے جہاں عوامی بیانیہ چلتا ہے پروپگنڈہ نہیں۔ ہاں البتہ وکیل کے بجائے جج خرید کر فیصلہ کروانا اب مزید آسان ہو چکا ہے اور اسکی چند زندہ مثالیں بھی ہیں !