Dr. Wardah Ishfaq (@velvetgaze14) 's Twitter Profile
Dr. Wardah Ishfaq

@velvetgaze14

Clinical Psychologist
/Islamic Psychology
Educationist/
Member of Pakistan Psychological Association /
Member of American Psychological Association

ID: 1743003371462946816

calendar_today04-01-2024 20:16:27

1,1K Tweet

124 Followers

388 Following

Dr. Wardah Ishfaq (@velvetgaze14) 's Twitter Profile Photo

Once you begin practicing acceptance, life becomes better. This is also effective when dealing with the loss of a relationship. Though, you have to remember that acceptance will need time. Don’t be too hard on yourself. Just remember that separation is a part of life #قومى_زبان

Dr. Wardah Ishfaq (@velvetgaze14) 's Twitter Profile Photo

ضروری نہیں محبت ہو تو ہر وقت باتیں بھی ہوں خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحے وفادار رہنا بھی محبت ہے😊 #asianwalk #CoffeeTime #قومی_زبان

ضروری نہیں محبت ہو تو ہر وقت باتیں بھی ہوں خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحے وفادار رہنا بھی محبت ہے😊
#asianwalk 
#CoffeeTime 
#قومی_زبان
Dr. Wardah Ishfaq (@velvetgaze14) 's Twitter Profile Photo

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ Alhamdulilah it's back✨✨✨✨✨✨ #syntro #BlessedAndGrateful #Blessed

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
Alhamdulilah it's back✨✨✨✨✨✨
#syntro
#BlessedAndGrateful 
#Blessed
Dr. Wardah Ishfaq (@velvetgaze14) 's Twitter Profile Photo

رابطے رہے نہ رہے لیکن ایک کے رہے اور مخلص ہو کر رہیں ، محبوب، محبوب ہی رہے گا، فرشتے تو نہیں ہیں پر ہر کسی پر دل کے دروازے کھول کر جانور ہونے کا ثبوت مت دیں، شب خیر ✨ #قومی_زبان

رابطے رہے نہ رہے لیکن ایک کے رہے اور مخلص ہو کر رہیں ، محبوب، محبوب ہی رہے گا، فرشتے تو نہیں ہیں پر ہر کسی پر دل کے دروازے کھول کر جانور ہونے کا ثبوت مت دیں،
شب خیر ✨
#قومی_زبان
Syed Muzamil Hasan Zaidi (@hoflolz) 's Twitter Profile Photo

Political news in Pakistan is noise designed to keep you distracted. If you want to know when/how IK will be released, follow the economics. - IMF not coming till October. - Iran sued Pakistan and is demanding 18 billion $s in fines for IPI. - Chinese are not interested in

Dr. Wardah Ishfaq (@velvetgaze14) 's Twitter Profile Photo

اس کے ساتھ چلنے کی خوشی میں کبھی اس بات پہ دھیان ہی نہیں دیا کہ کہیں ہمیں اس راہ سے اکیلے واپس لوٹنا پڑا تو کیسے لوٹیں گے۔۔۔!!! وردہ اشفاق #Turkiye

اس کے ساتھ چلنے کی خوشی میں کبھی اس بات پہ دھیان ہی نہیں دیا کہ کہیں ہمیں اس راہ سے اکیلے واپس لوٹنا پڑا تو کیسے لوٹیں گے۔۔۔!!!

وردہ اشفاق
#Turkiye
Dr. Wardah Ishfaq (@velvetgaze14) 's Twitter Profile Photo

"زندگی میں کامیابی کا دارومدار آپ کی جدوجہد اور حوصلے پر ہے، نہ کہ حالات پر۔" مولانا جلال الدین رومی #الحمدلله #قومى_زبان

Dr. Wardah Ishfaq (@velvetgaze14) 's Twitter Profile Photo

"If you have to put someone on a pedestal, put teachers. They are society's heroes." –Guy Kawasaki Me and my superb teachers🪂🪂 #قومى_زبان

"If you have to put someone on a pedestal, put teachers. They are society's heroes." –Guy Kawasaki
Me and my superb teachers🪂🪂
#قومى_زبان
Dr. Wardah Ishfaq (@velvetgaze14) 's Twitter Profile Photo

جو منزلوں پر ملے تم ان کے ہو گئے جو سفر میں تمہارے ساتھ تھکتے رہے ان کا کیا!!!!!! #قومى_زبان

جو منزلوں پر ملے تم ان کے ہو گئے
جو سفر میں تمہارے ساتھ تھکتے رہے ان کا کیا!!!!!! 
#قومى_زبان
Dr. Wardah Ishfaq (@velvetgaze14) 's Twitter Profile Photo

"پڑھنے والی عورت بڑھاپے کے لئے اپنے علم کے حسن کو ذخیرہ کر لیتی ہے۔۔۔" (فریدہ کاھلو) #اردو_زبان

"پڑھنے والی عورت بڑھاپے کے لئے اپنے علم کے حسن کو ذخیرہ کر لیتی ہے۔۔۔" 

(فریدہ کاھلو)
#اردو_زبان
Dr. Wardah Ishfaq (@velvetgaze14) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت میں جو شرائط رکھے ساتھ چلنے کےلیے سمجھ جائیں وہ بندہ اندر سے آپ کے ساتھ کبھی تھا ہی نہی #قومی_زبان

Dr. Wardah Ishfaq (@velvetgaze14) 's Twitter Profile Photo

حقیقی“ درد “وہ ہے جو دُوسروں کو “ درد “ میں دیکھ کر مِلے ورنہ اپنا “ درد “ تو جانور کو بھی محسوس ہوتا ہے۔ مولانا رُومی #قومی_زبان

Faria Khan (@fariakhanjadoon) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کا مذاق نہ اڑائیں اور نہ ہی مصیبتوں کا مذاق اڑائیں، آپ نہیں جانتے کہ کل تقدیریں آپ کے ساتھ کیا کردار رکھتی ہیں❤️

لوگوں کا مذاق نہ اڑائیں اور نہ ہی مصیبتوں کا مذاق اڑائیں، آپ نہیں جانتے کہ کل تقدیریں آپ کے ساتھ کیا کردار رکھتی ہیں❤️
Dr. Wardah Ishfaq (@velvetgaze14) 's Twitter Profile Photo

تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے، لیکن تمہارا حقدار وہی ہے، جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے۔❤️ #قومى_زبان #Turkiye