Sheikh Usman (@usman2gm) 's Twitter Profile
Sheikh Usman

@usman2gm

Gunman to DC Bwn

ID: 1035834090421977088

calendar_today01-09-2018 10:17:46

81 Tweet

257 Followers

379 Following

Dr Mahrukh Iram 💫 (@mahrukh6247) 's Twitter Profile Photo

کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی؟؟ 💞💞💞 تمہیں معلوم ہی کب ہے محبت کس کو کہتے ہیں۔. 💞💞💞 #بزم_شاعری

k҉h҉u҉s҉h҉b҉o҉o҉ (@khuxhb00) 's Twitter Profile Photo

خون آشام دسمبر ! دسمبر 1971 ' مشرقی پاکستان ڈوب رہا تھا۔ لیکن صدر پاکستان جرنل یحییٰ خان مثبت رپورٹنگ کرتا رہا۔ سوال اٹھانے اور مسلئہ کی طرف توجہ دلانے والے بھارت ایجنٹ قرار دے دئیے جاتے تھے۔ آج بھی پورا ملک اضطراب میں مبتلا ہے ۔ حکم ہے کہ سب اچھا دکھاؤ ۔ #مثبت_رپورٹنگ

Hafiz abid Hussain (@abid_mpa) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🇵🇰💖 جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں، وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے اللہ تعالی ہم سب کی زندگی کو ہمیشہ پر بہار رکھے___آمین🙏💖

Sheikh Usman (@usman2gm) 's Twitter Profile Photo

زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا۔۔ دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہے۔۔ Ⓡⓐⓢⓗⓘⓓ 🥀 @Hazeefafatimah Sheikh Usman Mrs inoxent Soldier Azam ALI @Saba2Ali @Shabbir9525 Shabnamsuhail3