PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile
PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL

@unionpunjab

اساتذہ کے حقوق کی جنگ ۔
پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے سنگ ۔

وحید مراد یوسفی
مرکزی صدر پنجاب ٹیچرز یونین
گورنمنٹ اصلاح معاشرہ ہائی سکول شاد باغ لاہور
03044496219

ID: 1116533503775125505

calendar_today12-04-2019 02:48:26

333 Tweet

2,2K Followers

646 Following

PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں۔ جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے۔ تاکہ تمہارے اندر تقویٰ (پرہیزگاری/ اللہ تعالی کا ڈر) پیدا ہو۔ القرآن تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو۔

PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile Photo

کرپٹ اشرافیہ نےتقریباً 76 برس قبل پاکستان کو کھانا شروع کیا اور پھر کھاتے ہی گئے۔ اب حالت یہ ہےکہ چولہے کا بٹن دبائیں تو گیس نہیں، نلکا کھولیں تو ہانی نہیں، پنکھا چلائیں تو بجلی نہیں، بازار جائیں تو آٹا، چینی، گھی نہیں مزیس یہ کہ بازاروں میں قوم آلو و پیاز کیلئےلائنوں میں لگی ہے۔

PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ!SEDنےلیٹ بی ایڈ ایجوکیٹرزکے کنٹریکٹ میں توسیع کی سمری CM آفس کو فارورڈ کردی ہے۔منسٹر ایجوکیشن رانا سکندر حیات، سیکرٹری سکولز ڈاکٹر احتشام انوراور اسپیشل سیکرٹری جناب خالد نذیر کا شکریہ۔CMمحترمہ مریم نوازسےسمری منظور کرنے کی درخواست ہےتاکہ متاثرین کی تنخواہیں بحال ہوں۔

PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile Photo

جناب سیکرٹری و اسپیشل سیکرٹری سکولزنے اساتذہ کےمتفرق مسائل کےحل کیلئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کا آغازکردیا ہے۔پروموشن کےبعد ایڈجسٹمنٹ کےمنتظراساتذہ کےمعاملات کےحوالےسےCMآفس کوسمری بھیجی جارہی ہے۔CMآفس سےApproval آنےکےبعد ایڈجسٹمنٹ کےمنتظراساتذہ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ان شاءاللہ

PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile Photo

سالہا سال سےمستقلی کےمنتظر SSE/AEO,s کی مستقلی کےعزم کا اعادہ منسٹر ایجوکیشن رانا سکندر حیات صاحب کا قابل تحسین عمل ہے۔یقیناً SSE/AEO,s کئی سالوں سے Suffer کر رہے ہیں۔انکی خدمات کا تقاضا ہےکہ انہیں بلاتاخیر مستقل کیا جائے۔اللہ تعالی منسٹر صاحب کونیک مقصدمیں کامیاب فرمائے۔ آمین

PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile Photo

امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانے والے استاد نہیں۔ بدکردا، بے شرم اور حرام خور ہیں۔ ان کا اساتذہ کمیونٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ پیغمبری پیشے کے تقدس کو پامال کرنے والے دنیا میں رسوا اور آخرت میں اللہ تعالی کے عذاب کا نشانہ بنیں گے۔ ان شاءاللہ

PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile Photo

آجSSE/AEO,sکی مستقلی کےضمن میں SED کاوزٹ کیا ہے۔خوش آئند بات یہ ہے کہ منسٹر صاحب کیجانب سےکئےگئےوعدے کیمطابقSEDنےSSE/AEO,sکی مستقلی کےپراسس کادوباره آغاز کردیا ہے۔ بلاشبہ SSE/AEO,sنے بہت Suffer کیاہے۔ اللہ تعالی مستقلی کےمنتظر SSE/AEO,s کی مدد فرمائےاورانکا مسئلہ جلد حل ہو۔آمین

PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile Photo

ویلڈن رانا سکندر حیات منسٹر ایجوکیشن پنجاب۔ آپ نے نقل زنی میں ملوث مافیا کا محاسبہ کیا۔درخواست ہےکہ ضلعی دفاتر و سکولوں کی بھی خبر لی جائےاور کرپشن کے حوالے سے زیر التواء انکوائریز کےفیصلےکر کے کرپشن میں ملوث افسران ، اہلکاروں اور انکے ٹاوٹوں کو بھی نشان عبرت بنایا جائے۔ شکریہ

PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile Photo

ماشأاﷲ۔ بزرگوں کی آواز میں پایا جانے والا سوز اور محبت دلی سکون اور دین اسلام سے پیار میں مزید اضافے کا سبب بنتا ہے۔ اللہ تعالی ہمیں اسلام کا حقیقی پیروکار بنائے۔ آمین

PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه ! عالم اسلام کو دل کی اتھاه گہرائیوں سے *🌛عيد مبــــــــــــــــــــارك🌜* اللہ تعالی دنیا بھر کےمسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔ بالخصوص کشمیر و فلسطین کے مسلمانوں کو کفار کے ظلم و ستم سے نجات دلا کر آزادی کی دولت عطا فرمائے۔ آمین

PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile Photo

یہ نعت جتنی بار سنو۔ دل کو سکون ملتا ہے۔ نہ نوٹوں کی بارش نہ کوئی اچھل کود۔ حقیقی عاشق رسول تیری عظمت اور تیرے شہر کو سلام صد بار سلام۔ اللہ تعالی ہر مسلمان نبی اکرم ﷺ سے حقیقی معنوں میں محبت کرنے اورصدق دل سےآپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین

PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile Photo

سرکاری سکولوں اور اساتذہ بارے پرائیویٹ لوگوں کے سوشل میڈیا پر گردش والے بیانات کی کوئی اہمیت نہیں۔ اساتذہ بلاخوف و خطر دیانتداری سےفرائض سرانجام دیں۔ جناب منسٹر و سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب کو معاملات بارے باضابطہ آگاہ کریں۔یقیناً وہ استاد و تعلیم دوست فیصلہ کریں گے۔ان شاءاللہ

PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile Photo

زندگی عمل سے بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔ لیکن آج ہم دکھاوے اور تصویروں کی دنیا میں رہ رہے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ اتنے مخلص ہیں۔ کہ جنازوں میں بھی رسمی دکھاوے اور تصویریں بنانے کی غرض سے شرکت کرتے ہیں۔ اللہ تعالی ہمارے دلوں میں خلوص، محبت اور عمل کرنے کے جذبات پیدا فرمائے۔ آمین

PUNJAB TEACHERS UNION PUNJAB OFFICIAL (@unionpunjab) 's Twitter Profile Photo

سیکنڈری بورڈز و دیگر ادارواں کے امتحانات کے انعقاد بارے زمینی حقائق کے مطابق پالیسی سازی وقت کی ضرورت ہے۔ پالیسی سازوں سے درخواست ہے کہ اندھی تقلید کی روش ترک کر کے زمینی حقائق کے مطابق تعلیم و طلباء دوست پالیسیاں تشکیل دی جائیں۔ شکریہ