RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile
RaHat Panjabi

@techrahat

Business Inquires:
-
WhatsApp +923116394904
-
Email: [email protected]
-
Follow WhatsApp Channel:
-
whatsapp.com/channel/0029Vb…

ID: 1714484653686661120

linkhttps://whatsapp.com/channel/0029Vb5hf566buMTFvtiFH2g calendar_today18-10-2023 03:33:01

129 Tweet

587 Followers

1,1K Following

RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

انسٹاگرام نے 1000 سے کم فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹس سے لائیو اسٹریم کرنے سہولت چھین لی - Instagram - #instagram

انسٹاگرام نے 1000 سے کم فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹس سے لائیو اسٹریم کرنے سہولت چھین لی
-
<a href="/instagram/">Instagram</a> 
-
#instagram
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلیا میں بنایا گیا پہلا خلائی راکٹ پرواز کے چند سیکنڈ بعد ہی دھماکے سے پھٹ گیا - ایرِس نامی راکٹ بدھ کے روز گِلمور اسپیس ٹیکنالوجیز نے لانچ کیا تھا جس کو بنانے کا مقصد مدار میں چھوٹے سیٹلائٹس کو پہنچانا تھا - #Australian #Australia

آسٹریلیا میں بنایا گیا پہلا خلائی راکٹ پرواز کے چند سیکنڈ بعد ہی دھماکے سے پھٹ گیا
-
ایرِس نامی راکٹ بدھ کے روز گِلمور اسپیس ٹیکنالوجیز نے لانچ کیا تھا جس کو بنانے کا مقصد مدار میں چھوٹے سیٹلائٹس کو پہنچانا تھا
-
#Australian #Australia
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور کرغزستان نے کرپٹو اور بلاک چین میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا - وزیر مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب اور ڈائریکٹر نیشنل انویسٹمنٹ ایجنسی کرغزستان فرخت امینوو کے درمیان اعلیٰ سطح کی ویڈیو کانفرنس ہوئی - اس ویڈیو کانفرنس میں کرپٹو، بلاک چین اور ڈیجیٹل فنانس

پاکستان اور کرغزستان نے کرپٹو اور بلاک چین میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا
-
وزیر مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب اور ڈائریکٹر نیشنل انویسٹمنٹ ایجنسی کرغزستان فرخت امینوو کے درمیان اعلیٰ سطح کی ویڈیو کانفرنس ہوئی
-
اس ویڈیو کانفرنس میں کرپٹو، بلاک چین اور ڈیجیٹل فنانس
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ آسان اقساط میں اسمارٹ فونز کی فراہمی کے لیے ایک نئی پالیسی تیار کی جا رہی ہے تاکہ ڈیجیٹل ڈیوائسز ہر فرد کی پہنچ میں ہوں۔ حکومت کا ویژن ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے تعلیم اور ہنر

میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے اب وائس چیٹ سپورٹ بھی متعارف کرائی جا رہی ہے جس کے ذریعے صارفین ٹیکسٹ لکھنے کے بجائے آواز کے ذریعے سوال پوچھ سکیں گے یا گفتگو کر سکیں گے - #WhatsApp

میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے اب وائس چیٹ سپورٹ بھی متعارف کرائی جا رہی ہے جس کے ذریعے صارفین ٹیکسٹ لکھنے کے بجائے آواز کے ذریعے سوال پوچھ سکیں گے یا گفتگو کر سکیں گے
-
#WhatsApp
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن (ڈی آر ایف) نے صارفین کو ایک آن لائن فراد سے خبردار کیا ہے، جس کا مقصد جعلی کالز کے ذریعے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہیک کرنا ہے، صارفین سے ان کالز کے ذریعے ایک کوڈ مانگا جاتا ہے اور پھر ان کا اکاؤنٹ خطرے میں پڑجاتا ہے - فاؤنڈیشن نے شہریوں سے کہا کہ وہ ایسی فراڈ

ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن (ڈی آر ایف) نے صارفین کو ایک آن لائن فراد سے خبردار کیا ہے، جس کا مقصد جعلی کالز کے ذریعے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہیک کرنا ہے، صارفین سے ان کالز کے ذریعے ایک کوڈ مانگا جاتا ہے اور پھر ان کا اکاؤنٹ خطرے میں پڑجاتا ہے
-
فاؤنڈیشن نے شہریوں سے کہا کہ وہ ایسی فراڈ
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

چیٹ جی پی ٹی کے ہفتہ وار صارفین کی تعداد 70 کروڑ تک پہنچنے والی ہے، اوپن اے آئی - اوپن اے آئی کے نائب صدر اور چیٹ جی پی ٹی ایپ کے سربراہ نک ٹرلی کے مطابق، مارچ کے آخر تک چیٹ جی پی ٹی کے ہفتہ وار صارفین کی تعداد 50 کروڑ تھی، جو اب چار گنا بڑھ چکی ہے - Nick Turley - #ChatGPT

چیٹ جی پی ٹی کے ہفتہ وار صارفین کی تعداد 70 کروڑ تک پہنچنے والی ہے، اوپن اے آئی
-
اوپن اے آئی کے نائب صدر اور چیٹ جی پی ٹی ایپ کے سربراہ نک ٹرلی کے مطابق، مارچ کے آخر تک چیٹ جی پی ٹی کے ہفتہ وار صارفین کی تعداد 50 کروڑ تھی، جو اب چار گنا بڑھ چکی ہے
-
<a href="/nickaturley/">Nick Turley</a> 
-
#ChatGPT
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

امریکی حکومت نے چین کو خبردار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر چینی حکومت نے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی فروخت کے معاہدے کی منظوری نہ دی تو ایپ کو امریکا میں بند کردیا جائے گا۔ - #DonaldTrump #tiktok #America

امریکی حکومت نے چین کو خبردار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر چینی حکومت نے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی فروخت کے معاہدے کی منظوری نہ دی تو ایپ کو امریکا میں بند کردیا جائے گا۔
-
#DonaldTrump #tiktok #America
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے نجی و سرکاری سکولوں کو یکم ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے - #punjab #pmln

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے نجی و سرکاری سکولوں کو یکم ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے
-
#punjab #pmln
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

واٹس ایپ نے دنیا بھر میں ’پِگ بچرنگ‘ اسکیم سینٹر سے مبینہ طور پر تعلق رکھنے والے 68 لاکھ سے زائد اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیے - میانمار اور کمبوڈیا جیسے ممالک سے چلائے جانے والے یہ اسکیم سینٹر لوگوں کو حقیقی نوکریوں کا جھانسہ دے کر پھنساتے ہیں اور ان کو ورچوئل غلام بناتے ہیں تاکہ دنیا بھر

واٹس ایپ نے دنیا بھر میں ’پِگ بچرنگ‘ اسکیم سینٹر سے مبینہ طور پر تعلق رکھنے والے 68 لاکھ سے زائد اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیے
-
میانمار اور کمبوڈیا جیسے ممالک سے چلائے جانے والے یہ اسکیم سینٹر لوگوں کو حقیقی نوکریوں کا جھانسہ دے کر پھنساتے ہیں اور ان کو ورچوئل غلام بناتے ہیں تاکہ دنیا بھر
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

انسٹاگرام نے صارفین کو اپنی لوکیشن شیئر کرنے کے لیے نیا میپ فیچر متعارف کرا دیا۔ تاہم، صارفین کی جانب سے انسٹاگرام کے اس اقدام کو پرائیویسی میں دخل اندازی قرار دیا جا رہا ہے - میٹا کے مطابق انسٹاگرام میپ کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنے دوستوں کے ساتھ وہ لوکیشن شیئر کر سکیں گے

انسٹاگرام نے صارفین کو اپنی لوکیشن شیئر کرنے کے لیے نیا میپ فیچر متعارف کرا دیا۔ تاہم، صارفین کی جانب سے انسٹاگرام کے اس اقدام کو پرائیویسی میں دخل اندازی قرار دیا جا رہا ہے
-
میٹا کے مطابق انسٹاگرام میپ کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنے دوستوں کے ساتھ وہ لوکیشن شیئر کر سکیں گے
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا کمپنی نے مصنوعی ذہانت کی متنازع کمپنی پرپلیکسٹی کے اشتراک سے اے آئی سے چلنے والا نیا سرچ انجن متعارف کرا دیا - ٹرمپ میڈیا کی جانب سے اس نئے پروجیکٹ کا اعلان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل کے حصے طور پر کیا گیا ہے - پرپلیکسیٹی کی جانب سے بنایا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا کمپنی نے مصنوعی ذہانت کی متنازع کمپنی پرپلیکسٹی کے اشتراک سے اے آئی سے چلنے والا نیا سرچ انجن متعارف کرا دیا
-
ٹرمپ میڈیا کی جانب سے اس نئے پروجیکٹ کا اعلان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل کے حصے طور پر کیا گیا ہے
-
پرپلیکسیٹی کی جانب سے بنایا
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کا نیا ماڈل متعارف کرایا ہے جس کو استعمال کرنے کے لیے کسی انٹرنیٹ کنیکشن یا بڑے ڈیٹا سینٹرز کی ضرورت نہیں ہے - چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی کے مطابق جدید gpt-oss-120b اور gpt-oss-20b ماڈلز لیپ ٹاپ یا اسمارٹ فونز جیسی

ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کا نیا ماڈل متعارف کرایا ہے جس کو استعمال کرنے کے لیے کسی انٹرنیٹ کنیکشن یا بڑے ڈیٹا سینٹرز کی ضرورت نہیں ہے
-
چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی کے مطابق جدید gpt-oss-120b اور gpt-oss-20b ماڈلز لیپ ٹاپ یا اسمارٹ فونز جیسی
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

واٹس ایپ اسٹیٹس میں لے آؤٹ کے ذریعے متعدد تصاویر شیئر کرنے کا فیچر پیش - واٹس ایپ پر متعدد تصاویر کو ایک ہی تصویر میں اسٹیکرز کی طرح شیئر کرنے کے فیچر کی آزمائش فروری 2025 میں شروع کی گئی تھی - کئی ماہ تک آزمائش کے بعد اب مذکورہ فیچر کو تمام صارفین کے لیے پیش کردیا گیا، اب صارفین

واٹس ایپ اسٹیٹس میں لے آؤٹ کے ذریعے متعدد تصاویر شیئر کرنے کا فیچر پیش
-
واٹس ایپ پر متعدد تصاویر کو ایک ہی تصویر میں اسٹیکرز کی طرح شیئر کرنے کے فیچر کی آزمائش فروری 2025 میں شروع کی گئی تھی
-
کئی ماہ تک آزمائش کے بعد اب مذکورہ فیچر کو تمام صارفین کے لیے پیش کردیا گیا، اب صارفین
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی دو بڑی حریف کمپنیوں اوپن اے آئی اور ایلون مسک کی ایکس اے آئی کے درمیان شطرنج کا انوکھا مقابلہ ہوا، جس میں چیٹ جی پی ٹی کے نئے ماڈل نے ’گروک‘ کے فائنل ماڈل کو شکست دے دی - برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق مذکورہ ٹورنامنٹ ان کمپیوٹرز کے

آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی دو بڑی حریف کمپنیوں اوپن اے آئی اور ایلون مسک کی ایکس اے آئی کے درمیان شطرنج کا انوکھا مقابلہ ہوا، جس میں چیٹ جی پی ٹی کے نئے ماڈل نے ’گروک‘ کے فائنل ماڈل کو شکست دے دی
-
برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق مذکورہ ٹورنامنٹ ان کمپیوٹرز کے
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

انسٹاگرام نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے بعض صارفین پریشان نظر آ رہے ہیں، کیونکہ اب ان کے فالوورز یہ دیکھ سکیں گے کہ انہوں نے ایپ پر کون سی رِیلز کو پسند (لائک) کیا ہے - #instagram #meta #Facebook

انسٹاگرام نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے بعض صارفین پریشان نظر آ رہے ہیں، کیونکہ اب ان کے فالوورز یہ دیکھ سکیں گے کہ انہوں نے ایپ پر کون سی رِیلز کو پسند (لائک) کیا ہے
-
#instagram #meta #Facebook
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

نوکیا نے اپنے مشہور فون 1100 کو ایک نئی شکل میں دوبارہ متعارف کروا دیا ہے، جس میں اس بار طاقتور بیٹری اور جدید کیمرا فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ نیا ماڈل کلاسک ڈیزائن اور جدید ٹیکنالوجی کا امتزاج ہے، جو صارفین کو زیادہ وقت تک بیٹری لائف اور بہتر فوٹوگرافی کا تجربہ

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ایپل پر گروک کے مقابلے میں اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی کی جانب زیادہ جھکاؤ کا الزام عائد کرتے ہوئے کمپنی کے خلاف فوری قانونی کارروائی  کے ارادہ ظاہر کیا ہے - Elon Musk - #elonmusk #ElonMuskNews

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ایپل پر گروک کے مقابلے میں اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی کی جانب زیادہ جھکاؤ کا الزام عائد کرتے ہوئے کمپنی کے خلاف فوری قانونی کارروائی  کے ارادہ ظاہر کیا ہے
-
<a href="/elonmusk/">Elon Musk</a> 
-
#elonmusk #ElonMuskNews
RaHat Panjabi (@techrahat) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 401 (کے) ریٹائرمنٹ پلان میں سرمایہ کاری کے لیے کرپٹو کرنسی کی شمولیت کے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کے بعد بٹ کوائن، ایتھریئم سمیت دیگر بڑی کرپٹو کرنسیز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ عالمی سطح پر کرپٹو مارکیٹ میں چار ٹریلین ڈالر کی ریکارڈ اضافہ ہوگیا

سرچ انجن گوگل نے وطن عزیز پاکستان کے یوم آزادی 14 اگست کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل تبدیل کردیا ہے - #pakistan #google

سرچ انجن گوگل نے وطن عزیز پاکستان کے یوم آزادی 14 اگست کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل تبدیل کردیا ہے
-
#pakistan #google