
Syed Shahbaz Hussain Zaidi
@syedshahbazzaid
Prosnal
ID: 1589402523244593152
06-11-2022 23:41:56
12,12K Tweet
322 Followers
135 Following



اے اللہ، میرے وطن کو ہمیشہ سلامت اور آباد رکھ--- آمین ثم آمین... #humsabkapakistan Nadeem Ahmed Bhutto


#PakistanZindabad دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانی بھائیوں کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اور آج کے دن ہم پاکستان کی آرمڈ فورسز کے شہداء کو خراج تحسین عقیدت پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نےاپنے خون سے پاک وطن کیلئے وفا کی داستانیں رقم کرگئے۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari PPP


ممبرقومی اسمبلی و ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ پنجاب سید علی قاسم گیلانی سے ڈیجیٹل میڈیا اوورسیز آسٹریلیا ہیڈ آفتاب احمد گورائیہ کی ملاقات ملاقات میں پارٹی رہنما ڈیجیٹل میڈیا ورکرز احمد گھمن ،حسن گوندل بھی موجود پارٹی سوشل و ڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے گفتگو Kasim Gilani Aftab Ahmad Goraya




صوبائی مشیر کچی آبادی سید نجمی عالم نے اپنے دفتر میں آئے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے ۔ Syed Najmi Alam


Today Principal Of Public School Hyderabad Iqbal Memon Called on by the member board of Governors Public School Hyderabad Tariq Syed Sb (President Pakistan People's Party District Hyderabad MNA) at Jamote House , Discussed Various Issues Regarding School.


پاک بھارت جنگ کےدوران صدر مملکت آصف علی زرداری کوبتایا گیا کہ ایوان صدر بھارت کے پرائم ٹارگٹس میں سے ایک ہےنشانہ بنا سکتا ہےلہٰذا آپ زیر زمین بنکرمیں شفٹ ہوجائیں اس پر صدر آصف علی زرداری نےکہاکہ پاک فوج کا کمانڈرانچیف ہوں اور کسی صورت میں بنکرمیں شفٹ نہیں ہونگا۔ Faisal Mir

Tariq Syed BilawalBhuttoZardari PPP #Uc_84 #Kot_ImamAliUnar #Reception President PPP District Hyderabad MNA Tariq Syed Sb Ppp Rehnuma Syed Hassan Ali Shah Accompanied With PS Ata Atta Shar Uc Chairmans Vice Chairmans team attended Reception Given By Chairman Uc 84 Mr Abbas Unar Sb at kot Imam Ali Unar .


پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے نائب صدر وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی امان اللہ محسود بھائی ایک بہت بڑے کارواں کے ساتھ نو منتخب جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن روف ناگوری سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کی ۔ BilawalBhuttoZardari Aman Masood Khan Rauf Ahmed Nagori




🌹عمرہ مبارک ہو ۔ 🌹 ماشاءاللہ کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری شکیل احمد چوہدری صاحب کی رہائش گاہ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے سید شہباز زیدی اور امجد کی شکیل احمد چوہدری صاحب اور ان کے صاحبزادے عبدالوحید چوہدری کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی. Shakeel Choudhry

ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی اور صوبائی وزیر بلدیات ہردلعزیز بھائی سعید غنی سے ملاقات سیاسی و ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال The Great Senator Saeed Ghani Bhai Jan #Karachi


کراچی تازہ ترین🚨 شہر کی بڑی سڑکیں کلیئر ہیں آج صبح سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 116ملی میٹر ہوئی تھڈو ڈیم میں میں گنجائش سے زیادہ پانی آگیا جسکی وجہ سے کافی مشکلات ہیں اس وقت میں لیاری ندی پر موجود ہوں جو دریا کا منظر پیش کررہی ہے Murtaza Wahab Siddiqui
