G N Jarwar (@sumairjarwar) 's Twitter Profile
G N Jarwar

@sumairjarwar

Sindhi by birth, Advocate Legal consultant, ingloriousness conscious,Sanghrites ,Pakistan is my identity۔۔!

ID: 394500085

calendar_today20-10-2011 05:15:20

25,25K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

G N Jarwar (@sumairjarwar) 's Twitter Profile Photo

ڈرتے ہے یہ دین فروش ایک تحقیقاتی کمیشن سے۔۔۔۔ سوال تو یہی ہے کہ اگر کچھ غلط نہیں کیا، اتنا خوف کیوں؟ منقول

G N Jarwar (@sumairjarwar) 's Twitter Profile Photo

حکومت پاکستان کے لوگوں اور شگر مافیا اور امپورٹر و ایکسپورٹر سب کو کھرب ہتی ہونا ہے. پہلے گندم امپورٹ کر کے کسانوں کا معاشی قتل ہوا۰۰چینی ایکسپورٹ کرکے,پھر مہنگی کر کے ، اب وہی چینی امپورٹ کرنے جا رہی ہے,غلیظ تریں لوگ,چند لوگوں کا پاکستان Iftikhar Ahmad Hamid Mir حامد میر Nadeem Malik 🇵🇰

Naureen Saleem Janjua (@naureenjanjua) 's Twitter Profile Photo

جو پینا چاہتے ہیں انکو پینے دیں۔ جو نہیں پیتے وہ بھی اچھے ہیں ۔خٌدائ فوجدار نہ بنیں بس۔ زندگی بہت چھوٹی ہے ۔اپنے لئے خوشیاں تلاش کریں باقیوں کی فکر نہ کریں ۔

جو پینا  چاہتے ہیں انکو پینے دیں۔ جو نہیں پیتے وہ بھی اچھے ہیں ۔خٌدائ فوجدار نہ بنیں بس۔ زندگی بہت چھوٹی ہے ۔اپنے لئے خوشیاں تلاش کریں باقیوں کی فکر نہ کریں ۔
G N Jarwar (@sumairjarwar) 's Twitter Profile Photo

Mohammadi mor famous asa latif abad mor (badin stop + latif abad+ boulevard maal… always chocked and blocked .. Kashif Shoro plz pay your personal attention..on other hand fly over is best option

G N Jarwar (@sumairjarwar) 's Twitter Profile Photo

ایک کم ظرف اور تعصب پرست کو ، آئینی منصب پر تعیناتی اور اس منصب کو حکیم سید، ایئر مارشل عظیم دائودپوتہ، فخرالدیں جی ابراہیم جیسے لائق انسانوں نے عزت بخشی، وفاق اور اسٹیبلشمینٹ کے اتنے بُرے دن، DG ISPR Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi Government of Pakistan Iftikhar Ahmad Nusrat Javeed

G N Jarwar (@sumairjarwar) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں کُتے، ایک انسان پر بھونکنے، کاٹنے نوچنے آ پڑے ۰کیوں وہ انسان اُن جیسا دِکھتا نہین تھا اور یہ محروم و نفسیاتی گلیوں کے بیکار آوارہ کُتے،ایک ایسے انسان جو جینے نہین دی رہے ، جو اُن کے ،میرے خدا کی مرضی سے وجود میں آیا انسان۰ایک خوبصورت انسان جو اپنی مرضی سے بھی نہین آیا