CH UMAR MEHAR (@sultanmehar12) 's Twitter Profile
CH UMAR MEHAR

@sultanmehar12

STUDENT

ID: 1044816432196931585

calendar_today26-09-2018 05:10:23

95 Tweet

29 Followers

648 Following

Sanam Balochians (@sanambalochfans) 's Twitter Profile Photo

دنیا ٹیکنالوجی مشنری کا استعمال کر کے ایسے کام سر انجام دیتی ہے ہم انسانیت کوگٹر میں اتار کے تذلیل کر کے خراج تحسین پیش کر رہے افسوس ایسے حکمرانوں پے جوکروڑوں کی بلٹ پروف گاڑییوں میں گھومتے ہیں لیکن جدید سینی ٹیشن سسٹم مہیا نہیں کر سکے جو ایسے مواقع پے چند منٹوں میں پانی نکال سکے

DG ISPR (@officialdgispr) 's Twitter Profile Photo

Indian Air Force violated Line of Control. Pakistan Air Force immediately scrambled. Indian aircrafts gone back. Details to follow.

Mirza Iqbal Baig (@mirzaiqbal80) 's Twitter Profile Photo

مجھے پاکستانی فوج پر فخر ہے کہ وہ دشمن کو کرارا جواب دینے کی بھرپور اہلیت رکھتی ہے پاکستان🇵🇰 زندوباد

Muhammad Irfan jr (@irfanjr222) 's Twitter Profile Photo

میں چُپ تھا کہ____برباد نہ ہوجائے گُلشن کا سُکوں...! نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مُجھ میں قُوَّتِ للّکار نہیں الله أكبر #PakistanAirForceZindabad

میں چُپ تھا کہ____برباد نہ ہوجائے گُلشن کا سُکوں...!
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مُجھ میں قُوَّتِ للّکار نہیں

الله أكبر #PakistanAirForceZindabad
DG ISPR (@officialdgispr) 's Twitter Profile Photo

27 Feb commemorates resolve of Pakistan Armed Forces against any aggression. The way we responded on this day is a proof that any misadventure by enemies of Pakistan will always be defeated. Our adversaries will be surprised with our bold responses every time. #SurpriseDay

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

میں ایک نئے محاذ پر لڑنے کے لیے نکلا ہوں.. آپ میرا ساتھ دیجئے تاکہ اس ملک میں بے حیائی نہ پھیلے خلیل الرحمٰن قمر

Allama Tahir Raza Qadri (@grwtahir) 's Twitter Profile Photo

#ادب_کا_سفر #نمود_عشق #coronavirusinpakistan یوم وصال والد گرامی آج 18سال ہوگئے جدائی کو احباب دعا مغفرت وبلندیءدرجات فرما دیں۔اللہ کریم والد مرحوم کوجنت میں بلند مقام عطا فرمائے( آمین) الحاج محمد یعقوب قادری رضوی رحمة اللہ علیہ

#ادب_کا_سفر 
#نمود_عشق 
#coronavirusinpakistan 
یوم وصال والد گرامی آج 18سال ہوگئے جدائی کو احباب دعا مغفرت وبلندیءدرجات فرما دیں۔اللہ کریم والد مرحوم کوجنت میں بلند مقام عطا فرمائے( آمین)
الحاج محمد یعقوب قادری رضوی رحمة اللہ علیہ