Sohail Imran (@sohailimrangeo) 's Twitter Profile
Sohail Imran

@sohailimrangeo

Sports correspondent for Geo TV network | @geonews_english
| @geonews_urdu | @geosupertv | @jang_akhbar

ID: 589211101

linkhttps://www.geo.tv/writer/sohail-imran calendar_today24-05-2012 15:34:35

30,30K Tweet

103,103K Followers

1,1K Following

Sohail Imran (@sohailimrangeo) 's Twitter Profile Photo

India captain Rohit Sharma announces his retirement from Test cricket with immediate effect. He will continue to represent India in ODIs۔ #RohitSharma

Sohail Imran (@sohailimrangeo) 's Twitter Profile Photo

تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا کل تعلیمی سرگرمیاں ہوں گی صوبائی وزیر تعلیم پنجاب

Sohail Imran (@sohailimrangeo) 's Twitter Profile Photo

Quetta Gladiators spinner Usman Tariq, who was earlier reported for a suspect bowling action, has cleared his bowling assessment after undergoing testing at the PCB-accredited biomechanics lab in Lahore. #PSLX

Sohail Imran (@sohailimrangeo) 's Twitter Profile Photo

پی ایس ایل کے اہم مرحلے میں کپتان بابر اعظم کا انجرڈ ہونا پشاور زلمی کے لیے ایک بہت بڑا دھچکا ہے ہاتھ کی انگلی کے فریکچر ہونے کا بتایا جا رہا ہے ایونٹ سے باہر ہونے کا بھی خدشہ ہے لیکن Peshawar Zalmi کے آپ ڈیٹ کرنے پر صورتحال واضح ہو گی #BabarAzam #PSLX

Sohail Imran (@sohailimrangeo) 's Twitter Profile Photo

ان لوگوں کے لیے نیک خواہشات جو اب کرکٹ ایکسپرٹ سے وار ایکسپرٹ بن گئے ہیں ان میں کچھ سنئیر دفاعی تجزیہ نگار بھی ہیں #Pakistan #PakistanIndiaTensions

Sohail Imran (@sohailimrangeo) 's Twitter Profile Photo

ہم پاکستانی ہیں ، لاہور کے شہری ہیں ، موجودہ صورتحال میں ہم پریشانی کے عالم میں ہیں توغیر ملکیوں کا پریشان ہونا فطری بات نہیں ہے کیا ؟ #PakistanZindabad

Sohail Imran (@sohailimrangeo) 's Twitter Profile Photo

Now IPL #IPL2025 effected The Indian Premier League match between Mumbai Indians and Punjab Kings on May 11 has been relocated from Dharamsala to Ahmedabad. #PakistanIndiaTensions

Sohail Imran (@sohailimrangeo) 's Twitter Profile Photo

ہم انفرادی طور پر تو کوشش کر سکتے ہیں اپنے ملک کی عزت پر حرف نہ آنے دیں میرے خیال میں یہ کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں کج خیال رکھ لو

Sohail Imran (@sohailimrangeo) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل سمیر احمد سید بلال افضل عاقب جاوید اور اظہر علی شامل چار غیر ملکی ( مائیک ہیسن بھی شامل ) اور دو ملکی کوچز شارٹ لسٹ ملکی کوچز میں پاکستان ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی شامل

Sohail Imran (@sohailimrangeo) 's Twitter Profile Photo

اتنی خاموشی اتنا سناٹا اور اتنی کم ٹریفک تو لاہور میں اس وقت اتوار کی چھٹی کے روز بھی نہیں ہوتی اللہ شہر کی رونقیں بحال رکھ اور سب کی حفاظت فرما آمین #PakistanIndiaTensions