its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile
its__Smar 🇵🇰

@smr_pak1

ID: 1717101498398556160

calendar_today25-10-2023 08:51:44

54,54K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 (@abbhiha) 's Twitter Profile Photo

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﺟﮍﮮ ﺩﻝ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﮏ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺳﮯ ﺑﺎﺩﻝ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺳﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭘﺎﮔﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ
ﺍﺟﮍﮮ ﺩﻝ ﭘﺮ
ﺍﻭﺭ ﻓﻠﮏ ﭘﺮ
ﺍﯾﮏ ﺳﮯ ﺑﺎﺩﻝ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺳﻢ
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭘﺎﮔﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 (@abbhiha) 's Twitter Profile Photo

چلوپھرڈھونڈ لائیں ہم اسی نادان بچپن کو انہی معصوم خوشیوں کو جہاں غم کا پتہ نہ تھا جہاں دکھ کی خبر نہ تھی جہاں بس مسکراہٹ تھی بہاریں ہی بہاریں تھیں کہ جب ساون برستا تھا تو اس کاغذ کی کشتی کو بنانا اور ڈبو دینا بہت اچھا سا لگتا تھا اور اس دنیا کا ہر چہرہ بہت سچا سا لگتا تھا ☔🌧️

چلوپھرڈھونڈ لائیں ہم
اسی نادان بچپن کو
انہی معصوم خوشیوں کو
جہاں غم کا پتہ نہ تھا
جہاں دکھ کی خبر نہ تھی
جہاں بس مسکراہٹ تھی
بہاریں ہی بہاریں تھیں
کہ جب ساون برستا تھا
تو اس کاغذ کی کشتی کو
بنانا اور ڈبو دینا
بہت اچھا سا لگتا تھا
اور اس دنیا کا ہر چہرہ
بہت سچا سا لگتا تھا ☔🌧️
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 (@abbhiha) 's Twitter Profile Photo

سر سبز و شاداب دے گبھرو ویکھ میرے پنجاب دے گبھرو پاکستان دے جھنڈے ورگے خطۂ نایاب دے گبھرو #Arshad_Nadeem

سر سبز  و شاداب  دے  گبھرو
ویکھ میرے پنجاب دے گبھرو
پاکستان   دے  جھنڈے  ورگے
خطۂ    نایاب      دے    گبھرو
#Arshad_Nadeem
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 (@abbhiha) 's Twitter Profile Photo

ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺩﮬﮍﮐﺘﮯ ہیں ﺳﺐ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ہے ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﺷﻌﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺟﻠﺘﮯ ہیں ﺳﺐ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮯﻣﺮﺍﺩ ہاتھوں ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺳﯽ ﻟﮑﯿﺮﯾﮟ ہیں

ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﺮ
 ﺳﺐ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺩﮬﮍﮐﺘﮯ ہیں
 ﺳﺐ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ
 ﺍﯾﮏ  ﺳﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ہے
 ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﺷﻌﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ
 ﺳﺐ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺟﻠﺘﮯ ہیں
 ﺳﺐ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ
 ﺑﮯﻣﺮﺍﺩ ہاتھوں ﭘﺮ
 ﺍﯾﮏ ﺳﯽ ﻟﮑﯿﺮﯾﮟ ہیں
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer (@tabi_dxxxb) 's Twitter Profile Photo

مرشد نے بلایا ہے نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی خاطر #جلسہ_تو_ہوگا #جلسہ8ستمبر

مرشد نے بلایا ہے

نکلو پاکستان کی خاطر 
نکلو اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی خاطر 

#جلسہ_تو_ہوگا 
#جلسہ8ستمبر
Sadia (@sadiaataha) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ جب عقل اور جنون کا مقابلہ ہوتا ہے تو جنون اکثر جیت جایا کرتا ہے۔ جس طرح سے خان صاحب کے چاہنے والے ہر طرح کی رکاوٹیں عبور کر کہ جلسہ گاہ تک پہنچ رہے ہیں خان صاحب کی کہی وہ بات سچ ثابت ہو رہی ہے۔ جتنی مرضی رکاوٹیں کھڑی کر لو لیکن جلسہ تو ہوگا اور دھوم

Qazi zaheer Qureshi (@zaheer_qazi11) 's Twitter Profile Photo

ذلیل و خوار ہونے کے بعد اپنا سیف راستہ چاھ رہے ہیں لیکن انکو مل نہیں رہا! اصل ان سب چوروں کی کوشش ہے کہ کسی بھی طرح عوام اور فوج کو آمنے سامنے کرایا جائے تاکہ ہمیں بھی سیف راستہ مل سکےلیکن ملنا نہیں! ذلیل و خوار ہونا اب انکا مقدر ہے! بندے 10نکلے یا 10لاکھ لیکن عوام نے چھورنا نہیں

ذلیل و خوار ہونے کے بعد اپنا سیف راستہ چاھ رہے ہیں لیکن انکو مل نہیں رہا! اصل ان سب چوروں کی کوشش ہے کہ کسی بھی طرح عوام اور فوج کو آمنے سامنے کرایا جائے تاکہ ہمیں بھی سیف راستہ مل سکےلیکن ملنا نہیں! ذلیل و خوار ہونا اب انکا مقدر ہے! بندے 10نکلے یا 10لاکھ لیکن عوام نے چھورنا نہیں
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

ہر طرف سے کنٹینر لگا کے بند کر دیئے ہیں راستے اسلام آباد پولیس نے۔ سنگجانی ٹول پلازہ پہ بھی اور مارگلہ ایوینیو پہ بھی بلاک کر دیا ہے سب کچھ۔ کے پی کے کی طرف سے آنے تمام راستے بھی بند ہیں۔ ایریا میں دکانوں سے غیر مقامی لوگوں کو پکڑ پکڑ کے لے کے جا رہے ہیں۔ لیکن گھبرانا نہیں

Qazi zaheer Qureshi (@zaheer_qazi11) 's Twitter Profile Photo

جہاں میں ہر کہیں ہر سو میرے پیارے میرے محبوب مجھے تم یاد آتے ہو بھری برسات میں کوئل کسی سرسبز ٹہنی پر پکارے جب کہیں کو کو میرے پیارے میرے محبوب مجھے تم یاد آتے ہو

جہاں میں ہر کہیں ہر سو
میرے پیارے میرے محبوب
مجھے تم یاد آتے ہو
بھری برسات میں کوئل کسی سرسبز ٹہنی پر
پکارے جب کہیں کو کو 
میرے پیارے میرے محبوب
مجھے تم یاد آتے ہو