Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile
Siraj ul Haq

@sirajofficial

Ex Ameer Jamaat e Islami Pakistan

ID: 549630210

linkhttps://jamaat.org/ calendar_today09-04-2012 21:05:43

8,8K Tweet

1,3M Followers

218 Following

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستان پر بزدلانہ حملہ کیا ہے پاکستان فوج نے بھرپور جواب دیتے ہو دو انڈین طیارے مار گرائے ہیں اللّٰہ اکبر کبیرا والحمدللہ کثیرا مودی کسی خام خیالی میں نہ رہنا یہ 2025 کا جیتا جاگتا پاکستان ہے

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ 
بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستان پر بزدلانہ حملہ کیا ہے پاکستان فوج نے بھرپور جواب دیتے ہو دو انڈین طیارے مار گرائے ہیں اللّٰہ اکبر کبیرا والحمدللہ کثیرا
مودی کسی خام خیالی میں نہ رہنا یہ 2025 کا جیتا جاگتا پاکستان ہے
Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

'بنیان مرصوص' قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ان اہلِ ایمان کے اوصاف بیان کیے ہیں جن سے وہ محبت کرتا ہے _ ارشاد ہے : اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الَّذِيۡنَ يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمۡ بُنۡيَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ (الصف:4) " اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

جنگ میں فتح اللّٰه رب العزت کا احسان ہے اب وقت کا تقاضا ہے کہ سیاسی معاشی طور پر پاکستان کو مضبوط بنایا جائے تاکہ آئندہ نسل کے لیے ایک اسلامی و خوشحال پاکستان ان کا مقدر بنے

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

نیٹو طرز پر اسلامی ممالک کی فوج کا قیام وقت کا تقاضا ہے۔ او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے سلامتی کونسل میں پونے دو ارب مسلمانوں کی نمائیندگی ہو ایک مسلم ملک پر حملہ امت مسلمہ پر حملہ تصور کیا جائے گا پاکستان کی فوج بھارت کا غرور خاک میں ملانے پر مبارک باد کی مستحق ہے پاکستان ایئر

نیٹو طرز پر اسلامی ممالک کی فوج کا قیام وقت کا تقاضا ہے۔
او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے 
سلامتی کونسل میں پونے دو ارب مسلمانوں کی نمائیندگی ہو
ایک مسلم ملک پر حملہ امت مسلمہ پر حملہ تصور کیا جائے گا
پاکستان کی فوج بھارت کا غرور خاک میں ملانے پر مبارک باد کی مستحق ہے 
پاکستان ایئر
Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

مرید کے میں بھارتی حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والی مسجد کے دورہ کے موقع پر عینی شاہدین اور شہید عبد المالک کے بچوں سے ملاقات شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

بہاولپور میں بھارتی حملے میں شہید ہونے والے مدرسے کا دورہ اور متاثرین سے ملاقات شہداء میں ڈھائی سال کے بچے سے لے کر 62 سال کے بزرگ بھی نشانہ بنے۔ عینی شاہدین نے حملے کی تفصیلات سے آگاہ کیا, شہداء کے ورثاء کے حوصلے اور جذبات دیدنی تھے, بھارتی حملوں نے پاکستان قوم کو یکجا کر دیا

بہاولپور میں بھارتی حملے میں شہید ہونے والے مدرسے کا دورہ اور متاثرین سے ملاقات 
شہداء میں ڈھائی سال کے بچے سے لے کر 62 سال کے بزرگ بھی نشانہ بنے۔ عینی شاہدین نے حملے کی تفصیلات سے آگاہ کیا, شہداء کے ورثاء کے حوصلے اور جذبات دیدنی تھے, بھارتی حملوں نے پاکستان قوم کو یکجا کر دیا
Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

شور ہے ہو گئے دُنیا سے مسلماں نابُود ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود؟ وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود عرب حکمرانوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے استقبال پر مسلم امہ کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ ایسا منظر تو مغربی دنیا میں بھی

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف عرب حکمرانوں کی خاموشی اور امریکی استعمار کو خوش کرنے کی دوڑ میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی جستجو دوسری طرف ارض مقدس میں موت کا رقص جاری ہے!

ایک طرف عرب حکمرانوں کی خاموشی اور امریکی استعمار کو خوش کرنے کی دوڑ میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی جستجو 
دوسری طرف ارض مقدس میں موت کا رقص جاری ہے!
Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

وزیرستان اور خضدار میں معصوم بچوں کو نشانہ بنانا وحشیانہ عمل ہے جس کا نہ دین اجازت دیتا ہے نہ ہی دنیا کا کوئی قانون

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک کا خواب گریٹر اسرائــیل اور دوسرے کا اکھنڈ بھارت!!! ان شاءاللہ دونوں کے خواب چکناچور ہوں گے

ایک کا خواب گریٹر اسرائــیل اور دوسرے کا اکھنڈ بھارت!!!
ان شاءاللہ دونوں کے خواب چکناچور ہوں گے
Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

سیاسی اختلاف کے باوجود ایمل ولی خان نہ صرف ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں بلکہ ایوانِ بالا کے رکن بھی ہیں۔ یہ سلوک ایک فرد کے ساتھ نہیں بلکہ پورے جمہوری اور سیاسی نظام کے منہ پر طمانچہ ہے۔

راولپنڈی (کلرسیداں) : گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے خضدار میں اے پی ایس سکول بس میں دھماکے میں شہید ہونے والی دو بچیوں کے گھر جا کر ان کے والد صوبیدار سلیم سے تعزیت کی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا فرمائی

بلوچستان میں صحافی لطیف بلوچ کا ان کے گھر میں خاندان کے سامنے بے دردی سے قتل درندگی و سفاکیت ہے صوبائی حکومت اور سیکیورٹی ادارے محض مذمت کرکے بری الذمۃ نہیں ہو سکتے!!!

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

روہنگیا مسلمانوں کے رہنما امیر جماعت اسلامی برما جناب ڈاکٹر یونس کی وفد کے ہمراہ ملاقات برما سمیت ملکی اور بین الاقوامی ایشوز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

روہنگیا مسلمانوں کے 
رہنما امیر جماعت اسلامی برما جناب ڈاکٹر یونس کی وفد کے ہمراہ ملاقات
برما سمیت ملکی اور بین الاقوامی ایشوز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان کے تحت پروفیسر خورشید احمد کی علمی، فکری اور تحریکی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے تعزیتی ریفرنس میں شرکت و خطاب #JamiatPk #profkhursheedahmad

اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان کے تحت پروفیسر خورشید احمد کی علمی، فکری اور تحریکی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے تعزیتی ریفرنس میں شرکت و خطاب 

#JamiatPk #profkhursheedahmad
Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

غز ہ کی خاتون ڈاکٹر عالہ النجار کے 9 بچوں کو اسرائیــلی فوج نے شہید کردیا، انہیں دوران ڈیوٹی اپنے بچوں کی جھلسی ہوئی لاشیں ملیں۔ معصوم بچوں کی شہادتیں اور فاقے بھی مسلم حکمران اور انسانی حقوق کے اداروں کے ضمیر جگانے میں اب تک ناکام ہیں