ShoaibÀhmadAwan (@shoaib_cs) 's Twitter Profile
ShoaibÀhmadAwan

@shoaib_cs

IT engineer, Thinker, Analyst

ID: 1392366980380995588

calendar_today12-05-2021 06:32:50

308 Tweet

29 Followers

313 Following

ShoaibÀhmadAwan (@shoaib_cs) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی ریاست ہے جہاں عالم کو شہید کیا جاتا ہے اور قاتل نہیں پکڑا جاتا ؟؟ #StopKillingIslamicScholars

ShoaibÀhmadAwan (@shoaib_cs) 's Twitter Profile Photo

افسوس کے جاہل طبقے نے مسجد نبوی میں اپنی جہالت کا اظہار کیا، نام ریاست مدینہ اور حرکتیں جاہلانہ۔۔

ShoaibÀhmadAwan (@shoaib_cs) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کے نزدیک حرم یا مسجد نبوی میں چور چور کے نعرے بلند کرنا جائز اور جسٹیفائی ہے تو پھر آپ کو اس عمل پر خوش ہونے کا مکمل حق حاصل ہے۔ مدینہ اس ہستئ مقدس (ص) کا شہر ہے جس نے فتح مکہ کے موقع پر اپنے بدترین دشمن کو بھی امان دی۔ وہ چور ہوں گے مگر حرم رسول (ص) میں کسی شخص کو

ShoaibÀhmadAwan (@shoaib_cs) 's Twitter Profile Photo

اختیار نہیں کہ وہ مخالف کو “تُو” بھی کہے۔جو وہاں داخل ہو گیا اس کو امان ہے۔اور یہ میرا آپ کا نہیں خدا کا فیصلہ ہے۔ اگر آپ آج والے عمل سے خوش ہیں تو آپ ک منہ پے بھی تھو ہے اور کچھ نہیں۔

ShoaibÀhmadAwan (@shoaib_cs) 's Twitter Profile Photo

گستاخ رسول نیست و نابود# #گستاخ رسول مردہ باد #گستاخ رسول کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا

ShoaibÀhmadAwan (@shoaib_cs) 's Twitter Profile Photo

Request to #Mr_Mark_Zuckerberg,I am From #Pakistan, dedicated follower of "Hazrat Mohammad ﷺand I am demanding from Facebook and you #Mr_Mark_Zuckerberg to please block all the pages that are using insulting language about our beloved Prophet Muhammadﷺ #FounderCEOofFacebook

ShoaibÀhmadAwan (@shoaib_cs) 's Twitter Profile Photo

10 کے بدلے 178 کو قربان کرنا کیا کہلائے گا؟ ا) ذہنی غلامی ب) دباؤ کے فیصلے ج) آپکی رائے

ShoaibÀhmadAwan (@shoaib_cs) 's Twitter Profile Photo

حکومت اقتدار کے لیے نہیں بلکہ عوامی خدمت کے لیے ہونی چاہیے اس کا معیار پرفارمنس ہونی چاہیے اور اسی بنیاد پر ووٹ دینا چاہیے چاہے وہ کوئی بھی سیاسی پارٹی ہو۔ #رشوت_ نہ_منظور