Gm Shan (@shan1990571) 's Twitter Profile
Gm Shan

@shan1990571

My heart Pakistan 🇵🇰 P_T_I❤️

ID: 1713459068361154560

calendar_today15-10-2023 07:37:48

4,4K Tweet

633 Followers

2,2K Following

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ: القادر ٹرسٹ میں عمران خان اور بشری بی بی پر کوئی بدنیتی ثابت نہیں ہوئی نہ ہی کوئی کرپشن ثابت کر سکے۔ اب ان کو قید رکھنے کا کوئی جواز پیدا نہیں ہوتا۔۔۔ ان شاءاللہ جلد خان صاحب ہمارے ساتھ ہوں گے۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جو مشرف مکا لہرا رہا تھا ہم نے اس کے طاقت کا مقابلہ کیا ۔ یہ جو اپ کر رہے ہیں اس سے پاکستان کا بچہ بچہ واقف ہے علی احمد کرد آن فائر 🔥

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری میں ابصار عالم کچھ زیادہ ہی آگے نکل گئے تو رانا ثنا گردن سے پکڑ کر واپس اوقات میں لے آئے ۔۔ “صحافتی لبادے میں بہروپیوں کی کوئی کل سیدھی نہیں”

Amir Khan Chamkani (@amir_chamkani) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف اور مریم علی امین گنڈاپور صاحب کے ساتھ اٹک پل کراس کر چکے ہیں پختونخوا آرہا ہیں خان کو پکار رہا ہیں 🔥

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf Historic Jalsa in Lahore | Imran Khan's PowerShow | 21 Sep 2024 x.com/i/broadcasts/1…

Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا گاڑی پر آؤ موٹر سائیکل پر آؤ پیدل آؤ میں سائیکل پر ہی آگیا پی ٹی آئی کارکن ساتھ گفتگو

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

طاقتور حلقوں کےلئے پیغام ہے کہ بارات بہت لمبی چوڑی ہے، کھانا کم پڑ جائے گا، انتظام کر لیں۔ عالیہ حمزہ کا خطاب 🔥

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے ہمیں جلسہ کیلئے نواز شریف کا حلقہ نہیں دیا، ڈگی والے کا حلقہ دیا جسے بھر دیا ہے، حافظ فرحت عباس۔۔۔!!!

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے لاہور جلسے کے تازہ فضائی مناظر ، جلسہ گاہ میں عوام کی بڑی تعداد موجود #ImranKhan #LahoreJalsa

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

اوئے قاضی فائز عیسیٰ تو مجھے سردار نہیں مانتا میں تجھے قاضی نہیں مانتا، میں تمہیں چیف جسٹس نہیں مانتا، سردار لطیف کھوسہ

AY (@awaisy_) 's Twitter Profile Photo

کدھر ہیں وہ جو کہتے تھے کہ اٹک کا پُل بھی کراس نہیں کرنے دیں گے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور لاہور پہنچ گٸے... 🔥 Admin

Arman Khanx (@arman_khanxik) 's Twitter Profile Photo

جذباتی مناظر تقریر کے دوران🔥🔥 شیخ وقاص اکرم تقریر کے دوران جذباتی ہوگئے ، ساتھ کھڑے سلمان اکرم راجہ بھی آبدیدہ 😥

Zαყαɳ Iƙ (@zyyan_ali) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں ہے جو ایک رات میں اپنا آئین تبدیل کردے میں آپ کو گارنٹی سے کہتا ہوں مسودہ وزیراعظم نے نہیں پڑھا وزیروں کو نہیں پتا میں نے وفاقی وزرا سے بات کی وہ کہتے ہیں ہم نے مسودہ نہیں دیکھا ہمیں نہیں پتا شاہد خاقان عباسی

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

چیف الیکشن کمشنر کو آرٹیکل 6 کے تحت پھانسی پہ لٹکانا کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے ریٹویٹ کرتے جائے

چیف الیکشن کمشنر کو آرٹیکل 6 کے تحت پھانسی پہ لٹکانا کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے 

ریٹویٹ کرتے جائے