Shahid khan (@shahidinuk) 's Twitter Profile
Shahid khan

@shahidinuk

Senior consultant MSME Africa, Director :The International Human Rights Council, Hong Kong (IHRC-HK) for UK. former CEO- Quest Qualitad East Africa

ID: 114884770

linkhttp://www.facebook.com/shahidinuk calendar_today16-02-2010 22:49:13

34,34K Tweet

380 Followers

1,1K Following

Shahid khan (@shahidinuk) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ تحریک انصاف کا رکن ہے جسے پیپلز پارٹی نے پولس کے پہرےمیں رکھا اغوا کیا اور پیسے دئے - صادق و امین سراج لالہ حافظ نعیم اور پوری جماعت و بوٹئیے صحافیوں کے مطابق

Shahid khan (@shahidinuk) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی بھی خوب ان جیسے جن کا ڈی این اے مکمل عمرانڈو تھا ان کو رہنما اور گورنر سب کچھ بنا دیا تھا - کہ تمام کو بھٹو سے مماثلت کرادیتے ہیں - عمران کا کیس اور بھٹو کا کیس کہہ کر یہ اس کو۔ پہلے سے دھشت زردہ کر ردیاتو لٹک گیا - اور عدالتوں میں لوگ دیکھتا ہے بھاگ کھڑا ہوتا ہے

Shahid khan (@shahidinuk) 's Twitter Profile Photo

پرانی فائل نئے رنگروٹ نامی بھی اور کہانی بھی وہی حدف بھی وہی اور بینیفشری بھی وہی -

پرانی فائل نئے رنگروٹ نامی بھی اور کہانی بھی وہی حدف بھی وہی اور بینیفشری بھی وہی -
Shahid khan (@shahidinuk) 's Twitter Profile Photo

We now believe that our CEO Stockton Rush, Shahzada Dawood and his son Suleman Dawood, Hamish Harding, and Paul-Henri Nargeolet, have sadly been lost. These men were true explorers who shared a distinct spirit of adventure, and a deep passion for exploring everyone they knew.

ڈی جی آئ ایس پی آر کی پریس کانفرنس - اس ادارے کی پریس بریفنگ اس کے نیوٹرل کردار کی عکاسی کرتی نہی نظر آتی - پاکستان کی جمہوریت جیسی بھی ہے اس کا کردار اتنا کمزور کیوں - youtu.be/2BUOSTBrq

Shahid khan (@shahidinuk) 's Twitter Profile Photo

آپ(ص) نے غدیر خم کے اہم خطبے میں فرمایا کہ "من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ"۔ جس کا میں مولا ہوں میرے بعد علی اس کے مولا ہیں۔

Shahid khan (@shahidinuk) 's Twitter Profile Photo

وسعت اللہ اور ارسلا کی صاحبزادی کی بچوں کے لئے نئی کتاب Pakistan I will be back m.facebook.com/story.php?stor…

Shahid khan (@shahidinuk) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ دنوں برطانوی پارلیمنٹ میں میری صاحبزادی مصباح خان کی رپورٹ پر بیرونس اور مقامی یونیورسٹی اسکول آف اورینٹل اسٹڈیز و دیگر سائنٹسٹ نے سوال جواب کا سیشن کیاگیا جس میں میری صاحبزادی مصباح خان سے ان کی تحقیق پر سوالات کئے گئے اور موقف معلوم کیا گیا

Shahid khan (@shahidinuk) 's Twitter Profile Photo

فردوس عاشق اعوان یعنی تین افراد نے ملازمہ پر تشدد کیا اور قبول بھی کیا

Shahid khan (@shahidinuk) 's Twitter Profile Photo

یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اُٹھا لو اُٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے اِسے اُٹھا لو اِسے بتایا بھی تھا کہ کیا بولنا ہے کیا نئیں مگر یہ اپنی ہی بولتا ہے اِسے اٹھا لو احمد فرہاد کو اغوا کر لیا گیا۔ قصور انکا کشمیر پر رپورٹنگ کرنا تھا۔

Shahid khan (@shahidinuk) 's Twitter Profile Photo

جسٹس طارق جہانگیری کی ایل ایل بی-جعلی نکلی ان ان کے فیصلے اور انصاف کا کیا ہوگا

جسٹس طارق جہانگیری کی ایل ایل بی-جعلی نکلی ان ان کے فیصلے اور انصاف کا کیا ہوگا
Shahid khan (@shahidinuk) 's Twitter Profile Photo

In the Travel and Tourism Development Index 2024 of the World Economic Forum, Pakistan ranking 101st out of 119 countries. The US is at first place, while China is at nine, India 39 and Sri Lanka 76

In the Travel and Tourism Development Index 2024 of the World Economic Forum, Pakistan ranking 101st out of 119 countries.

The US is at first place, while China is at nine, India 39 and Sri Lanka 76