انسان جي سوچ ۽ فڪر جي بيھي رھيا ته، يا ته اُھي بيٺل پاڻيءَ جيان سڪي ويندا ، يا وري سینوارجي ويندا.....
ان ڪري سوچ ۽ فڪر جو وقت سان گڏوگڏ مٽجڻ سٺو سوڻ آهي، ياد رکو...
In this world Everything is temporary,
Only change is permanent....
#سانوري
میں کوشش پر یقین رکھتی ہوں
پر کبھی کبھی تقدیر ہمارے یقین کی
بنیادیں ہلا دیتی ہے
اس لیے جو کوشش سے بھی نہ ہو
اسے یا تو تقدیر پر چھوڑ دو
یا اسکو چھوڑ کر کچھ الگ کرو
ورنہ زندگی اس راستے پر گذر جائے گی
جس کے اختتام پر منزل نہیں ہوتی
#سانوری
اے میرے خدا،
ہمارے معاشرے میں تو لڑکی کی جگہ پھپھی یا خالہ زبردستی لڑکی کی گردن ہلا کر خود کہتی ہیں، قبول ہے،
تو وہ نکاح ہوا کہ نہیں..؟
اور پھر چونکہ منہ سے کوئی اور کہتی ہے
تو مطلب
نکاح قبول ہے کہنے والی کا ہوا..🤔
OMG.... 👀