Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile
Sanna 🍁

@sanna_jbutt

Introvert 🥀

ID: 1512896690164060166

calendar_today09-04-2022 20:54:37

14,14K Tweet

589 Followers

450 Following

Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile Photo

وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِأَعْدَائِكُمْ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّهِ نَصِيرًا اور خدا تمہارے دشمنوں سے خوب واقف ہے اور خدا ہی کافی کارساز ہے اور کافی مددگار ہے سُورَةُ النِّسَاءِ - 45

Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الَّذِيۡنَ يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمۡ بُنۡيَانٌ مَّرۡصُوۡص #OperationBunyanulMarsoos

Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile Photo

دیکھا ہے چاروں جانب اِک ایڑھی پہ گُھوم کے•••! کُچھ بھی نہیں یہ دُنیا سوائے ہجوم کے•••!

Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile Photo

بندہ کم از کم سال دو سال تو قائم رہتا اپنی زبان پہ۔پھر سے آن کر دئیے پاگل نے۔

Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَىٰ عَبْدِهِ الْكِتَابَ وَلَمْ يَجْعَلْ لَهُ عِوَجًا ۜ سب تعریف خدا ہی کو ہے جس نے اپنے بندے (محمدﷺ) پر (یہ) کتاب نازل کی اور اس میں کسی طرح کی کجی (اور پیچیدگی) نہ رکھی سُورَةُ الكَهۡفِ - 1

Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللهُ. *اے اللہ ہم پر اس چاند کو خیر و ایمان اور سلامتی و اسلام کے ساتھ طلوع فرما۔ (اے چاند ) میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔* ذوالحج#

Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile Photo

لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَمَا تَحْتَ الثَّرَىٰ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور جو کچھ ان دونوں کے بیچ میں ہے اور جو کچھ (زمین کی) مٹی کے نیچے ہے سب اسی کا ہے سُورَةُ طه - 6

Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile Photo

ﻟَﺒَّﯿْﮏَ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَّ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ ﺍِﻥَ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِﻌْﻤَۃَ ﻟَﮏَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﮏ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏ"

Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile Photo

دُعائے خیر ان جان سے پیارے اپنوں کے لیے، جو کبھی واپس نہ آنے کے لیے ہم سے رُخصت ہوئے۔ اللہ کریم ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🍁 #عيد_الأضحى_المبارك

Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile Photo

کُچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں ہمیشہ اللہ سے جوڑے رکھتی ہیں، کبھی کوئی ٹوٹتی ہوئی خواہش، کبھی آزمائش، کبھی صدمہ، کوئی ایسا لمحہ جو دِل پر نقش ہو جاتا ہے اور کبھی نہیں مٹتا، دُکھ جتنا گہرا ہوتا ہے اتنا شدت سے سر سجدے میں جھکتا ہے اور دِل جان جاتا ہے رب کے سوا کوئی سہارا نہیں 🍁

Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد,

Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile Photo

دِل نااُمید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے دست فلک میں گردش تقدیر تو نہیں دست فلک میں گردش ایام ہی تو ہے 🍁

Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile Photo

زندگی بہت مختصر ہے اتنی کہ اگلے لمحے بات کرنا بھی نصیب نہ ہو اسلیے جس حد تک جیسے بھی ممکن ہو اللہ کے راستے پر چلتے رہیں چل نہ سکیں تو گھسیٹتے رہیں ہانپتے کانپتے وہیں جم جائیں مگر اللہ کا راستہ کبھی نہ چھوڑیں ایمان سے بڑی کوئی شے نہیں اور اللہ سے بڑھ کر کوئی دوست خیرخواہ نہیں۔ 🍁

Sanna 🍁 (@sanna_jbutt) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی فرقہ واریت پوسٹ کا حصہ نہ بنیں نہ خود کریں نہ کمنٹس میں بحث کریں یہ آپکو ذہنی طور پر تھکانے کے علاوہ کچھ نہیں کرے گی۔ جس نے نہیں سمجھنا اس نے لاکھ بحث اور دلیل کے بعد بھی نہیں سمجھنا ہر کوئی اپنے عمل کا جوابدہ خود ہے سب کی اپنی قبر اور اعمال ہیں۔ جئیں اور جینے دیں۔