Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile
Saif Ullah Khan AFridi

@saifkhofficial

Lawyer |Engineer Turned Advocate| Attorney at law| Litigator| 4 Pro Degree's: Engineering, LLB, Political Science, IR| Ex-Athlete at @ESPNCricino🏏|Defender🇵🇰

ID: 2975388138

calendar_today11-01-2015 22:07:25

42,42K Tweet

43,43K Followers

198 Following

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

حالات بتا رہے ہیں کہ وہ واپس ا رہا ہے اور اس نے خود بھی پہلی دفعہ بتایا ہے کہ میں واپس ا رہا ہوں بھائی نے بولا ہے انے کا....🤫

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر بڑی خوشخبری....🔴 اظہر مشوانی کے دونوں بھائیوں پروفیسر مظہر مشوانی اور پروفیسر ظہور مشوانی کو رات 2 بجے رہا کر دیا.. الحمدللہ Azhar Mashwani

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس ہار گئے لیکن عمران خان کیخلاف نیب کے دونوں زیر التوا ریفرنس فارغ۔

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد بشریٰ بی بی کا جیل میں ایک ایک سیکنڈ غیر قانونی ہے

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

نیب ترمیمی کیس کا فیصلہ..🔴 2 مجرم خاندان نواز شریف اور زرداری نے قوم کا جو پیسہ لوٹا ہے وہ قاضی نے معاف کروا دیا اور مزید لوٹنے کی اجازت بھی دے دی سپریم کورٹ قاضی کا تفصیلی فیصلہ

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک قومی مجرم نے دو قومی مجرموں کو بری کر دیا اور کہا کہ جتنا اس عوام کو لوٹ سکتے ہو لوٹو کیونکہ میری بیوی نے بھی لندن میں جائیداد بنائے ہیں ننگا ٹھنڈا بے شرم انسان کا تفصیلی فیصلہ...🔴

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے مجرموں کے حلق میں ہاتھ ڈال کر قوم کا پیسہ نکلوا رہا تھا لیکن قاضی نے دو مجرم خاندان کو بری کر دیا

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

سینئیر صحافی احمد نورانی کا انکشاف...🔴🔴 مریم نواز کے فیض حمید سے رابطے تھے نوازشریف جب جھوٹی میڈیکل رپورٹس بنوا کر جیل سے سیدھا لندن گئے تو فیض حمید اس سارے آپریشن کو خود لیڈ کررہے تھے میں اس بات کا عینی شاہد ہوں کے مریم نواز فیض حمید کی بنیفشری ہیں۔۔۔

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ..🔴 لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم ،عدالت نے لیفٹنینٹ جنرل منیر افصر کی تعیناتی کالعدم قرار دے

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

فوج بھی میری ملک بھی میرا لوگ بھی میرے عمران احمد خان نیازی اڈیالہ جیل....🔥

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

قیادت کو ٹیگ کرتے جائیں...🔴🔴 8 ستمبر جلسے میں عمران خان کی تقریر AI کی مدد سے عوام کو سنانا چاہیے تاکہ جلسے میں جان بھی پیدا ہو اور پنڈی جاتی عمرہ میں اگ بھی لگ جائے

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ میں نے منتخب کیا ہے، علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، تنقید کر کہ علی امین کو کمزور نا کریں عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو...!!!

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

جو جو پارٹی میں سازش کر رہے ہیں بعد میں نا کہنا پارٹی ٹکٹ نہیں دیا گیا، عمران خان...... 🔥

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف اور نواز شریف کے درمیان لندن میں تحریری معائدہ ہوا تھا۔جس کا مجھے علم تھا عمران خان

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

مجھے جنرل فیض سے ڈرایا جا رہا ہے جنرل فیض جنرل باجوہ کی اجازت سے ملنے آتا تھا اور جنرل باجوہ کو رپورٹ کرتا تھا جنرل باجوہ کے بغیر فیض کا ٹرائل بدنیتی ہے۔۔۔!!! عمران خان۔۔۔🔥🔴

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

خیبر پحتونحوا سے حصوصی ڈائیو بسیز تیار جس پر پی ٹی ائی کے ساتھ ہونے والے ظلم کی تصویریں آویزان ہے بہترین ایڈیا ایم ین اے مولانا نسیم کی جانب سے..🔥

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

استقبال کی تیاریاں شروع...🔥 بنی گالہ میں کچھ دن ارام, اس کے بعد زمان پارک براہ راست....!!!

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

ہنگامی ایمرجنسی...🔴🔴 جو ایم این اے ایم پی اے یا عہدہ دار جلسے کی تیاری نہیں کر رہے ان کے نام اور تصاویر کمنٹ میں بھیجے تاکہ ان کا علاج بروقت کیا جائے