Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile
Sabir Shakir Fans

@sabirshakirpk

Hello it's @ArySabirShakir Fan Page, Follow for @ArySabirShakir is analysis updates Tweet's | Tweet are My Personal | @SabirShakirPK Fan Page | Fan Account

ID: 915222178177732609

calendar_today03-10-2017 14:29:06

49,49K Tweet

357,357K Followers

113 Following

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

علی امین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ،انصاف یوتھ ونگ کا شفقت ایاز کی قیادت میں کے پی اسمبلی کی طرف احتجاج جاری

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

رات تین بجے کر ۲۰ منٹ پر ۱۰ بڑی بڑی گاڑیوں میں ۳۰ سے ۴۰ لوگ پارلیمنٹ پر حملہ آور ہوئے تمام لائیٹیں بند کردی گئیں اور اور پھر ان نقاب پوشوں نے ہمارے ۱۰ ایم این ایز کو گرفتار کیا، ( عینی شاہد سانحہ ۱۰ ستمبر )شفقت عباس اعوان

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

جو حملہ پارلیمنٹ پر ہوا ایسا حملہ اگر کسی اور ادارے پر ہوا ہوتا تو ہمارے وزیراعظم کو ہی اغواء کرکے لے جاتے لیکن یہاں پر ابھی ذمہ داران کے خلاف FIR بھی نہیں کاٹی گئ، شفقت عباس (عینی شاہد سانحہ 10 ستمبر )

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

جب ابھی نندن یا کلبھوشن یادیو پکڑا گیا تو ہم نے ان کے ساتھ مہمانوں والا سلوک کیا لیکن کیا جب اپنے لوگوں کو اٹھایا جاتا ہے کسی ایوان یا گھر سے تو ان کے ساتھ بھی ویسا سلوک ہی ہوتا ہے کیا پاکستانیوں کیلئے کوئ قانون نہیں ہے، شاندانہ گلزار خان

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

کسی صورت اعلیٰ عدلیہ کے اختیارات میں کمی برداشت نہیں کریں گے، ہمیں پورے ملک میں تحریک چلانی پڑی تو چلائیں گے، کیا حامد خان کے اس بیان کو سیریس لینا چاہیے؟بتائیں

کسی صورت اعلیٰ عدلیہ کے اختیارات میں کمی برداشت نہیں کریں گے، ہمیں پورے ملک میں تحریک چلانی پڑی تو چلائیں گے،

کیا حامد خان کے اس بیان کو سیریس لینا چاہیے؟بتائیں
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے دیے گئے گرفتار MNA,s کے 8 روزہ ریمانڈ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا🔥

انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے دیے گئے گرفتار MNA,s کے 8 روزہ ریمانڈ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا🔥
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

3 گھنٹے میں جلسہ کیسے ختم کرتے ہم نے وہاں بچوں کے ختنے کرنے تھے یا ہماری شادی تھی وہاں جو ہم نے 3 گھنٹے میں پیک اپ کرنا تھا، ہر طرف کنٹینرز لگا کر خود ہی اس انتظامیہ نے شہر کو پنجرا بنا دیا تھا ملک احمد خان بچھر اپوزیشن لیڈر پنجاب

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی میں جو حملہ ہوا اس کی وجہ ان کا اپنا ہی پاس کردا قانون Peaceful Assembly and Public Order Act 2024 بنا، اگر ایسے ہی آمرانہ بل پاس ہوتے رہے تو کل کو سندھ کو پانی نہیں ملے گا اور پنجاب اپنی زمینوں سے ہاتھ دھو بیٹھے گا، عمیر خان نیازی بیرسٹر

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

یہاں ریاست کی بات کریں وراثت کی بھی بات کریں لیکن پہلے جو ایوان کا تقدس پامال کیا گیا ہے اور جو ایم این ایز گرفتار ہیں ان کی بات ہوگی، علی محمد خان❤️

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

ہمارے گرفتار ایم این ایز کے حوالے سے اسپیکر نے کل IG اسلام آباد کو زبانی حکم دیا تھا کہ گرفتار ممبران کو Produce کیا جائے لیکن آج انھیں نہیں کیا گیا، ہمارا مطالبہ ہے کہ گرفتار ممبران کے Written Production orders جاری کیے جائیں، علی محمد خان🔥

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو گولیاں لگی ایف آئی آر نہیں کاٹی گئی اور ہم نے صرف دو گھنٹے جلسہ لیٹ کیا پوری قیادت پر دہشت گردی کے ایف آئی آر دے دی گئی اور پارلیمنٹ پر حملہ کردیا گیا، محترمہ زرتاج گل

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت میں جو ہوا ہے پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا کہ پولیس دھرنا دے رہی ہے فوج کے خلاف ، یہ ملک انارکی کی طرف جا رہا ہمیں صرف اس بات کا ڈر ہے۔ اسد قیصر🔥

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

نہ دبے تھے نہ دبے ہیں نہ ڈرے تھے نہ ڈرے ہیں کھڑے تھے اور کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ اسد قیصر❤️

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

9 ستمبر سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، غیر متعلقہ نقاب پوش لوگ پارلیمنٹ پر رات کی تاریکی میں پارلیمنٹ پر حملہ کرتے ہیں اور تحریک انصاف کے ایم این ایز کو گرفتار کرتے ہیں، ہمارا مطالبہ ہیں CCTV کیمروں کےذریعے نقاب پوش لوگوں کو سامنے بلایا جائیں، ملک احمد خان بچھر🔥

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

یہ Vego ڈالے والے تحریک انصاف کے پیچھے جانا چھوڑ دیں جس کام کی تنخواہیں لیتے ہیں وہ کام کریں ۔ عمر ایوب

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

سپیکر صاحب!! ہمیں نے روکا کریں ہم چاہتے ہیں آپکا ایمان مظبوط ہو، یہ سیاست مظبوط ہو اور یہ ایوان مظبوط ہو ۔ بیرسٹر گوہر علی خان

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

شوکت بسرا سے بدترین شکست کھانے والا ڈکٹیٹر ضیاء کا بیٹا ڈھٹائی کے ساتھ اسمبلی میں سپیچ دے رہا ہے ان کو شرم ذرا بھی نہیں آتی نہ آئے گی

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

میں خیبر پختونخوا حکومت کو کہوں تو آپکا وفاقی وزیر ( امیر مقام) 300 مائل ریڈئیس میں اپنے علاقے میں جا کر دیکھا دے ہمارے 11 ایم پی اے پنجاب کے 15 سیشن کے لیے سسپینڈ کر رہے لیکن میں نے آپکے خیبرپختونخوا کے ایم پی اے کو خیبرپختونخوا کی اسمبلی میں سسپینڈ نہیں ہونے دیا ۔ بیرسٹر گوہر

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

ہم Tit for Tat نہیں چاہتے ورنا سیمابیہ طاہر پر پرچے کے جواب میں ہم آپ کے ممبران جو خیبرپختونخوا سے ہیں ان پر FIR دے دیں گے تم کیا اکھاڑ لو گے ہمارا بیرسٹر گوہر علی

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

ظلم کی انتہا 💔 پی ٹی ائ کے ایم این اے سعداللہ بلوچ کی اہلیہ اور صاحبزادی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے