محمد سمیر رضوی (@rizvi_103) 's Twitter Profile
محمد سمیر رضوی

@rizvi_103

در یار سے دل یار تک

ID: 1761332438112862208

calendar_today24-02-2024 10:09:19

39,39K Tweet

937 Followers

894 Following

Usman Rizvi (حافظ)🇵🇸 (@iusmanrizvi) 's Twitter Profile Photo

سیلابی ریلوں کی زد میں آنے والے لوگ اپنا بوری بسترا لے کر وزیروں بیوروکریٹس کے گھروں کا رخ کریں ۔یہ تمہارے تباہی کے زمہ دار ہیں یہ تمہارے ٹیکس کے پیسوں سے بنے گھروں میں رہ رہے ہیں یہی ڈیم بنے کے انکاری تھے #TLPFloodRelief #FloodAlert

سیلابی ریلوں کی زد میں آنے والے لوگ اپنا بوری بسترا لے کر وزیروں بیوروکریٹس کے گھروں کا رخ کریں ۔یہ تمہارے تباہی کے زمہ دار ہیں یہ تمہارے ٹیکس کے پیسوں سے بنے گھروں میں رہ رہے ہیں 
یہی ڈیم بنے کے  انکاری تھے
#TLPFloodRelief 
#FloodAlert
Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان نے دن رات محنت کر کے لوگوں کے گھروں تک راشن پہنچا رہے ہیں #TLPFloodRelief

Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

بحیثیت ایک پاکستانی مجھے فخر ہے کہ میں اس جماعت کا حصہ ہوں جس کے کارکن بغیر حکومتی وسائل کے مشکل کی گھڑی میں عام عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔🤍 ⁦#TLPFloodRelief⁩

بحیثیت ایک پاکستانی مجھے فخر ہے کہ میں اس جماعت کا حصہ ہوں جس کے کارکن بغیر حکومتی وسائل کے مشکل کی گھڑی میں عام عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔🤍

 ⁦#TLPFloodRelief⁩
Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ لبیک پاکستان کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری۔ ضلع گجرات پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو کھانا دیا جارہا ہے۔ #TLPFloodRelief

Ahtsham Sheikh (@ahtsham09) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں جو آفات، سیلاب اور ناہنجار حکمران ہم پر مسلط ہیں یہ اسی وجہ سے ہے کہ ہم نے اپنے نبی کریم ﷺ کے دامن رحمت کو چھوڑ دیا ہے #TLPFloodRelief

مُخلِص دوست (@mukhlis4tlp) 's Twitter Profile Photo

چھوڑے جی ان مولویوں کو نہ انہوں نے اوپر آنا نہ انھوں نے انہیں آنے دینا ہے یعنی تجھے اتنا رب پر بھروسہ نہیں جتنا کہ امریکی جرنیلوں پہ ہے ۔ آج جب سارا پنجاب سیلاب کی زد میں ہے انسانی حقوق کے علمبردار روٹی کپڑا اور مکان دعویدار والے ن لیگ ٫پی ٹی آئی والے آئے ؟ #TLPFloodRelief

Adeel abbaci (@trendsetters383) 's Twitter Profile Photo

ووٹ دینے والے ڈوب رہے ہیں ووٹ لینے والے غائب ہیں اور جن کو آپ ووٹ نہیں دیتے وہ مسلسل خدمت میں مصروف ہیں #TLPFloodRelief

ووٹ دینے والے ڈوب رہے ہیں
ووٹ لینے والے غائب ہیں اور جن کو آپ ووٹ نہیں دیتے 
وہ مسلسل خدمت میں مصروف ہیں
#TLPFloodRelief
Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

#لبیک_والےقوم_کیساتھ علاقہ بجوات میں سیلاب سے متاثرہ اہلِ علاقوں کی دلجوئی اور امداد کے لیے تحریک لبیک پاکستان کے ذمہ داران و کارکنان خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ میدانِ عمل میں مصروفِ خدمت ہیں۔‼️ #TLPFloodRelief

#لبیک_والےقوم_کیساتھ علاقہ بجوات میں سیلاب سے متاثرہ اہلِ علاقوں کی دلجوئی اور امداد کے لیے تحریک لبیک پاکستان کے ذمہ داران و کارکنان خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ میدانِ عمل میں مصروفِ خدمت ہیں۔‼️
#TLPFloodRelief
Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

امیرِ محترم کے خصوصی حکم پر ضلعی رابطہ انتظامیہ مہر سجاول صاحب کا کارکنان کے ہمراہ سیکٹر چپراڑ کا وہ پل جو 10دیہات کو آپس میں ملاتا تھا، جوکہ سیلابی صورتحال کے باعث ٹوٹ گیا تھا لبیک کے رضاکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت عارضی طور پر پل کو بحال کردیا ہے #TLPFloodRelief

🇯🇴علی اعوان (@aliraza06818812) 's Twitter Profile Photo

*1500 سالہ جشن ولادت خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تین روزہ پروگرام میں صدر لاہور ہائیکورٹ ملک آصف نسوآنہ، عثمان نقشبندی صاحب امیر تحریک لبیک پاکستان ضلع لاہور کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔۔۔‼️* #TLPFloodRelief #لبیک_پروموشن #منبر_محراب_سے_سیاست #لاغالب_الااللہ

*1500 سالہ جشن ولادت خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تین روزہ پروگرام میں صدر لاہور ہائیکورٹ ملک آصف نسوآنہ، عثمان نقشبندی صاحب امیر تحریک لبیک پاکستان ضلع لاہور کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔۔۔‼️*

#TLPFloodRelief
#لبیک_پروموشن
#منبر_محراب_سے_سیاست
#لاغالب_الااللہ
Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

*سربراہ تحریک لبیک پاکستان کے خصوصی حکم پر ضلع سیالکوٹ کی پی پی 44 کہ ٹکٹ ہولڈر جناب مہر سجاول چپڑاڑ صاحب ہمیشہ کی طرح اب بھی مشکل حالات میں اپنے علاقے کے لوگوں کی مدد کرنے کے لیے مسلسل میدان عمل میں ہیں #TLPFloodRelief

🇯🇴علی اعوان (@aliraza06818812) 's Twitter Profile Photo

ووٹ دینے والے ڈوب رہے ہیں #TLPFloodRelief #لبیک_پروموشن #منبر_محراب_سے_سیاست #لاغالب_الااللہ

ووٹ دینے والے ڈوب رہے ہیں 

#TLPFloodRelief
#لبیک_پروموشن
#منبر_محراب_سے_سیاست
#لاغالب_الااللہ
🇯🇴علی اعوان (@aliraza06818812) 's Twitter Profile Photo

حکومتی دعوے صرف باتوں تک محدود، مگر تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنان میدانِ عمل میں ہیں۔ "اسلام پاکستان اور عوام" کے نعرے کے ساتھ قوم کی عملی خدمت کا عزم آج بھی قائم! HASHTAG FOR TODAY IS #TLPFloodRelief #لبیک_پروموشن #منبر_محراب_سے_سیاست #لاغالب_الااللہ

حکومتی دعوے صرف باتوں تک محدود، مگر تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنان میدانِ عمل میں ہیں۔
"اسلام پاکستان اور عوام" کے نعرے کے ساتھ قوم کی عملی خدمت کا عزم آج بھی قائم!

HASHTAG FOR TODAY IS 

#TLPFloodRelief
#لبیک_پروموشن
#منبر_محراب_سے_سیاست
#لاغالب_الااللہ
🇯🇴علی اعوان (@aliraza06818812) 's Twitter Profile Photo

اصل سازش سامنے آگئی ... #TLPFloodRelief #لبیک_پروموشن #منبر_محراب_سے_سیاست #لاغالب_الااللہ