Siraj Ahmed Rattar (@rattar_siraj) 's Twitter Profile
Siraj Ahmed Rattar

@rattar_siraj

ID: 1943984277798236165

calendar_today12-07-2025 10:42:41

3,3K Tweet

74 Followers

91 Following

Haris_Alii (@harixali05) 's Twitter Profile Photo

Chairman PPP BilawalBhuttoZardari along with PPP Women’s Wing Central President Faryal Talpur, visited the completed and under-construction houses built under Sindh Peoples Housing in the village of Khair M. Brohicommunity located in Union Council Waris Dino, Taluka Ratodero. #PPP

Chairman PPP BilawalBhuttoZardari along with PPP Women’s Wing Central President Faryal Talpur, visited the completed and under-construction houses built under Sindh Peoples Housing in the village of Khair M. Brohicommunity located in Union Council Waris Dino, Taluka Ratodero.
#PPP
Lala_Shahid786 (@lalashahid786) 's Twitter Profile Photo

وہ صرف ایک رہنما نہیں، امید کی شمع تھیں جنہیں اندھیروں نے بجھا دیا مگر روشنی آج بھی زندہ ہے۔ #BenazirShaheed

αмѕαγ 🦋 (@friendless_hon) 's Twitter Profile Photo

سیلاب نے نہ صرف ہمارے گھر تباہ کیے بلکہ ہمارے مویشی بھی مارے گئے اور ہمارے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں رہا۔ پھر بھی آج ہم اپنے ہی کنکریٹ کے گھر میں رہ رہے ہیں... BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari #ApniZameenApnaMakaan #SPHF

αмѕαγ 🦋 (@friendless_hon) 's Twitter Profile Photo

یہ اعزاز صرف میرا نہیں، یہ ہر اُس ماں کا ہے جس نے اپنے بیٹے کو بھٹو کا سپاہی بنایا۔ یہ ہر اُس نوجوان کا ہے جس نے پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم کو اونچا رکھا۔ نشانِ امتیاز، لاڑکانہ کے عوام کے نام۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari PPP #BBZVoiceOfPakistan

αмѕαγ 🦋 (@friendless_hon) 's Twitter Profile Photo

ہم محنت اور خدمت کو سراہتے ہیں میں نے وزیراعلیٰ سندھ سے اپیل کی ہے کہ صوبے کے بہترین کارکردگی دکھانے والے اضلاع کے لیے انعامی پالیسی نافذ کی جائے۔ یہ اقدام ترقی کا نیا باب ثابت ہوگا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

αмѕαγ 🦋 (@friendless_hon) 's Twitter Profile Photo

نوڈیرو پیپلز اسپورٹس اسٹیڈیم آج ایک تاریخی لمحے کا گواہ بنا، جب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کلین لاڑکانہ مہم اور نئی روزگار اسکیمز کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ہزاروں لوگ موجود تھے، جنہوں نے بھرپور جوش و خروش سے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔ BilawalBhuttoZardari

αмѕαγ 🦋 (@friendless_hon) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی میں نئے جرمن قونصل جنرل مسٹر تھامس ای شلٹزے کی ملاقات ہوئی BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Murad Ali Shah PPP

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی میں نئے جرمن قونصل جنرل مسٹر تھامس ای شلٹزے کی ملاقات ہوئی
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Murad Ali Shah PPP
αмѕαγ 🦋 (@friendless_hon) 's Twitter Profile Photo

سیلاب سے اجڑنے والے ہزاروں خاندانوں کے چہروں پر ایک بار پھر امید کی روشنی جھلک رہی ہے۔ سندھ حکومت نے دنیا کا سب سے بڑا مفت رہائشی منصوبہ صرف تعمیر نہیں کیا، بلکہ انسانیت کو سہارا دیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وژن آج حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

سیلاب سے اجڑنے والے ہزاروں خاندانوں کے چہروں پر ایک بار پھر امید کی روشنی جھلک رہی ہے۔ سندھ حکومت نے دنیا کا سب سے بڑا مفت رہائشی منصوبہ صرف تعمیر نہیں کیا، بلکہ انسانیت کو سہارا دیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وژن آج حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
αмѕαγ 🦋 (@friendless_hon) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج تالوکا میرو خان کے گاؤں نیو تھرو وادھو میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ اسکیم کے تحت تعمیر کیے گئے مکانات کا دورہ کیا اور وہاں کے مکینوں سے ملاقات کی۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari PPP

Abdul Nabi Khoso (@a_nabikhoso36) 's Twitter Profile Photo

قمبر شہداد کوٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحصیل میرو خان کے گاؤں نیو تھرو وڈھو کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سندھ پیپلز ہاؤسنگ اسکیم کے تحت سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کردہ مکانات کا جائزہ لیا۔ #ApniZameenApnaMakaan BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

قمبر شہداد کوٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحصیل میرو خان کے گاؤں نیو تھرو وڈھو کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سندھ پیپلز ہاؤسنگ اسکیم کے تحت سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کردہ مکانات کا جائزہ لیا۔
#ApniZameenApnaMakaan
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
Tariq Hussain A D Qazi PPP CW (@tariquehussainq) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد کی ایک ہی آواز ہے۔ میئر کاشف علی شورو۔ مئیر حیدراباد سےعوام خوش ہیں۔ وہ اس کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔ یہ درویش صفت انسان صرف کام میں دلچسپی رکھتا ہے۔ اس کی سب سے اولین ترجیح عوام کو ریلیف ملے۔ مئیر حیدراباد اب بھی ٽنڈو یوسف قبرستان سے پانی نکالا جا را ہے

حیدرآباد  کی ایک ہی آواز ہے۔  میئر کاشف علی شورو۔
مئیر حیدراباد سےعوام خوش ہیں۔  وہ اس کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔
یہ درویش صفت انسان صرف کام میں دلچسپی رکھتا ہے۔
اس کی سب سے اولین ترجیح عوام کو ریلیف ملے۔ مئیر حیدراباد
اب بھی ٽنڈو یوسف قبرستان سے پانی نکالا جا را ہے
YaSiR_KhAn (@yasirkhanppp) 's Twitter Profile Photo

سیلاب کے باعث نہ صرف ہمارے گھر گر گئے بلکہ ہمارے مویشی بھی مر گئے تھے، ہمارے پاس روزگار بھی نہیں تھا، مگر آج ہم اپنے پکے مکان میں رہ رہے ہیں⁦⁩ ⁦#ApniZameenApnaMakaan

Sumaira Khan (@sumairakhanf) 's Twitter Profile Photo

کراچی - پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژن حیدرآباد کے صدر عاجز دھامرہ صاحب اور جنرل سیکریٹری ایم پی اے گیانچند ایسرانی صاحب کو سابق سی ایم سندھ محترم سائیں قائم علی شاہ صاحب نے نئی ذمیداریوں کی مبارکباد پیش دی Nafisa Shah Sen Aajiz Dhamrah Danial Abro

کراچی - پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژن حیدرآباد کے صدر عاجز دھامرہ صاحب اور جنرل سیکریٹری ایم پی اے گیانچند ایسرانی صاحب کو سابق سی ایم سندھ محترم سائیں قائم علی شاہ صاحب نے نئی ذمیداریوں کی مبارکباد پیش دی

Nafisa Shah Sen Aajiz Dhamrah Danial Abro
𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐀𝐥𝐢 𝐋𝐚𝐬𝐡𝐚𝐫𝐢 (@barkatlashari11) 's Twitter Profile Photo

Masha Allah, the worker always wants his work to be seen by his leadership and be happy and that he should follow his leadership. This is the desire of the worker and nothing else. We hope that our leadership will always have a compassionate hand on us.Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari 🇱🇾❤

Masha Allah, the worker always wants his work to be seen by his leadership and be happy and that he should follow his leadership. This is the desire of the worker and nothing else. We hope that our leadership will always have a compassionate hand on us.Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari 🇱🇾❤
Lala_Shahid786 (@lalashahid786) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ہائی الرٹ 🚨 سیالکوٹ میں 362 ملی میٹر بارش، ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ بیاس ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے، صرف 25٪ پانی آیا ہے، مزید سیلابی ریلا راستے میں ہے۔ ڈیڑھ لاکھ افراد کو منتقل کر دیا گیا، ہزاروں زندگیاں خطرے میں ہیں۔ سب کی حفاظت کے لیے دعاگو ہیں۔ #Sialkot #Punjab

پنجاب ہائی الرٹ 🚨
سیالکوٹ میں 362 ملی میٹر بارش، ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
بیاس ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے، صرف 25٪ پانی آیا ہے، مزید سیلابی ریلا راستے میں ہے۔

ڈیڑھ لاکھ افراد کو منتقل کر دیا گیا، ہزاروں زندگیاں خطرے میں ہیں۔
سب کی حفاظت کے لیے دعاگو ہیں۔
#Sialkot #Punjab
Hasnain Aftab Khoso ❤️🖤💚 (@aftabakhoso786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ ہمیشہ سےسماجی انصاف برابری،خواتین کےحقوق کی علمبردار رہی ہے خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان پیپلزپارٹی کا نعرہ نہیں بلکہ عملی مشن ہے جسے سندھ حکومت نےمختلف منصوبوں اور اقدامات کے ذریعےحقیقت میں بدلا ہے ❤️🖤💚 #BBZEmpoweringWomen BilawalBhuttoZardari

Javed Ahmed Chandio (@javedali841) 's Twitter Profile Photo

جب بیٹیون کو علم، بہنوں کو روزگار اور مائون کو سہارا ملے گا، تبھی پاکستان خوشحال اور ترقی یافتہ ہوگا۔ یہی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ویزن ہے۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari #BBZEmpoweringWomen

جب بیٹیون کو علم، بہنوں کو روزگار اور مائون کو سہارا ملے گا، تبھی پاکستان خوشحال اور ترقی یافتہ ہوگا۔ یہی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ویزن ہے۔
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
#BBZEmpoweringWomen
chiefsaab سرگودھا کا جیالا (@chiefsaab31) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی ھمارے ملک پر رحم فرماے ۔۔۔ ویسے جو سیلاب سے تباھی ھمارے پنجاب میں ھو رھی ھے نہ ھمیں پنجاب کی مئیر نظر أ رھی ھے اور نہ کوی صوبای وزیر کچھ بتا رہا ھے۔ ہاں البتہ مین سٹریم میڈیا ن لیگ کی ترجمانی ضرور کر رہا ھے۔ سندھ میں تباھی ھو تو حکمران نااہل پنجاب میں ھو تو ۔۔۔۔۔🤔

𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐀𝐥𝐢 𝐋𝐚𝐬𝐡𝐚𝐫𝐢 (@barkatlashari11) 's Twitter Profile Photo

The picture says it all.. BilawalBhuttoZardari empowering women through home ownership, continuing the legacy of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto’s vision for social justice and equality. A step toward dignity, independence, and a stronger Pakistan.🇵🇰 #PPP #WomenEmpowerment #BhuttoLegacy

The picture says it all.. BilawalBhuttoZardari empowering women through home ownership, continuing the legacy of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto’s vision for social justice and equality. A step toward dignity, independence, and a stronger Pakistan.🇵🇰 #PPP #WomenEmpowerment  #BhuttoLegacy