Rana (@rana15952) 's Twitter Profile
Rana

@rana15952

ہم نےآسان کیا ہے قرآن سمجھنے کے لیے پھر
ہے کوئی سمجھنے والا
( القرآن)

ID: 1890074332568616960

calendar_today13-02-2025 16:24:38

786 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Rana (@rana15952) 's Twitter Profile Photo

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 216 ترجمہ: ۔۔۔۔۔ عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لئے مضر ہو۔ اور ان باتوں کو) خدا ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ؏

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 216

ترجمہ:
۔۔۔۔۔ عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لئے مضر ہو۔ اور ان باتوں کو) خدا ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے  ؏