Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile
Raheel Khan

@raheelkhan2012

💯دیر سے بنو لیکن کچھ بنو یہ دنیا حال نہیں حیثیت پوچھتی ہے💕🌻

ID: 1175841976144605184

calendar_today22-09-2019 18:39:29

11,11K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

یا علی مدد نہیں صرف یا اللہ مدد پوری کائنات میں غیبی مدد اللہ کے سوا کوئی نہیں کرسکتا یہ پاور صرف اللہ کے پاس ہے💞☝️ Good night 🌌😴

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

🪴السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🙋🪴 🪴Kasa raha ajj ka din 🪴 🪴Good Evening X Family 🪴 ڈو بنا ہی پڑتا ہے ابھر نے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا ۔

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

کشمیری لوگ پولیس کو مار کر اور رکاوٹیں عبور کرنے کے بعد مظفر آباد کی طرف چل پڑے

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

خوش رہنے کا سب سے اچھا اصول یہ بھی ہے کہ جہاں لگے کہ آپ کی جگہ نہیں.... وہاں خاموشی سے خود کو الگ کر لو🍁🍁

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

🍀Assalamualaikum🍀 🍀Good morning.🍀 🍀My sweet family🍀 🍀 Have a good sham🍀 🍀 Will you reply my slam🍀

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

کسی اپنے کو پرایا ہوتا دیکھنا کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے انسان بے بس ہو جاتا ہے جب اسے چھوڑنا بھی ناممکن ہو اور اسے پانا بھی نا ممکن ہو۔🥺💔 Morning 🌞

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

شکایت 💫✨ اور پھر یوں ہوا کہ لوگوں کے رویوں کی کچھ ایسی سمجھ آئی کہ پھر کسی سے نہ کوئی شکایت رہی اور نہ کوئی ہی توقع.👍✌️ Evening ✨🌞

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

🌿میں نے کہا: دل کو سکون نہیں ہے جواب ملا: بے شک اللہ کی یادیں میں ہی دلوں کو سکون اور اطمینان ملتا ہے🌿 🤍Beshak🤍 Good night 🌌💤

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

گھڑی کے ٹک ٹک کو 💐معمولی نہ سمجھو ، 🏵️یہ زندگی کے درخت 🌹پر کلہاڑی کے وار ہیں

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

کسی نیکی کو معمولی نہ سمجھیں شاید وہی آپ کی مغفرت کا وسیلہ بن جائے ۔۔۔!!! Good evening 🌃🌆

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں میٹرک کے پیپر بہت آسان ہوتے ہیں 😎😊 میں نے خود سات دفعہ دئیے ہیں 😝✌✌ Good night 😴🌞💤

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

ایک بات تو بتاٸیں گہرے تعلق اچانک ٹوٹنے کی وجہ کیا ہوتی ہے۔۔۔ (1) غصہ۔ (2)مصروفیات۔( 3)دل بھر جانا۔ (4)نظر انداز کرنا۔ (5)غلط فہمی۔۔۔🌺🌹💐

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

چہروں پے کتنے چہرے ہوتے ہیں🖤 لوگ اندر سے کتنے گہرے ہوتے ہیں🖤 Good afternoon

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

🌷🌷🌷اسلام علیکم ورحمت الله وبركاته صبح بخیر🌷🌷🌷 🌷🌷🌷دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو توحید پر قائم رکھے، اللہ ہم سب کو نقصان سے محفوظ رکھے اور نیکی کے راستے کی طرف رہنمائی کرے۔🌷🌷🌷 🌷🌷🌷 اللہ ہم کو اپنی نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے۔ اور ہمیں تمام برائیوں

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

Assalam O Alaikum ❣️ تلخ باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور دل میں رکھی جائیں تو دل مر جاتا ہے Good Morning 🌞

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

""کبھی میرا بھی حال پوچھ لیا کریں..!! ❤🤐 جس کے سینے میں دل کی بجاۓ آپ لوگ رہتے ہیں!🙂🥺 Good evening my x family

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یـا رب مسجد حرام اور مسـجد نبـوی کـے فـرش پـر سجدے نصیب فـرمـا آمــــــین. Good morning 🌞

Raheel Khan (@raheelkhan2012) 's Twitter Profile Photo

🌟Asslamu o Alaikum 🌅 . 🌼💕 Good night X family 💫🤩 .. 💕 stay Connected 🩷 Stay Blessed 😍🤗 .. ✨🥰 Have a Wonderful Day 🥰✨🤗🩷💕🤩💫🌼🌟