Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile
Public Pulse | عوام کی آواز

@publicpulse01

عوام کا میڈیا نیوز نیٹ ورک

ID: 1672274746736771072

linkhttp://www.public-pulse.com calendar_today23-06-2023 16:06:22

3,3K Tweet

5,5K Followers

0 Following

Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں جنگلات کی کٹائی اور ٹمبر کے نقل وحمل پر مکمل پابندی عائد کردی۔ صوبائی وزیرجنگلات فضل حکیم خان نے کہا کہ جنگلات کی حفاظت کےلیے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور صوبے میں جنگلات کی غیرقانونی کٹائی کسی صورت برداشت نہیں کی جائےگی۔ وزیرجنگلات نے کہا

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں جنگلات کی کٹائی اور ٹمبر کے نقل وحمل پر مکمل پابندی عائد کردی۔

صوبائی وزیرجنگلات فضل حکیم خان نے کہا کہ جنگلات کی حفاظت کےلیے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور صوبے میں  جنگلات کی غیرقانونی کٹائی کسی صورت برداشت نہیں کی جائےگی۔

وزیرجنگلات نے کہا
Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے عام انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ امریکی قرارداد کے مقابلے میں قرارداد ضرر لائیں گے، ہم نے نوٹس لیا ہے اور قرارداد کا مسورہ تیار ہے جو

وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے عام انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ امریکی قرارداد کے مقابلے میں قرارداد ضرر لائیں گے، ہم نے نوٹس لیا ہے اور قرارداد کا مسورہ تیار ہے جو
Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

امریکی ہاؤس آف کانگریس میں پاکستان کے خلاف منظور ہونے والی قراداد پر ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان نے شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی کانگریس نے پاکستان کے خلاف جو قراداد منظور کی ہے اِس کا وقت اور سیاق و سباق دو طرفہ تعلقات کو خراب کر سکتا ہے. ترجمان وزارتِ خارجہ نے مزید کہا کہ

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی چینی ہم منصب کیو آئی یانجن سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے عوامی جمہوریہ چین مشن کے آفس میں ملاقات. ملاقات میں پاک چین تعلقات اور سیکورٹی امور پر گفتگو ہوئی. ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی وزیر داخلہ کو داسو واقعے پر تحقیقات اور پیش رفت سے آگاہ کیا

عدت میں نکاح کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کر دی گئیں۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا سزا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر پہلے سے فیصلہ سنایا۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ 25

عدت میں نکاح کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کر دی گئیں۔

ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا سزا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر پہلے سے فیصلہ سنایا۔

ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ 25
Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

متاثرین تشدد کی حمایت کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے جہاں بھارتی جبر و تشدد عروج پر ہے۔ انسانی حقوق کے اداروں کی تمام تر وارننگز کے باوجود بھی دنیا بھارتی تشدد کو روکنے میں ناکام ہے۔ #InternationalDay #VictimsOfViolence

Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے اگلے 15 روز تک پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 9.84 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے حکام کے مطابق اگر یکم جولائی 2024 سے 5 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی شامل کی جائے تو پھر موٹر

حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے اگلے 15 روز تک پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 9.84 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ 
وزارت توانائی کے حکام  کے مطابق اگر یکم جولائی 2024 سے 5 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی شامل کی جائے تو پھر موٹر
Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے عمر ایوب کے پارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے شبلی فراز سے استعفیٰ کامطالبہ کردیا ہے۔ عمر ایوب کے استعفے کے اعلان کے بعد اپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ پارٹی کے اہم عہدوں پر فائز چند دیگر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے عمر ایوب کے پارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے شبلی فراز سے استعفیٰ کامطالبہ کردیا ہے۔
عمر ایوب کے استعفے کے اعلان کے بعد اپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ پارٹی کے اہم عہدوں پر فائز چند دیگر
Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ میں قرارداد لائی گئی تو حمایت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے نہ قرارداد دیکھی نہ ہی کسی حکومتی قرارداد کی حمایت کریں گے،حکومت اعتماد میں نہیں لیتی توہم کسی بھی قرارداد کوسپورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ میں قرارداد لائی گئی تو حمایت نہیں کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے نہ قرارداد دیکھی نہ ہی کسی حکومتی قرارداد کی حمایت کریں گے،حکومت اعتماد میں نہیں لیتی توہم کسی بھی قرارداد کوسپورٹ
Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کے لیے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو سرحد پار نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان سرزمین سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ عزم

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ  پاکستان کی سالمیت کے لیے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو سرحد پار نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ افغان سرزمین سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ 
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ عزم
Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

زیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں کیے جانے والے فوجی آپریشنز کے بعد پاکستان کو یہ توقع نہیں تھی کہ ملک میں دہشتگردی پھر سر اُٹھائے گی۔ ملک میں امن و امان کے قیام اور دہشتگردی کی نئی لہر کے خاتمے کے لیے فوجی آپریشن پر سیاسی جماعتوں اور قبائلی عمائدین سے مشاورت جاری رہے گی۔

ایران میں قبل از وقت ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نا کرسکا جس کے بعد دوبارہ ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوبارہ ووٹنگ 5 جولائی کو ہوگی۔ #Iran #Elections

ایران میں قبل از وقت ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نا کرسکا جس کے بعد دوبارہ ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوبارہ ووٹنگ 5 جولائی کو ہوگی۔ 
#Iran #Elections
Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

⭕ لاہور علی الصبح تیز ہوا کے ساتھ #بارش نے موسم خوشگوار کر دیا #گرمی کی شدت میں نمایاں کمی واقع ہوگئی جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا ⭕ لاہور میں سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں 105 ملی میٹر ریکارڈ قرطبہ چوک کے اطراف میں 102، گلشن راوی میں 61 ملی میٹرریکارڈ پانی والا

⭕ لاہور علی الصبح تیز ہوا کے ساتھ #بارش نے موسم خوشگوار کر دیا 
#گرمی کی شدت میں نمایاں کمی واقع ہوگئی 
جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا 

⭕ لاہور میں سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں 105 ملی میٹر ریکارڈ
قرطبہ چوک کے اطراف میں 102، گلشن راوی میں 61 ملی میٹرریکارڈ
پانی والا
Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

⭕ لاہور سمیت پنجاب کے5 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 45 لاکھ بچوں کو #ویکیسن پلائی جائے گی بلوچستان کے16،خیبرپختونخواکے 6 اضلاع میں بھی انسداد #پولیو مہم #Polio #vaccine #lahore

⭕ لاہور سمیت پنجاب کے5 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 
45 لاکھ بچوں کو #ویکیسن پلائی جائے گی
بلوچستان کے16،خیبرپختونخواکے 6 اضلاع میں بھی انسداد #پولیو مہم

#Polio #vaccine #lahore
Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

⭕ سینیٹر عرفان صدیقی پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن 🔴 پاکستان پر اقتصادی سمیت ہر طرح کی پابندیاں لگوانے کی ایک اور قرارداد پی ٹی آئی کا اگلا ہدف ہے۔  🔴 بانی پی ٹی آئی اور صاحب حیثیت ووٹرز نے پیسے اور اثرورسوخ کے زور پر انتخابات لڑنے والے موجودہ ارکان کانگریس کو پاکستان مخالف

⭕ سینیٹر عرفان صدیقی   
پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن 

🔴 پاکستان پر اقتصادی سمیت ہر طرح کی پابندیاں لگوانے کی ایک اور قرارداد پی ٹی آئی کا اگلا ہدف ہے۔ 

🔴 بانی پی ٹی آئی اور صاحب حیثیت ووٹرز نے پیسے اور اثرورسوخ کے زور پر انتخابات لڑنے والے موجودہ ارکان کانگریس کو پاکستان مخالف
Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

⭕ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ویڈیو بیان: 📌پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی موجودہ قیادت  کے ہوتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا امکان نہیں 📌قیادت کی سیاسی حکمت عملی نہ ہونے کی وجہ سے ہم کچلے جارہے ہیں۔ 📌لوگ کہتے ہیں کہ  برا وقت ختم ہوگیا ہے تو ہم نے بولنا شروع

⭕ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ویڈیو بیان: 

📌پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی موجودہ قیادت  کے ہوتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا امکان نہیں

📌قیادت کی سیاسی حکمت عملی نہ ہونے کی وجہ سے ہم کچلے جارہے ہیں۔

📌لوگ کہتے ہیں کہ  برا وقت ختم ہوگیا ہے تو ہم نے بولنا شروع
Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت پر نیب کو مضبوط کرنے کا الزام عائد کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ حکومت وعدہ کرکے آئی تھی کہ نیب کو ختم کریں گے مگر انہوں نے آرڈیننس لا کر اس کو مضبوط کیا۔ #Pakistan

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت پر نیب کو مضبوط کرنے کا الزام عائد کردیا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ حکومت وعدہ کرکے آئی تھی کہ نیب کو ختم کریں گے مگر انہوں نے آرڈیننس لا کر اس کو مضبوط کیا۔
#Pakistan
Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ داخلہ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ٹیکس آئی ایم ایف کے دباؤ پر لگایا گیا اور آئی ایم ایف پاکستان کی خودمختاری کے لیے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا شہر سیالکوٹ ایکسپورٹ کامرکز ہے، ایکسپورٹرز پر جو ٹیکس لگایا گيا ہے اس سے ایف

وزیرِ داخلہ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ٹیکس آئی ایم ایف کے دباؤ پر لگایا گیا اور آئی ایم ایف پاکستان کی خودمختاری کے لیے خطرہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرا شہر سیالکوٹ ایکسپورٹ کامرکز ہے، ایکسپورٹرز پر جو ٹیکس لگایا گيا ہے اس سے ایف
Public Pulse | عوام کی آواز (@publicpulse01) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ فوادچوہدری کا حق نہیں بنتا کہ وہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر تنقید کریں۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ فواد چوہدری اس روزپولیس کو دیکھ کر ایسےبھاگ رہے تھے جیسے ہتھنی بھاگ رہی ہو، فواد چوہدری کے اس بھاگنےکے عمل نے پوری

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ فوادچوہدری کا حق نہیں بنتا کہ وہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر تنقید کریں۔

میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ فواد چوہدری اس روزپولیس کو دیکھ کر ایسےبھاگ رہے تھے جیسے ہتھنی بھاگ رہی ہو، فواد چوہدری کے اس بھاگنےکے عمل نے پوری