‏علـی عمــرانツ (@psycho0747) 's Twitter Profile
‏علـی عمــرانツ

@psycho0747

دکھا دوں گا کسی روز زمانے کے خداؤں کو،
بادشاہوں کی مخالفت کا میں بچپن سے عادی ہوں

-Alien Hunter-

ID: 1709948936751087616

linkhttps://www.twitter.com/search/from:@psycho0747$-filter:mentions calendar_today05-10-2023 15:09:57

49,49K Tweet

387 Followers

177 Following

‏علـی عمــرانツ (@psycho0747) 's Twitter Profile Photo

ایک پٹھان نے زمین پر غیر قانونی چاردیواری کروا دی، کیس ہو گیا وکیل نے اسے مشورہ دیا کہ کچھ ایسا کرو کہ دیوار پرانی لگے تو تمہارا کیس مضبوط ہو سکتا ہے پٹھان نے پینٹر کو بلایا اور لکھوا دیا کہ "ہم قائداعظم کو پشاور آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں" 😅🙂 پٹھان دوستوں سے معذرت کے ساتھ 🙏

‏علـی عمــرانツ (@psycho0747) 's Twitter Profile Photo

بلکل صحیح کہا پھر اگر کوئی دن کے 12 بجے کہے کہ رات کے 12 بجے ہیں تو اسے کہیں کہ ہاں بلکل بلکل اور پھر شب بخیر بھی کہہ دیں ساتھ

‏علـی عمــرانツ (@psycho0747) 's Twitter Profile Photo

تمہیں یہی لگتا ہے نا ہم تمہارے حسن پر مرتے ہیں چلو جاؤ، جب حسن ڈھل جائے تو لوٹ آنا

تمہیں یہی لگتا ہے نا ہم تمہارے حسن پر مرتے ہیں 
چلو جاؤ، جب حسن ڈھل جائے تو لوٹ آنا
‏علـی عمــرانツ (@psycho0747) 's Twitter Profile Photo

کبھی فرصت ملے تو کھول کر دیکھنا رشتوں کی کتاب ملے گا بہن بھائی کا رشتہ سب سے لاجواب ❤❤

کبھی فرصت ملے تو کھول کر دیکھنا رشتوں کی کتاب
ملے گا بہن بھائی کا رشتہ سب سے لاجواب 

❤❤
‏علـی عمــرانツ (@psycho0747) 's Twitter Profile Photo

چائے کے دو کپ ایک میرا اور دوسرا بھی میرا کیونکہ میں ہوں اور میرے ساتھ بھی میں ہوں 😌 #شام_بخیر

چائے کے دو کپ 
ایک میرا اور دوسرا بھی میرا 
کیونکہ میں ہوں اور میرے ساتھ بھی میں ہوں 😌
#شام_بخیر
‏علـی عمــرانツ (@psycho0747) 's Twitter Profile Photo

مجھے چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں میں نے دیکھا ہے ایک فرشتہ باپ کے روپ میں ❤️

‏علـی عمــرانツ (@psycho0747) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھو ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے تم اگر اداس ہو تو یہ تمہارا مسئلہ ہے 😐

‏علـی عمــرانツ (@psycho0747) 's Twitter Profile Photo

میں فنی پوسٹس اس لئے کرتا ہوں کہ لوگ ٹینشن سے دور رہیں 😍 مگر لوگ اگنور کر کے مجھے ہی ٹینشن میں ڈال دیتے ہیں 😔

‏علـی عمــرانツ (@psycho0747) 's Twitter Profile Photo

دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہے اور چائے سے رشتے تو چائے پیتے رہیں اور مجھے پلاتے رہیں⁦🤩😍

دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہے
 اور چائے سے رشتے

تو چائے پیتے رہیں اور مجھے پلاتے رہیں⁦🤩😍
‏علـی عمــرانツ (@psycho0747) 's Twitter Profile Photo

اصل مزہ تو تب آتا ہے جب کوئی آپ کے سامنے جھوٹ بول رہا ہو اور آپ کو سچ کا پہلے سے ہی پتا ہو 😉😜