Prof Umar Farooq ibrahim (@profumarfarooq4) 's Twitter Profile
Prof Umar Farooq ibrahim

@profumarfarooq4

ID: 1558347479908859905

calendar_today13-08-2022 06:59:39

17 Tweet

14 Followers

65 Following

Saleem Safi (@saleemkhansafi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اچھا کیا کہ پیسے جمع کئے لیکن اگر واقعی سیلاب زدگان پر خرچ کرنے ہیں تو الخدمت کو دے دیں۔۔ لوگ نظر رکھیں کہ کہیں پی ٹی آئی کے پارٹی فنڈنگ کیس کی طرح یہ رقم بھی چوری کے اکاونٹس میں نہ چلی جائے یا کہیں مانیکا خاندان یا فرحت شہزادی کے اکاونٹس میں منتقل نہ ہو جائیں۔

Zafar Hijazi (@goneneutral) 's Twitter Profile Photo

اک ظالم نے حال دل کی تشریح کچھ یوں بھی کی۔۔۔ 😀😀😀😀کارٹون روزنامہ جنگ

اک ظالم نے حال دل کی تشریح کچھ یوں بھی کی۔۔۔ 😀😀😀😀کارٹون روزنامہ جنگ
Saleem Safi (@saleemkhansafi) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ۔ ثم الحمد للہ۔ ایک سال قبل اعظم خان کا بشیر میمن کو باتھ روم میں لے جاکر عمران خان کے حق میں کنوینس کرنے کی جو دعویٰ میں نے کیا تھا، آج بشیر میمن صاحب نے خود اس کی تصدیق کرلی۔

HACKER BOY 111222®️ (@hackerboy111222) 's Twitter Profile Photo

🚨🔥🚨 تمام سیاسی جماعتیں اقتدار میں کوئی وفاق میں تو کوئی صوبہ میں اور چھوٹی جماعتوں نے بھی منسٹریاں محکمہ سنبھالے ہوئے ہیں مالکان نے بھی اپنا آپ اچھی طرح سنبھالا ہوا ہے آپ کے اور میرے محلہ میں بسنے والے دیہاڑی دار غریب کی حالت بھی سیلاب زدگان جیسی ہوچکی ہے اسے کون سمبھالے گا.؟

Ibtisam Elahi Zaheer (@allama_ibtisam) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ 2 ماہ سے مظلوم خان مری کے بیوی بچوں کی رہائی کیلئے کوشش کررہا، ہر فورم پر آواز کو اٹھایا لیکن افسوس صد افسوس کہ کسی نے مظلوم غریب خان مری کی کی فریاد کو نہ سنا اب وہ لاشوں کو لیے پھر رھا ھے آخر ھم کب تک ظلم اور درندگی پر خاموش تماشائی بنے رھیں گے؟ Government of Pakistan Govt. of Balochistan

HACKER BOY 111222®️ (@hackerboy111222) 's Twitter Profile Photo

فخر پاکستان حافظ سید عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف پاکستان 🇵🇰 🔥 ڈنڈا پیر سرکار 🔥