Ghulam Qasim (@pn_pst) 's Twitter Profile
Ghulam Qasim

@pn_pst

Ghulam Qasim

ID: 1259014918604455936

calendar_today09-05-2020 06:59:05

236 Tweet

224 Followers

136 Following

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

facebook.com/sarwatejazqadr… تحفظ صحابہ و اہل بیت ریلی سے براہِ راست۔۔ عاشقانِ اسلام و عاشقانِ پاکستان کا پرامن ٹھاٹھیں مارتا سمندر۔۔

facebook.com/sarwatejazqadr… 
تحفظ صحابہ و اہل بیت ریلی سے براہِ راست۔۔ عاشقانِ اسلام و عاشقانِ پاکستان کا پرامن ٹھاٹھیں مارتا سمندر۔۔
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

خلیفہٕ اوّل افضل البشر بعد الانبیا ٕ بتحقیق یارِ غار و مزار *حضرت سیدنا صدیقِ اکبر* {رضی اللہُ عنہٗ} کے ماہِ مبارکہ کا چاند🌙 جمادی الثانی ١٤٤٢ تمام عاشقانِ صدیقِ اکبر رضیَ اللہُ عنہُ کو بہت بہت مبارک ھو عقیدہ بھی یاد رھے .. دمادم مست قلندر صدیق دا پہلا نمبر حق

Ghulam Qasim (@pn_pst) 's Twitter Profile Photo

خلیفۂ اوّل حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ دنیائے صداقت میں تیرا نام رہے گا صدیق تیرے نام سے اسلام رہے گا 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 سیکٹر بلوکی تحصیل پتوکی میں خلیفۂ اوّل حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کےیوم پر مختلف مقامات پر بینر لگائے گئے

خلیفۂ اوّل حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
دنیائے صداقت میں تیرا نام رہے گا
صدیق تیرے نام سے اسلام رہے گا
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
سیکٹر بلوکی تحصیل پتوکی میں خلیفۂ اوّل حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کےیوم پر مختلف مقامات پر بینر لگائے گئے