PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile
PML-N Team

@pmlnteampk

New Era of PMLN 🇵🇰

The rise of a brighter dawn!

ID: 1556604612211314690

calendar_today08-08-2022 11:34:57

4,4K Tweet

2,2K Followers

10 Following

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت محرم الحرام سیکیورٹی اجلاس میں اہم فیصلے نفرت انگیز مواد پر زیرو ٹالرنس، ڈرون اور وال چاکنگ پر مکمل پابندی، علما سے براہ راست رابطے اور سبیلوں کا یکساں انتظام یقینی بنانے کی ہدایات۔

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

Punjab’s youngest minds finally get the head start they deserve! At the Nawaz Sharif Center of Excellence, early childhood education is now free, with elite-level teaching, joyful learning spaces, and no fees. It’s public. It’s premium. It’s the future.

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں ترقی کا سفر جاری ہے! کبیر والا تا جھنگ سڑک کی تعمیر و بحالی وزیراعلیٰ مریم نواز کی عوام دوست پالیسیوں کا عملی ثبوت ہے بہتر راستے، خوشحال مسافر۔

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

ملک کی سڑکیں، موٹروے، ہسپتال اور تعلیم کے ادارے ہٹا کر دیکھیں، بچتا کچھ نہی نواز شریف کا ویژن ہی اصل پہچان ہے پاکستان کی ترقی کی۔

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب کے ہر کونے میں ترقی کی روشنی پھیل رہی ہے ترقیاتی کام ہر ضلع میں جاری ہیں، اور عوام خود فرق محسوس کر رہے ہیں۔

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

"9 مئی کا ماسٹر مائنڈ عمران نیازی" بانیِ تحریکِ انصاف کے خلاف 9 مئی کے واقعات سے متعلق 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد، انصاف کا عمل جاری ہے۔

"9 مئی کا ماسٹر مائنڈ عمران نیازی"
بانیِ تحریکِ انصاف کے خلاف 9 مئی کے واقعات سے متعلق 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد، انصاف کا عمل جاری ہے۔
PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

Nearing completion, the Nawaz Sharif Institute of Cardiology Sargodha is already serving patients through its fully operational OPD. This initiative by CM Maryam Nawaz is a significant leap forward in healthcare, bringing vital services and hope to the whole division.

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

خودمختار خواتین، مضبوط پنجاب! وزیر اعلیٰ مریم نواز کے وژن کے مطابق، آبشار ڈرائیونگ سینٹر لاہور میں خواتین کو جدید ڈرائیونگ اور حفاظتی تربیت دی جا رہی ہے تاکہ وہ خود پر اعتماد اور ذمہ دار بن سکیں۔

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

CM Maryam Nawaz met Speaker Punjab Assembly Malik Ahmad Khan and lauded the successful budget session. The Speaker praised the CM for presenting a budget that truly puts the people first.

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

جو مثالیں لندن اور یورپ کی دی جاتی تھیں، وہ اب پنجاب میں حقیقت بن چکی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے تحت "ستھرا پنجاب" صرف ایک مہم نہیں بلکہ طرزِ حکمرانی کی نئی پہچان بن چکی ہے۔ 25 ہزار مشینیں اور 1 لاکھ 30 ہزار ورکرز روزانہ شہروں اور دیہاتوں کو چمکا رہے ہیں

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کسانوں سے کیا ہر وعدہ پورا کیا۔ کسان کارڈ، سبسڈی پر گرین ٹریکٹر، مفت ٹریکٹرز، سپر سیڈرز، گندم کے لیے فی ایکڑ امداد اور زرعی گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام آج کسان سڑکوں پر نہیں، خوشحالی کی راہ پر ہیں۔

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف تاریخی اور جدید اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ڈیٹا سنٹرز، نگرانی فورس اور وسعت پانے والا دائرہ کار یہ سب پالیسیاں صاف اور خوشحال پنجاب کے عزم کا عملی ثبوت ہیں۔

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

Despite criticism, the laptop scheme was launched by then CM Shahbaz Sharif recognizing the importance of modern education. Now, CM Punjab Maryam Nawaz has revived it, and over 77,331 laptops have been distributed to students so far.

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

No new taxes, record development! Punjab Budget 2025–26 under CM Maryam Nawaz hailed for balancing public relief with progress. A milestone in visionary governance.

No new taxes, record development!
Punjab Budget 2025–26 under CM Maryam Nawaz hailed for balancing public relief with progress. A milestone in visionary governance.
PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

Leadership isn’t about noise, it’s about results. Under CM Maryam Nawaz, Punjab is moving forward with purpose and performance.

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

This is not just aid, it's opportunity. 112,000 laptops and 50,000 scholarships have reached students purely on merit. CM Maryam Nawaz is building a Punjab where every child moves forward, regardless of means.

PML-N Team (@pmlnteampk) 's Twitter Profile Photo

"آسان کاروبار اسکیم" کے تحت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کاروباری کمیونٹی کے لیے آسانیاں پیدا کی ہیں، جس سے کاروبار کو فروغ ملا ہے۔ ہم ان کے اس وژن اور پراجیکٹ بیس فنانسنگ کے اقدام کے شکر گزار ہیں۔