KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile
KP 360 🇵🇰

@pakhtunkhwa360

KP360 is an informative account that covers all aspects of #KP including #kppolitics #KPyouthaffairs #KPculture #KPtourism #entertainment & much more

ID: 1542748376361574401

calendar_today01-07-2022 05:54:22

1,1K Tweet

7,7K Followers

115 Following

KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

عیدالفطر کی تیاریاں اگرچہ ماہِ رمضان کے آخری عشرے ہی سے شروع ہو جاتی ہیں تاہم پشاور میں چاند رات کو بازاروں کی رونق دیدنی ہوتی ہے #چاند_رات #عیدالفطر #eidulfitr2023 #chandraat

KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

360 کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد دعا ہے اللہ پاک آپکی ماہ رمضان کی تمام عبادتوں کو قبول فرمائے اور ایسی ہزاروں خوشیوں بھری عیدیں دیکھنا نصیب فرمائے۔ #EidAlFitr2023 #EidMubarak

360 کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد

دعا ہے اللہ پاک آپکی ماہ رمضان کی تمام عبادتوں کو قبول فرمائے اور ایسی ہزاروں خوشیوں بھری عیدیں دیکھنا نصیب فرمائے۔
#EidAlFitr2023 #EidMubarak
KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

الوداع ماہ رمضان، اللہ تعالی آپ کی اور ہماری ماہ رمضان کی تمام عبادتوں کو اپنے در پر قبول فرمائیں #EidUlFitr #EidMubark

KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

کے پی 360 کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد #KP360Updates #EidMubarak #EidMubarak2023

KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

سیرو تفریح کی غرض سے #کشتی_رانی کے دوران حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں #کشتی_رانی #عيدالفطر #عيد_الفطر_المبارك #EidMubarak2023 #eidulfitr2023

KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں آج شام سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے #PDMA #WeatherUpdate #KP360Updates

خیبرپختونخوا میں آج شام سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔
محکمہ موسمیات
گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔
ڈی جی، پی ڈی ایم اے
#PDMA #WeatherUpdate #KP360Updates
KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

ہر سال یکم مئی، یوم مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ مزدوروں کو ان کے جائز حقوق کی آگاہی حاصل ہو. #LaborDay #LaborDay2023 #یکم_مئی_مزدور_ڈے

KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

8 مئی / تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن!! تھیلیسیمیا خون کی خطرناک موروثی بیماری ہے، جس میں معیاری خون ناکافی بنتا ہے،اس مرض میں مبتلا مریض کو بروقت خون نہ دیا جائے تو اس کی جان کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے،ماں باپ دونوں کو تھیلیسیمیا مائنر ہو جنم لینے والا بچہ تھیلیسیمیا میجر ہوگا،

8 مئی / تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن!!

تھیلیسیمیا خون کی خطرناک موروثی بیماری ہے، جس میں معیاری خون ناکافی بنتا ہے،اس مرض میں مبتلا مریض کو بروقت خون نہ دیا جائے تو اس کی جان کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے،ماں باپ دونوں کو تھیلیسیمیا مائنر ہو جنم لینے والا بچہ تھیلیسیمیا میجر ہوگا،
KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کے نوجوان آرٹسٹ معیز خان کا #یوم_آزادی_پاکستان حوالے سے پیغام #KPInfo #14thAug #JashneAzadi #IndependenceDay

Billal Afridi (@billalafridi) 's Twitter Profile Photo

A Teacher's Dream an amazing #Documentary on #UnsungHero of South Waziristan Mr. Khyal Mohammad Mehsud. #viralvideo #alhamdulillah #PakistanZindabad #EducationForAll #EducationJourney #teacher #waziristan

KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

Developing the underdeveloped Zones ! Construction of KP Rescue 1122 station in Upper Dir is nearing completion. With an investment of 46.69 million PKR, this facility will ensure swift emergency care for the region's citizens. #WelldoneKPGovt Chief Minister KP Faisal Amin Khan

Information Department KP (@infokpgovt) 's Twitter Profile Photo

يوم يكجهتى كشمير!! بھارتی ریاستی جبر کے باوجود کشمیری عوام کا عزم اور حوصلہ نہ صرف برقرار ہے بلکہ آزادی کے خواب کی تکمیل کے لیے مزید مضبوط ہو چکا ہے۔ #KashmirSolidarityDay #KashmirDay #KPInfo

يوم يكجهتى كشمير!!
بھارتی ریاستی جبر کے باوجود کشمیری عوام کا عزم اور حوصلہ نہ صرف برقرار ہے بلکہ آزادی کے خواب کی تکمیل کے لیے مزید مضبوط ہو چکا ہے۔
#KashmirSolidarityDay
#KashmirDay
#KPInfo
Information Department KP (@infokpgovt) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم کشمیری عوام کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گی اور ہر فورم پر ان کی آواز بلند کرے گی۔ #KashmirSolidarityDay #KashmirDay #KPInfo

پاکستانی قوم کشمیری عوام کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گی اور ہر فورم پر ان کی آواز بلند کرے گی۔
#KashmirSolidarityDay
#KashmirDay
#KPInfo
Information Department KP (@infokpgovt) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر اور خوف و دہشت کا ماحول قائم کر رکھا ہے، جس کی مثال دنیا میں کہیں اور نہیں ملتی۔ #KPInfo #KashmirSolidarityDay #KashmirDay

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر اور خوف و دہشت کا ماحول قائم کر رکھا ہے، جس کی مثال دنیا میں کہیں اور نہیں ملتی۔
#KPInfo
#KashmirSolidarityDay
#KashmirDay
Information Department KP (@infokpgovt) 's Twitter Profile Photo

#يوم_يكجهتى_كشمير پاکستانی قوم مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کی شدید مذمت کرتی ہے اور کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتی ہے۔ #KashmirSolidarityDay #KashmirDay #KPInfo

#يوم_يكجهتى_كشمير
پاکستانی قوم مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کی شدید مذمت کرتی ہے اور کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتی ہے۔
#KashmirSolidarityDay
#KashmirDay
#KPInfo
KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پیغام #KashmirSolidarityDay

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پیغام
#KashmirSolidarityDay
KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

خطے میں قیام امن کے لیے بھارت کو اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرنا ہوگا۔ #KPInfo #KashmirDay #KashmirSolidarityDay

خطے میں قیام امن کے لیے بھارت کو اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرنا ہوگا۔
#KPInfo #KashmirDay #KashmirSolidarityDay
KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

"Kashmir Day honors the sacrifices of the Kashmiri people, their fight for freedom, and their hope for a bright future. Let's envision a day when they live in peace with full rights." Barrister Dr.Saif

"Kashmir Day honors the sacrifices of the Kashmiri people, their fight for freedom, and their hope for a bright future. 
Let's envision a day when they live in peace with full rights."
Barrister Dr.Saif
KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے گورنر خیبر پختونخوا، صوبائی کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری و دیگر اعلیٰ حکام کی قیادت میں کشمیر ریلی کا انعقاد #KPInfo #KashmirSolidarityDay #KashmirDay

KP 360 🇵🇰 (@pakhtunkhwa360) 's Twitter Profile Photo

بنوں میں افطار کے وقت ہونے والے بزدلانہ حملے پر صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، پختون یار خان کا بیان