Overseas Pakistanis Commission Punjab
@opcpunjab
Initiative to look after the welfare of Overseas Pakistanis. Contact us at opc.punjab.gov.pk Facebook: facebook.com/OPCPunjab/ Instagram: OPCPunja
ID: 1085060183359922177
http://opc.punjab.gov.pk 15-01-2019 06:24:41
1,1K Tweet
3,3K Followers
55 Following
Facilitation Centre for Overseas Pakistanis.... Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif ACS Punjab Office
وائس چیئر پرسن اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب برسٹر امجد ملک اور سینیئر صحافی اور اینکر پرسن سہیل وڑائچ راچڈیل کے تاریخی ٹاؤن ہال میں کمیونٹی رہنماؤں کے ساتھ موجود ہیں۔ Shehbaz Sharif Ishaq Dar Ministry of Overseas Pakistanis & HRD
او پی ایف کی قیادت اور مسلم لیگ ن کی معاونت سے ایک کمیونٹی تقریب گروزوینر ہوٹل، پارک لین، لندن میں منعقد ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی وزیرِ اعظم (Shehbaz Sharif) تھے۔ اس میں ایک ہزارسے زائد اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ متعدد برطانوی پارلیمنٹرینز نے بھی شرکت کی۔ بیرسٹر امجد ملک