Shahzaibee🇵🇰 (@oky_zaibe) 's Twitter Profile
Shahzaibee🇵🇰

@oky_zaibe

i can't even trust myslef🥴

ID: 1323715284906201091

calendar_today03-11-2020 19:55:11

694 Tweet

242 Followers

575 Following

Shahzaibee🇵🇰 (@oky_zaibe) 's Twitter Profile Photo

میں اور کچھ بھی نہیں چاہتا، ایک ایسی جگہ کی تلاش میں ہوں جہاں میرے گرد چند بکریاں بہت سے کتابیں اور کھلا آسمان ہوں

Shahzaibee🇵🇰 (@oky_zaibe) 's Twitter Profile Photo

تمہاری آنکھیں بغداد کی مانند ہیں سوختہ حال و رنجیدہ لیکن پھر بھی جاذب و پُرکشش..

Shahzaibee🇵🇰 (@oky_zaibe) 's Twitter Profile Photo

اگر دنیا کی 1575 موسیقی کے آلات بیک وقت روئے زمین پر سب سے نرالے دھن بجائے محبوب کی چوڑیوں کی آواز پھر بھی اس سے زیادہ پُر سکون ہوگی بے شک۔۔

Shahzaibee🇵🇰 (@oky_zaibe) 's Twitter Profile Photo

پرانی عمارتیں، پرانی گاڑیاں، پرانی موسیقی اور بڑی عمر کی عورتیں باذوق لوگوں کو اپنی جانب کھینچتی ہیں

Shahzaibee🇵🇰 (@oky_zaibe) 's Twitter Profile Photo

"عورت ایک موڈی مخلوق ہے. یہ لگاتار دو دن تک کبھی بھی ایک جیسے مزاج میں نہیں رہتی-" جارج برنارڈ شا

Shahzaibee🇵🇰 (@oky_zaibe) 's Twitter Profile Photo

کسی ناقدری عورت سے محبت کرنا ایسا ہے کہ آپ سونے کے پیالے میں اسے آبِ حیات پیش کریں اور وہ اُسے ہونٹوں سے لگانے کے بجائے پیر دھو لے... 🤓

Shahzaibee🇵🇰 (@oky_zaibe) 's Twitter Profile Photo

اس نے جب مجھے پیزا کھانے آفر کی تب مجھے گونگلو گوشت کھائے 10 منٹ ہو چکے تھے... 😒😒😒