Nawshad Alam (@nowshadkhanqwp) 's Twitter Profile
Nawshad Alam

@nowshadkhanqwp

Qwp

ID: 1539569520897048576

calendar_today22-06-2022 11:23:05

2,2K Tweet

253 Followers

909 Following

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کی اپنے ملک اور افواج سے محبت کی جڑیں بہت گہری ہیں۔ اِن جڑوں کو سازشوں سے کاٹنے اور کھوکھلا کرنے کی کوئی کوشش، انشاءﷲ کبھی کامیاب نہیں ہوگی. ہم کھڑے تھے، ہم کھڑے ہیں، ہم کھڑے رہیں گے. یقین کے ساتھ، ایمان کے ساتھ، پاکستان کے ساتھ، پاک فوج کے ساتھ ان شاءاللہ🇵🇰🇵🇰

Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کی خیبرپختنوخواہ کے ضم اضلاع کے قبائلی عمائدین سے ملاقات ایک خوش آئند اقدام ہے۔ لیکن انہیں ان کا جائز حق، جو کہ این ایف سی میں 3 فیصد حصہ اور اس سے قبل سالانہ 100 ارب دئے جانے تھے اس پر بات چیت اور پیش رفت کی بجائے کالج یونیورسٹیوں کے کوٹہ کے بحالی اصل مسائل سے توجہ

Qaumi Watan Party (@qwp_pk) 's Twitter Profile Photo

درخشاں ماضی کی ایک جھلک-سابق وزیراعلی آفتاب شیرپاؤ کا سبزی فروش سے مکالمہ ملی رہبرآفتاب احمد خان شیر پاؤ (بطور سابقہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ) لوگوں کے درمیان #viralvideo #KhyberPakhtunkhwa #AftabSherpao

Qaumi Watan Party (@qwp_pk) 's Twitter Profile Photo

قومی وطن پارٹی میں نوجوانوں کی جوق در جوق شمولیت ملی رہبر آفتاب خان شیرپاؤ پر اعتماد کا سلسلہ جاری۔۔ یونین کونسل 22 سپیریئر سائنس کالج کے قریب محلہ صافی میں پارٹی کے سینیئر رہنما حاجی محمد رحمٰن صافی کی رہائش گاہ پر ایک باوقار شمولیتی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی

قومی وطن پارٹی میں نوجوانوں کی جوق در جوق شمولیت ملی رہبر آفتاب خان شیرپاؤ پر اعتماد کا سلسلہ جاری۔۔
یونین کونسل 22 سپیریئر سائنس کالج کے قریب محلہ صافی میں پارٹی کے سینیئر رہنما حاجی محمد رحمٰن صافی کی رہائش گاہ پر ایک باوقار شمولیتی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی
Qaumi Watan Party (@qwp_pk) 's Twitter Profile Photo

سیلاب ، ریلے اور تباہ کن بارشیں۔۔۔ سکندر خان شیرپاؤ کی کاوشوں سے تکمیل شدہ چارسدہ کے حفاظتی پشتے عبادت خان کی یونین کونسل زیم کے چئیرمین مظفر شاہ کے ساتھ خصوصی گفتگو #Charsadda #flooding #Floods2025

Qaumi Watan Party (@qwp_pk) 's Twitter Profile Photo

پشاور:ملی رہبر آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا ڈاکٹر صاحب گل کی ہمشیرہ اور انجینیر یاسر یوسفزئی کی خالہ کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کےایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اس موقع پر پارٹی مشران بھی ہمراہ تھے #QWP #AftabSherpao

پشاور:ملی رہبر آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا ڈاکٹر صاحب گل کی ہمشیرہ  اور انجینیر یاسر یوسفزئی کی خالہ کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کےایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی
اس موقع پر پارٹی مشران بھی ہمراہ تھے
#QWP #AftabSherpao
Qaumi Watan Party (@qwp_pk) 's Twitter Profile Photo

پشاور:مرکزی چئیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا ڈاکٹر صاحب گل کی ہمشیرہ اور انجینیر یاسر یوسفزئی کی خالہ کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کےایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اس موقع پر پارٹی مشران بھی ہمراہ تھے #QWP #AftabSherpao

Qaumi Watan Party (@qwp_pk) 's Twitter Profile Photo

#قامي_امن_جرګه سے قومی وطن پارٹی کے مرکزی ترجمان طارق خان کا زبردست خطاب #قامي_امن_جرګه #ANP

Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

وادی تیرہ میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ اور ہلاکتوں کی خبریں نہایت تشویشناک ہیں، خیبرپختونخواہ میں پہلے ہی آگ اور خون کا کھیل کھیلا جارہا ہے ایسے حالات میں ایسے سانحات اور یہ متضاد خبریں آگ کو مزید بڑھاوا دیں گی۔ اس اندوہناک واقعہ کی فوری انکوائری کی جائے، حقائق لوگوں کے سامنے رکھے

وادی تیرہ میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ اور ہلاکتوں کی خبریں نہایت تشویشناک ہیں، خیبرپختونخواہ میں پہلے ہی آگ اور خون کا کھیل کھیلا جارہا ہے ایسے حالات میں ایسے سانحات اور یہ متضاد خبریں آگ کو مزید بڑھاوا دیں گی۔
اس اندوہناک واقعہ کی فوری انکوائری کی جائے، حقائق لوگوں کے سامنے رکھے
Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

ضلع چارسدہ گاؤں شیرپاؤ کے ہائر سیکنڈری سکول کے طالب علم اعظم جان نے پشاور بورڈ آرٹس میں 1101 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن لے کر پورے گاؤں اور اسکول کا نام روشن کردیا ہے۔ اس عظیم کامیابی نے میرا سر فخر سے بلند کردیا ، گاؤں شیرپاؤ کا ہائر سیکنڈری سکول میرے دل کے بہت قریب ہے میں اس مایہ

ضلع چارسدہ گاؤں شیرپاؤ کے ہائر سیکنڈری سکول کے طالب علم اعظم جان نے پشاور بورڈ آرٹس میں 1101 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن لے کر پورے گاؤں اور اسکول کا نام روشن کردیا ہے۔
اس عظیم کامیابی نے میرا سر فخر سے بلند کردیا ، گاؤں شیرپاؤ کا ہائر سیکنڈری سکول میرے دل کے بہت قریب ہے میں اس مایہ
Mehran Ahmad Sherpao (@mehransherpaoo) 's Twitter Profile Photo

گاؤں شیرپاؤ کے ہائر سیکنڈری سکول سے لے کر ٹیکنیکل کالج تک، افتاب احمد خان شیرپاؤ کی علم دوست سوچ نے تعلیمی انقلاب کی بنیاد رکھا ۔ #aftabsherpao #qwp #RevengedLove #มหกรรมนิยายนานาชาติ2025xEB #emibonnie #TDF2025 #BBNaijaS10 #CHAEUNWOO #StrayKids

Nawshad Alam (@nowshadkhanqwp) 's Twitter Profile Photo

ضلع چارسدہ گاؤں شیرپاؤ کے ہائر سیکنڈری سکول کے طالب علم اعظم جان نے پشاور بورڈ آرٹس میں 1101 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن لے کر پورے گاؤں اور اسکول کا نام روشن کردیا ہے۔ اس عظیم کامیابی نے میرا سر فخر سے بلند کردیا ، گاؤں شیرپاؤ Aftab Khan Sherpao #PeshawarBoardRes ults2025 #Peshawar

ضلع چارسدہ گاؤں شیرپاؤ کے ہائر سیکنڈری سکول کے طالب علم اعظم جان نے پشاور بورڈ آرٹس میں 1101 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن لے کر پورے گاؤں اور اسکول کا نام روشن کردیا ہے۔
اس عظیم کامیابی نے میرا سر فخر سے بلند کردیا ، گاؤں شیرپاؤ 
<a href="/AftabSherpao/">Aftab Khan Sherpao</a>
#PeshawarBoardRes
ults2025 #Peshawar
Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

Nasreen Ayaz Khattak Thank you Nasreen. Government Schools can compete with the private schools if education is given priority by the government and continuously funded. There are no quick fixes