Nadeem Gul khan (@nadeemk52943852) 's Twitter Profile
Nadeem Gul khan

@nadeemk52943852

Down to the Earth. Cooperative and a Humble Soul..☺🤗
صدر سوشل میڈیا ضلع دیر پختونخواہ

ID: 925294283749552130

calendar_today31-10-2017 09:32:03

9,9K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Nadeem Gul khan (@nadeemk52943852) 's Twitter Profile Photo

پہلے امریکہ عمران کو آزادی دلائی گی اور پھر عمران خان قوم کو امریکہ سے آزادی دلائی گا۔

Mian Alamgir shah (@alamgirmian) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض کا جرم صرف ایک ھاوسنگ سوسائٹی نہیں ، بلکہ وہ پوری پاکستانی سوسائٹی کو ایک فتنے کے زریعے تباہ کرنے کا مجرم ہے. فیض کے خلاف اس وقت بھی آواز اٹھائی جب وہ خاضر سروس تھا، آج بھی مطالبہ ہے کہ پاکستان میں فتنے کو پروان چڑھانے والے عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے #PTIsAbbuArrested

Mian Alamgir shah (@alamgirmian) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں موازنہ دیکھنا ہو تو پنجاب اور خیبر پختون خواہ حکومت کا موازنہ کریں. خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی مسلسل تیسری حکومت میں ایسا قابل زکر کام دیکھنے کو نہیں ملا. جتنا کام مریم نوازشریف نے چند مہینوں میں کیا. #شاباش_مریم_نواز

مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں موازنہ دیکھنا ہو تو پنجاب اور خیبر پختون خواہ حکومت کا موازنہ کریں.
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی مسلسل تیسری حکومت میں ایسا قابل زکر کام دیکھنے کو نہیں ملا.
جتنا کام مریم نوازشریف نے چند مہینوں میں کیا.
#شاباش_مریم_نواز
Nadeem Gul khan (@nadeemk52943852) 's Twitter Profile Photo

دیرلوئر میدان شگئی میں زیرِ تعمیر گرلز سکول ایمانداری کا بوجھ برداشت نہ کرسکا، دورانِ تعمیر ہی زمین بوس ہوگیا ہے۔

دیرلوئر میدان شگئی میں زیرِ تعمیر گرلز سکول ایمانداری کا بوجھ برداشت نہ کرسکا، دورانِ تعمیر ہی زمین بوس ہوگیا ہے۔
Mian Alamgir shah (@alamgirmian) 's Twitter Profile Photo

میراثی گنڈا پور نے ڈھول لے جانے کا اعلان کیا تھا، لاھور سے فتنے کی میت ساتھ لیکر رونہ ہوا. پی ٹی آئی کے مسلسل تیسری حکومت میں پختونخوا 16 سو ارب روپے کا مقروض ہوا. آج پھر پختونخوا عوام کے پیسے لاھور جلوس لے جانے پر ضائع ہوئے. ریاست بچانا ہے تو پختونخوا میں گورنر راج لگایا جائے

Mian Alamgir shah (@alamgirmian) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے ججز کو اس وقت استیفے دینے چاہیئے تھے جب ثاقب نثار نے نوازشریف کے سینیٹ کے امیدواروں کے ٹکٹ منسوخ کرا دئیے تھے. جب نوازشریف کے خلاف پے درپے انتقامی فیصلے آ رہے تھے. عدت کے بغیر نکاح کے بعد اب پارٹی نشان کے بغیر نشستیں دینی ہیں تو ہر آزاد امیدوار تحریک انصاف کو دے دیں

Mian Alamgir shah (@alamgirmian) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کی حکومت پر جس فتنے نے وار کیا تھا ، آج اس فتنے کے مرکزی کردار جیل میں ہیں تو پاکستان نوازشریف کے ویژن کے مطابق طریقے کے راستے پر دوبارہ گامزن ہوگیا ہے. مہنگائی بدریج نیچے آ رہی ہے. فتنہ آج پھر سڑکوں پر ہے کیونکہ غریب کو روٹی مل رہی ہے . #نوازشریف_کا_خوشحال_پاکستان

Nadeem Gul khan (@nadeemk52943852) 's Twitter Profile Photo

#NationalAssembly کبوتر اُڑانا تو محض ایک بہانہ تھا۔ 🕊 اصل میں وہ مخالفین کےطوطے اُڑانے آیا تھا

Mian Alamgir shah (@alamgirmian) 's Twitter Profile Photo

محترمہ مریم نوازشریف کی سالگرہ پر نہ صرف ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں . بلکہ ایک ایسی بیٹی کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے پاکستان کے تمام بیٹیوں کے لیئے مثال قائم کی. مریم نوازشریف نے نا صرف اپنے والد کو انصاف دلایا کی بلکہ اپنے والد کے مخالفیں کو اپنی کامیابیاں دکھائیں. #HBDCMMARYAM

Mian Alamgir shah (@alamgirmian) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ کے ھاتھوں بھارت سے کشمیر کا سودا کرنے والے آج ٹرمپ کی کامیابی پر جشن منا رہے ہیں. امریکی مداخلت کے نعرے لگانے والے غلام زہنیت کے فتنہ پرست اب امریکی مداخلت کی امیدیں لگا بیٹھے ہیں. کشمیر کے حق خودارادیت کے سوداگر، پاکستان کی خودمختاری پر سمجھوتہ ہونے کے خواب نہ دیکھیں.

Mian Alamgir shah (@alamgirmian) 's Twitter Profile Photo

زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا ، راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آے نہ ہم منزل سے باز آے نہ ہم نے رہنما بدلا سالگرہ مبارک، دلوں کی دھڑکن میرے عظیم قائد❤️ #HBDQUAID

زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
 نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا ،
 
 راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آے
 نہ ہم منزل سے باز آے نہ ہم نے رہنما بدلا
سالگرہ مبارک، دلوں کی دھڑکن
میرے عظیم قائد❤️
 #HBDQUAID
Mian Alamgir shah (@alamgirmian) 's Twitter Profile Photo

عمران کی سیاست دوسروں کو چور کہنے سے شروع ہوئی. خود کو فرشتہ اور دوسروں کو چور کہہ کر اپنے سپورٹرز کو یوتھیا بنایا. آس کی بہن علیمہ خان اربوں روپے باہر لے جانے کا اعتراف کر چکی. آج عمران خود 190 ملیئن پاونڈز کا چور ثابت ہوا. اخلاقی اور مالی کرپشن کا سرٹیفائد مجرم . #عمرانہ_ڈاکو

Mian Alamgir shah (@alamgirmian) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ھاشمی اور مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم سندھ کے صدر خرم بھٹی کی کاکاخیل ھاوس چارسدہ آمد

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ھاشمی اور مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم سندھ کے صدر خرم بھٹی کی کاکاخیل ھاوس چارسدہ آمد
Nadeem Gul khan (@nadeemk52943852) 's Twitter Profile Photo

#MaryamNawaz #maryamkahonhaarpunjab پنجاب لندن اور دبئی کے طرح ترقی کر رہا ہے۔ اور پختونخواہ صومالیہ بنتا جارہا ہے۔ پختونخواہ تباہ دہ۔

Mian Alamgir shah (@alamgirmian) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں مریم نواز کا ایک سال شاندار ترقی کی روشن مثال پختونخوا میں فتنے کے 12 سال پختونخوا کا زوال تر زوال عوام کی اتار دی ہے کھال کیونکہ حکومت میں ہے دجال

Nadeem Gul khan (@nadeemk52943852) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک میں ہیلی کاپٹرز وزیروں مشیروں اور سیاسی رہنماؤں کے سیر سپاٹے کے لئے ہوتے ہیں سیلاب میں پھنسے ہوئے غریب عوام کو بچانے کےلئے نہیں.

Nadeem Gul khan (@nadeemk52943852) 's Twitter Profile Photo

*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایف بی آر کی جانب سے مصنوعی ذہانت( AI )پر مبنی کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ سسٹم. ( RMS )متعارف نئے نظام کے تحت اشیاء کی درآمد و برآمد

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

A separate department for crime control, CCD, and a separate, dedicated department for price control, hoarding, encroachments and land grabbing, PERA kicking off its on ground operations next week Insha’Allah.