مرشد کا مرید (@murshidik01) 's Twitter Profile
مرشد کا مرید

@murshidik01

ID: 1950868683049586688

calendar_today31-07-2025 10:39:33

84 Tweet

72 Followers

75 Following

JAVED LONE (@jlone72) 's Twitter Profile Photo

لوگ بلکہ کچھ صحافی بھی زور دے رہے ہیں کہ خدا راہ کچھ مہینوں یا سال کے لیے گڑ استعمال کر لیں اک تو چینی مافیہ کی گردن جھک جائے گئی دوسرا آپ کی صحت بھی برقرار رہے گئی پر پاکستانی قوم اے کدی اپنا فایدہ نہیں سوچے گئی کدی برائلر کھانی چھڈی نہیں تو فیر چینی تے چینی اے 🤣

حبیب الرحمن خان آفیشل (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

پانچ اگست کے حامی پی ٹی آئی کے فالورز احباب آہیں اور ایک دوسرے کی معاونت کرتے ہوئے فالورز بڑھائیں ایک گھنٹے بعد پروموشن ٹرین چل پڑے گی پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی

پانچ اگست کے حامی پی ٹی آئی کے فالورز احباب آہیں اور ایک دوسرے کی معاونت کرتے ہوئے فالورز بڑھائیں
ایک گھنٹے بعد پروموشن ٹرین چل پڑے گی
پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی
𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

ایک. ایسی جیل ہے پاکستان جس میں Aleema Khanum کو پاکستان سے باہر جانے کی اجازت نہیں اور Kasim Khan کو پاکستان کے اندر آنے کی اجازت نہیں وجہ؟؟ حق کے داعی عمران خان کے قلبی رشتے ہونا شاواشے حافظ... نکال کوئی آیت جبر کی

حبیب الرحمن خان آفیشل (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ میرے چار ہزار ساتھی مکمل کرنے کے ساتھ خود کی پروموشن کے خواہشمند ہیں تو پھر آ جاہیں میرے پی ٹی آئی کے فالورز احباب پروموشن ٹرین گیارہ بجے نکل جائے گی #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

حبیب الرحمن خان آفیشل (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی شخص ، ٹولہ ، ادارہ یا ملک آپ کی نسلوں کے درپے ہو جائے اور آپ سمجھتے ہوں کہ مظاہروں سے جان چھوٹ جائے گی تو پھر فلسطین کے حق اور اسرائیل کے مخالف پوری دنیا میں ہونے والے مظاہروں کے نتائج دیکھ لو Nothing #پانچ_اگست_کا_فیصلہ_کن_مرحلہ

حبیب الرحمن خان آفیشل (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

پرویز مشرف کے دور میں اکبر بگٹی سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ بلوچستان کے مسائل حل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے اسکی کیا وجہ ہے تو اکبر بگٹی نے جواب دیا کہ یہاں وسائل کی بھرمار نے مسائل پیدا کیے

حبیب الرحمن خان آفیشل (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موج دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے #پانچ_اگست_فیصلہ_کن_مرحلہ

حبیب الرحمن خان آفیشل (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

جب سب جانتے تھے کہ آج احتجاج کا دن ہے پھر قومی اسمبلی میں جانے کا مقصد کیا تھا روایتی سیاست دان ہمیشہ باریک واردات ڈالتے ہیں I think so. Moeed Pirzada Imran Khan Aleema Khanum 𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒 Bakhtawar Gillani

سائیں (@kambohmuha94861) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ مرشد عمران احمد خان نیازی کے چاہنے والوں اور سوشل میڈیا کے اتنگ وادیو کیا حال ہیں آپ سب کے۔

حبیب الرحمن خان آفیشل (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

Shah Nawaz Doula برخوردار کے اکاؤنٹس بار بار سسپینس ہو رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کا ورکر اور عمران خان کا سپاہی ہے۔ اسے فالو کر کے محبت کا ثبوت دیں

<a href="/804SND/">Shah Nawaz Doula</a> 
برخوردار کے اکاؤنٹس بار بار سسپینس ہو رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کا ورکر اور عمران خان کا سپاہی ہے۔ اسے فالو کر کے محبت کا ثبوت دیں
حبیب الرحمن خان آفیشل (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے آمنے سامنے کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ عمران خان کی وجہ سے ملک ریاض زیر عتاب ہیں لڑائی کی وجہ صرف یہ باور کرانا ہے کہ کون بڑا ٹائیکون (بدمعاش) ہے

بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے آمنے سامنے 
کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ عمران خان کی وجہ سے ملک ریاض زیر عتاب ہیں
لڑائی کی وجہ صرف یہ باور کرانا ہے کہ کون بڑا ٹائیکون (بدمعاش) ہے