MUN_NA🐅 (@muna08475182) 's Twitter Profile
MUN_NA🐅

@muna08475182

کہاں سے چھیڑوں فسانہ ، کہاں تمام کروں
وہ میری طرف دیکھیں تو انہیں سلام کروں

ID: 1409716084060663809

linkhttp://instagram.com/btw_mun.na calendar_today29-06-2021 03:31:39

28,28K Tweet

1,1K Followers

597 Following

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

وحشی پٹواری گروپ کے مجاہدین اور مجاہدہ مہیلاوں کو فوری اطلاع دی جاتی ہے کہ جلد از جلد اپنے ڈانگ سوٹے لیکر ٹرینڈ میں پہنچیں نوٹ : لیٹ آنے والے وحشی اور نا آنے والے وحشی بغیر نوٹس کے فارغ کردیئے جائیں گے اور مراعات واپس لے لی جائیں گی #BanIsraeliProxyPTI

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئئ پر پابندی کافی نہی عمران پر آرٹیکلُ چھ کا مقدمہ بھی کیا جائے آپ متفق تو شئیر کر کے یس لکھتے جائیں #BanIsraeliProxyPTI

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

شدید گرمی میں ملک کی خاطر ٹرینڈ میں تشریف لانے والے معزز مہمانوں کیلئے ادارے کی طرف سے ٹھنڈے میٹھے پانی کا وسیع انتظام کیا گیا ہے..... اپنا اپنا گلاس ساتھ لیکر آئیں.. اور ساتھ بلند آواز میں پکارتے جائیں کہ "کھوتا لٹکاؤ ملک بچاؤ" #BanIsraeliProxyPTI

شدید گرمی میں ملک کی خاطر ٹرینڈ میں تشریف لانے والے معزز مہمانوں کیلئے ادارے کی طرف سے ٹھنڈے میٹھے پانی کا وسیع انتظام کیا گیا ہے..... اپنا اپنا گلاس ساتھ لیکر آئیں.. اور ساتھ بلند آواز میں پکارتے جائیں کہ "کھوتا لٹکاؤ ملک بچاؤ" 
#BanIsraeliProxyPTI
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

فوج جلائی، قوم کو لوٹا، نیا پاکستان صرف خواب چھوٹا۔ بین کریں یہ فتنہ ساز پارٹی، تاکہ چلے امن کی گاڑی #BanIsraeliProxyPTI

Amna Khan PMLN (@amnakhanpk123) 's Twitter Profile Photo

پچھلے کچھ مہینوں سے اسرائیلی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی مہم چل رہی ہے۔ ان پراڈکٹس میں عمران خان کو نہ بھول جایئے گا۔ جو خالص اسرائیلی پراڈکٹ ہے #BanIsraeliProxyPTI

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کو ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے پاک بھارت جنگ میں مودی بیانیہ پرچار کرنے والے اس فارن فنڈڈ فتنہ پر پابندی لگائے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا #BanIsraeliProxyPTI

Karachi da Patwari (@ms_pml_n) 's Twitter Profile Photo

ایک تیر سے تین شکار! اسرائیلئیوں، بھارتیوں اور یوتھیوں کو تکلیف پہنچانے کے لئیے آپ نے بس رہ پوسٹ کرنا ہے #BanIsraeliProxyPTI

ایک تیر سے تین شکار!
اسرائیلئیوں، بھارتیوں اور یوتھیوں کو تکلیف پہنچانے کے لئیے آپ نے بس رہ پوسٹ کرنا ہے
#BanIsraeliProxyPTI
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ نے نچن یاہو کا نتن یاہو کے خلاف ٹویٹ دیکھا ہے؟ 5 دن تو گزر گئے #BanIsraeliProxyPTI

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

ایران سے حالات خراب ہوئے تحریک انتشار ایران کیساتھ تھی افغانستان سے حالات خراب ہوئے تحریک انتشار افغانستان کیساتھ تھی جعفر ایکسپریس ہوا تحریک انتشار BLA کیساتھ تھی بھارت سے جنگ ہوئ تحریک انتشار بھارت کیساتھ تھی ان غداروں کو لٹکائیں نہیں تو نقصان اٹھائیں گے #BanIsraeliProxyPTI

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

بغیر وٹس ایپ گروپس کے۔۔بغیر ڈائریکشنز اور چاپلوسیوں کے شروع ہوا ٹرینڈ اسوقت 72 ہزار کے قریب ٹویٹس کے ساتھ پہلے نمبر پہ۔۔۔اور یہ ٹرینڈ ہم نے روکنا نہیں ہے جب تک حکومت کو شرم نا دلا لیں کہ ملک دشمن گروہ پہ پابندی لگاؤ اور کھوتا نمبر 804 پھائے لاؤ۔ #BanIsraeliProxyPTI

بغیر وٹس ایپ گروپس کے۔۔بغیر ڈائریکشنز اور چاپلوسیوں کے شروع ہوا ٹرینڈ اسوقت 72 ہزار کے قریب ٹویٹس کے ساتھ پہلے نمبر پہ۔۔۔اور یہ ٹرینڈ ہم نے روکنا نہیں ہے جب تک حکومت کو شرم نا دلا لیں کہ ملک دشمن گروہ پہ پابندی لگاؤ اور کھوتا نمبر 804 پھائے لاؤ۔ 
 #BanIsraeliProxyPTI
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ٹرینڈ پر حصہ لینے والے ہر بڑے چھوٹے اکاؤنٹ کا میں بے حد مشکور ہوں ہمارے ٹرینڈز پر خواتین بہت بڑی تعداد میں شریک ہوتی ہیں ان کا بھی بہت شکریہ اصل بہادری وہ دیکھاتی اس فتنہ کے مقابلے میں ہمارے جمعیت کے بھائی بھی شریک ان کا بھی بہت شکریہ ہے 🙏 #BanIsraeliProxyPTI

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پچاس ہزار ٹویٹ ہو چکی ہے آپ چیک کیججے نون نے اپنے بڑے چمچوں کڑچھوں کو کہا ہے ان ٹرینڈ سے دور رہیں جو لوگ عوامی مسائل پر نہی لکھتے حق بات نہی کرتے ان کا بھی بائیکاٹ کیجئے حکومت کو سوچنا ہو گا کہ بل دینے والے اب ووٹ نہی دیں گے بے شرمو بل کم کرو #NoMoreSlabLooting

پچاس ہزار ٹویٹ ہو چکی ہے آپ چیک کیججے نون نے اپنے بڑے چمچوں کڑچھوں کو کہا ہے ان ٹرینڈ سے دور رہیں جو لوگ عوامی مسائل پر نہی لکھتے حق بات نہی کرتے ان کا بھی بائیکاٹ کیجئے 
حکومت کو سوچنا ہو گا کہ بل دینے والے اب ووٹ نہی دیں گے 
بے شرمو بل کم کرو 
 #NoMoreSlabLooting
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

Bill includes: ✅ Units ✅ Slab jump ✅ Fuel charges ✅ Taxes ✅ Free units for VIPs ✅ Your sanity Still wondering why people are protesting? #NoMoreSlabLooting

أســــد نثار (@asadviews) 's Twitter Profile Photo

گنڈا پور کےحمایتی اس قدر بےشرم ہیں کہ سوات سانحہ کی ساری زمہ داری ان سیاحوں پر ڈال دی، انکی وجہ سے یہ سانحہ ہوا۔ او بھائی ہم مانتےہیں انہوں نے دریا کےکنارے جاکر غلطی کی۔ لیکن ڈیڑھ گھنٹے تک وہ پھنسےرہے، اس انتظار میں کہ کوئی ریسکیو کی ٹیم آئےگی انہیں بچانے۔ لیکن لعنت ہو گنڈا پور +

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی کو پی ٹی آئئ کے ظلم اور اٹھارہ جانوں کے بے رحم قتل پر اس ٹرینڈ پر سلام پیش کرتے ہیں ہر سیاسی ورکر ہر درد دل رکھنے والے کو کے پی حکومت سے سوال کرنا چاہیے ان سے جواب مانگنا چاہیے ان کو شرمندہ کرنا چاہیے #TouristsKillerPTI

Dr Shama Junejo (@shamajunejo) 's Twitter Profile Photo

مُجھے بابا ہمیشہ یہی کہتے تھے کہ یہ مت کہنا کہ مُلک نے تمہیں کیا دیا ہے بلکہ بڑی ہوکے اپنے بچوں کو یہ بتانا کہ تُم نے اپنے مُلک کو کیا دیا ہے اس بچی نے ایک بہت ہی خوبصورت بات کی ہے، جسے صرف اُس وجہ سے شیئر نہ کرنا ناانصافی ہے کہ اُس نے وردی پہنی ہوئی ہے

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

اَلَمْ يَعْلَمُوٓا اَنَّهٝ مَنْ يُّحَادِدِ اللّـٰهَ وَرَسُوْلَـهٝ فَاَنَّ لَـهٝ نَارَ جَهَنَّـمَ خَالِـدًا فِيْـهَا ۚ ذٰلِكَ الْخِزْىُ الْعَظِيْـمُ کیا وہ نہیں جانتے کہ جو شخص اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کرتا ہے تو اس کے واسطے دوزخ کی آگ ہے اس میں ہمیشہ رہے گا، یہ بڑی ذلت ہے