طیبہ راجا اور صنم جاوید
عمران خان کی دو وفادار شیرنیاں کئ بزدل مردوں سے بہتر ہیں۔
انہیں دل کھول کر سپورٹ کریں، ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے۔
#ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
#کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
میں آج یہ سروے الیکشن کے حوالے سے نہیں بلکہ فسطائیت بمقابلہ عمران خان کروانا چاہتی ہوں
آپ کی نظر میں ان دونوں میں سے پاکستان کو کون بہتر بنا سکتا ہے؟
1 جو عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں وہ ریٹویٹ کریں۔
2 جو سمجتے ہیں عاصم منیر ٹیھک کرسکتے ہیں وہ لائیک کریں