سردار شاھین🦅 (ڈوگر)🇵🇰🏴 (@mshahid55665029) 's Twitter Profile
سردار شاھین🦅 (ڈوگر)🇵🇰🏴

@mshahid55665029

جو دم غافل سو دم کافر سانو مرشد اے سمجھایا ھو

ID: 1850805351337132032

calendar_today28-10-2024 07:44:12

180 Tweet

91 Followers

392 Following

Sabreena (@sshere_111) 's Twitter Profile Photo

زمانے کے سب پیچ و خَم جانتے ہیں نہیں جانتے تُم ، جو ہم جانتے ہیں تُمہیں کیا خبر، جو گُزرتی ہے ہم پر جو ہم پر گُزرتی ہے ، ہم جانتے ہیں حقیقت تو یہ ہے ، ہم اہلِ وفا کو بہت جان کر بھی وہ کم جانتے ہیں وہ کتنے ہیں معصوم کتنے ہیں ظالم نصیرؔ آپ کیا جانیں،ہم جانتے ہیں #قومی_زبان

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

مولانا حسرت موہانی کی لازوال غزل چُپکے چُپکے رات دِن آنسُو بہانا یاد ہے ہَم کو اَب تک عاشقی کا وہ زَمانہ یاد ہے با ہزاراں اِضطِراب و صَد ہزاراں اِشتِیاق تُجھ سے وہ پہلے پہل دِل کا لگانا یاد ہے بار بار اُٹھنا اُسی

مولانا حسرت موہانی کی لازوال غزل 

چُپکے   چُپکے    رات    دِن    آنسُو   بہانا   یاد   ہے
ہَم   کو   اَب   تک   عاشقی  کا  وہ  زَمانہ   یاد  ہے

با  ہزاراں   اِضطِراب   و   صَد    ہزاراں    اِشتِیاق
تُجھ   سے   وہ   پہلے  پہل  دِل  کا  لگانا  یاد  ہے

بار    بار   اُٹھنا   اُسی
بزم ِUmair (@umairbinzubair1) 's Twitter Profile Photo

ہمارے نام کے صدمے، کسی نے جھیلنے کب ہیں سو ہم جیسوں کو مر جانے میں دشواری نہیں ہو گی کومل جوئیہ_

ہمارے نام کے صدمے، کسی نے جھیلنے کب ہیں
سو ہم جیسوں کو مر جانے میں دشواری نہیں ہو گی
کومل جوئیہ_
Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

*"میرے پاس تیرے دروازے پر دستک دینے کے سوا کوئی سہارا نہیں، میرے رب ،* *پس اگر تُو مجھے رد کر دے، تو پھر میں کون سا در کھٹکھٹاؤں؟"*🥲 _*امام الشافعی رحمہ اللّٰہ*_ #قومی_زبان

تنویر اعوان (@tkhan450) 's Twitter Profile Photo

تجھے پانے کی کوشش میں کچھ اتنا کھو چکا ہوں میں کہ تو مل بھی اگر جائے تو اب ملنے کا غم ہوگا وسیم بریلوی #قومی_زبان

تنویر اعوان (@tkhan450) 's Twitter Profile Photo

میرے رتجگوں کے حساب میں کوئی ایک نیند کی رات دے کوئی ایسا اِسمِ عظیم ہو مُجھے تیرے دُکھ سے نجات دے یہ جو تِیرگی ہے غُرور میں کوئی روشنی اِسے مات دے میری شاعری کے نصیب میں کوئی ایک حرفِ ثبات دے نوشی گیلانی #قومی_زبان

سردار شاھین🦅 (ڈوگر)🇵🇰🏴 (@mshahid55665029) 's Twitter Profile Photo

ﺗُﻢ ﺳﮯ ﺍُﻟﻔﺖ ﮐﮯ ﺗﻘﺎﺿﮯ ﻧﮧ ﻧﺒﺎﮨﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﭼﺎﮨﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺷﺎﻥ ﺍﻟﺤﻖ ﺣﻘﯽؔ #قومی_زبان

ﺗُﻢ  ﺳﮯ  ﺍُﻟﻔﺖ   ﮐﮯ   ﺗﻘﺎﺿﮯ   ﻧﮧ   ﻧﺒﺎﮨﮯ   ﺟﺎﺗﮯ
ﻭﺭﻧﮧ  ﮨﻢ  ﮐﻮ  ﺑﮭﯽ  ﺗﻤﻨﺎ  ﺗﮭﯽ  ﮐﮧ  ﭼﺎﮨﮯ  ﺟﺎﺗﮯ

ﺷﺎﻥ ﺍﻟﺤﻖ ﺣﻘﯽؔ
#قومی_زبان
سردار شاھین🦅 (ڈوگر)🇵🇰🏴 (@mshahid55665029) 's Twitter Profile Photo

محفلیں لٹ گئیں جذبات نے دم توڑ دیا ساز خاموشں ہیں نغمات نے دم توڑ دیا ہر مسرت غم دیروز کا عنوان بنی وقت کی گود میں لمحات نے دم توڑ دیا ان گنت محفلیں محروم چراغاں ہیں ابھی کون کہتا ہے کہ ظلمات نے دم توڑ دیا ،🦅 #قومی_زبان

محفلیں لٹ  گئیں  جذبات  نے  دم  توڑ  دیا 
ساز  خاموشں ہیں  نغمات  نے  دم  توڑ  دیا 

ہر    مسرت    غم   دیروز   کا   عنوان   بنی 
وقت  کی  گود  میں لمحات نے دم توڑ دیا 

ان  گنت  محفلیں  محروم  چراغاں ہیں ابھی 
کون   کہتا   ہے   کہ   ظلمات   نے  دم  توڑ  دیا  
،🦅
#قومی_زبان
سردار شاھین🦅 (ڈوگر)🇵🇰🏴 (@mshahid55665029) 's Twitter Profile Photo

محفلیں لٹ گئیں جذبات نے دم توڑ دیا ساز خاموشں ہیں نغمات نے دم توڑ دیا آج پھر بجھ گئے جل جل کے امیدوں کے چراغ آج پھر تاروں بھری رات نے دم توڑ دیا جن سے افسانۂ ہستی میں تسلسل تھا کبھی ان محبت کی روایات نے دم توڑ دیا ساغر صدیقی #قومی_زبان

سردار شاھین🦅 (ڈوگر)🇵🇰🏴 (@mshahid55665029) 's Twitter Profile Photo

💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

قربان حسین خان (@qhkhan1) 's Twitter Profile Photo

ہر آتی رت کو ہم نے بہت پامال کیا اب بیتی رتوں کا اور ازالہ کیا کرتے اپنے قلم سے #قومی_زبان

ہر آتی رت کو ہم نے بہت پامال کیا 
اب بیتی رتوں کا اور ازالہ کیا کرتے 
اپنے قلم سے 
#قومی_زبان
سردار شاھین🦅 (ڈوگر)🇵🇰🏴 (@mshahid55665029) 's Twitter Profile Photo

کعبے کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہیے جانانہ چاہیئے در جانانہ چاہیے ساغر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہیے بس اک نگاہ مرشد مے خانہ چاہیے حاضر ہیں میرے جیب و گریباں کی دھجیاں اب اور کیا تجھے دل دیوانہ چاہیے بیدم نماز عشق یہی ہے خدا گواہ ہر دم تصور رُخ جانانہ چاہیے #قومی_زبان

کعبے کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہیے
جانانہ چاہیئے در جانانہ چاہیے

ساغر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہیے
بس اک نگاہ مرشد مے خانہ چاہیے

حاضر ہیں میرے جیب و گریباں کی دھجیاں
اب اور کیا تجھے دل دیوانہ چاہیے

بیدم نماز عشق یہی ہے خدا گواہ
ہر دم تصور رُخ جانانہ چاہیے
#قومی_زبان
سردار شاھین🦅 (ڈوگر)🇵🇰🏴 (@mshahid55665029) 's Twitter Profile Photo

چشمِ ساقی نے یہ کیا کھیل رچا رکھا ہے کوئی زاہد کوئی مے خوار بنا رکھا ہے وہ تصور میں میرے آئیں تو کیسے آئیں دلِ بے تاب نے اک شور مچا رکھا ہے جو پھنسا، پھر نہ کبھی اس نے رہائی مانگی تیری زلفوں نے عجب جال بچھا رکھا ہے شبیر ساجد مہروی 🖤🥀 #قومی_زبان

چشمِ ساقی نے یہ کیا کھیل رچا رکھا ہے
کوئی زاہد کوئی مے خوار بنا رکھا ہے

وہ تصور میں میرے آئیں تو کیسے آئیں
دلِ بے تاب نے اک شور مچا رکھا ہے

جو پھنسا، پھر نہ کبھی اس نے رہائی مانگی
تیری زلفوں نے عجب جال بچھا رکھا ہے

شبیر ساجد مہروی

🖤🥀
#قومی_زبان
سردار شاھین🦅 (ڈوگر)🇵🇰🏴 (@mshahid55665029) 's Twitter Profile Photo

ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے خوش ہو اے دل کہ محبت تو نبھا دی تو نے لوگ اجڑ جاتے ہیں انجام سے پہلے پہلے اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے احمد فراز #قومی_زبان

ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے
ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے

خوش ہو اے دل کہ محبت تو نبھا دی تو نے
لوگ اجڑ جاتے ہیں انجام سے پہلے پہلے

اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے

احمد فراز
#قومی_زبان
سردار شاھین🦅 (ڈوگر)🇵🇰🏴 (@mshahid55665029) 's Twitter Profile Photo

پتھر برسانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا مجھے مٹانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا گھائل بدن میں اب بھی میرے لہو تھوڑا باقی ہے پوچھ بہانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا سر سے لے کر پاؤں تک درد کا اب احساس نہیں چوٹ لگانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا #قومی_زبان

پتھر برسانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا
 مجھے مٹانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا
 
 گھائل بدن میں اب بھی میرے لہو تھوڑا باقی ہے 
 پوچھ بہانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا
 
 سر سے لے کر پاؤں تک درد کا اب احساس نہیں
 چوٹ لگانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا
 
 #قومی_زبان