MPA Mirkalam wazir Fan (@mpamirkalamfans) 's Twitter Profile
MPA Mirkalam wazir Fan

@mpamirkalamfans

لــــر او بـــر لـــوئ آفــغــانـــســتان

ID: 999348818549321737

calendar_today23-05-2018 17:58:20

7,7K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

MPA Mirkalam wazir Fan (@mpamirkalamfans) 's Twitter Profile Photo

د پشتون ژغورنې غورزنګ ټولو ملګرو ته د شمالي وزیرستان په میرانشا کې په کامیابه جلسه مبارکي واېو #PashtoonLongMarch2Miranshah.

د پشتون ژغورنې غورزنګ ټولو ملګرو ته د شمالي وزیرستان په میرانشا کې په کامیابه جلسه مبارکي واېو  #PashtoonLongMarch2Miranshah.
Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

جئے سندھ کے رہنما سجاد حیدری کا کہنا ہے کہ انکے بھائی دبئی میں 12 برسوں سے کام کر رہے تھے اور گذشتہ سال کمپنی نے پلاننگ انجنئیر کے طور پر ترقی دی لیکن اچانک انھیں کہا کہ ’ہم پر دباؤ ہے آپ کمپنی اور دبئی چھوڑ کر چلے جائیں۔‘ اور پاکستان آنے پر اُٹھا لیا گیا bbc.com/urdu/articles/…

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

من پسند ٹریل 5 پر ممبر National Assembly 🇵🇰 علی وزیر Ali Wazir کے ساتھ واک۔ بہت ہی مفید اور تفصیلی گفتگو کا لطف اٹھایا۔ فطرت کیساتھ قربت اور فطرت کیساتھ ہم آہنگی انسان کی ذہنی،نفسیاتی مرہم اور روحانی تازگی کا ذریعہ ہے۔ Capital Development Authority - CDA, Islamabad Pakistan Tourism Development Corporation - PTDC #Islamabad

من پسند ٹریل 5 پر ممبر National Assembly 🇵🇰 علی وزیر Ali Wazir کے ساتھ واک۔ بہت ہی مفید اور تفصیلی گفتگو کا لطف اٹھایا۔ فطرت کیساتھ قربت اور فطرت کیساتھ ہم آہنگی انسان کی ذہنی،نفسیاتی مرہم اور روحانی تازگی کا ذریعہ ہے۔
Capital Development Authority - CDA, Islamabad Pakistan Tourism Development Corporation - PTDC #Islamabad
Shagufta Malik (@shaguftamalik12) 's Twitter Profile Photo

د لالا پہ تعزیتی ریفرنس کی د علی وزیر رور سرہ ڈیر وخت پس لیدل اوشو بریالی اوسی Ali Wazir

د لالا پہ تعزیتی ریفرنس کی د علی وزیر  رور سرہ ڈیر وخت پس لیدل اوشو
بریالی اوسی
Ali Wazir
MPA Mirkalam wazir Fan (@mpamirkalamfans) 's Twitter Profile Photo

ہندوستان کی کرنسی 18 ممالک میں قابل قبول ہو گئی اور ہمارا 75 روپے والا نوٹ ہمارے ہی ملک میں نہیں چل رہا یہ ہے ہمارا پاکستان 😐

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

شرمناک... شرمناک جنرل باجوہ نے بطور آرمی چیف اپنے حلف کو توڑا.. ان کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے.. ملک کے چیف ایگزیکٹو کو بتائے بغیر دوسرے ملکوں سے براہ راست خفیہ معاملات طے کرنا ریاست سے غداری ہے

شرمناک... شرمناک
جنرل باجوہ نے بطور آرمی چیف اپنے حلف کو توڑا.. ان کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے.. ملک کے چیف ایگزیکٹو کو بتائے بغیر دوسرے ملکوں سے براہ راست خفیہ معاملات طے کرنا ریاست سے غداری ہے
Saleem Safi (@saleemkhansafi) 's Twitter Profile Photo

ایک جنرل کے مشورے پر پارٹی کا اعلان کیا۔ دوسرے جنرل نے ۲۰۱۰ میں لوگوں کو شمولیت بالجبر پرمجبور کرکے ان کی پارٹی بنائی۔ تیسرے جنرل نے ان سے دھرنے کروائے۔ چوتھے جنرل نے ان سے لاک ڈاون کروایا۔ جنرل باجوہ، جنرل فیض اور جنرل آصف غفور نے انہیں اقتدار دلوایا اور پھر ان کی حکومت چلوائی۔

Abdul Raziq Achakzai (@achakzai__raziq) 's Twitter Profile Photo

پورته به ملاله په رنګین بیرغ کي چیغه کړي تل خو به حسیـن لره یزیـــــد کربلا نه نیسي Mir Kalam Wazir #WelcomeHanifPashteen

پورته به ملاله په رنګین بیرغ کي چیغه کړي
تل خو به حسیـن لره یزیـــــد کربلا نه نیسي
Mir Kalam Wazir
#WelcomeHanifPashteen
Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

غریدہ فاروقی کا انصاف مانگنے آئے جبری گمشدہ اور ماورائے عدالت قتل کے وارثان سے پنجابی مخبر مزدوروں بارے سوال پوچھنا ایسا ہے کہ جیسے غریدہ فاروقی اپنے باپ کے قتل کی FIR کروانے جائے تو کہا جائےکہ پہلے لشکر جھنگوی کے اورنگزیب فاروقی کے بارے اپنی صفائی دو #MarchAgainstBalochGenocide

Ali Wazir (@aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

ریاست پاکستان کے اداروں کا گھناؤنا چہرہ آہستہ آہستہ اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے۔ مشر منظور اور ماہ رنگ بلوچ پر اندورنی سندھ سے FIR کاٹے جا رہے ہیں۔ شاید دونوں اندرونی سندھ کبھی گٸے نہ ہو #StopStateTerrorism #StopPakiMafia

ریاست پاکستان کے اداروں کا گھناؤنا چہرہ آہستہ آہستہ اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے۔ مشر منظور اور ماہ رنگ بلوچ پر اندورنی سندھ سے FIR کاٹے جا رہے ہیں۔ شاید دونوں اندرونی سندھ کبھی گٸے نہ ہو
#StopStateTerrorism
#StopPakiMafia
Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

ایک اور دن،ایک اور جبری گمشدگی دو روز قبل تحصیل باڑہ ضلع خبیر سے تعلق رکھنے والے FSC کے طالب علم اور PTM کارکن عابد مخلص کو پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بغیر مقدمہ اور بغیر جرم بتائے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے یہ جو اغواء گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے #ReleaseAbidMukhlis

ایک اور دن،ایک اور جبری گمشدگی
دو روز قبل تحصیل باڑہ ضلع خبیر سے تعلق رکھنے والے FSC کے طالب علم اور PTM کارکن عابد مخلص کو پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بغیر مقدمہ اور بغیر جرم بتائے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے
یہ جو اغواء گردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
#ReleaseAbidMukhlis
Mir Kalam Wazir (@kalamwazir) 's Twitter Profile Photo

دو دن گزرنے کے باوجود Manzoor Pashteen کو اب تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ انہیں راولپنڈی جیل سے رہائی کے فوراً بعدپھر گرفتار کر لیا تھا۔ان کی ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا۔لوگوں کی جبری گمشدگی سے مسائل حل نہیں ہوتے، ان کے سوالات کے جوابات ملنے چاہئیں۔ #WhereIsManzoorPashteen

دو دن گزرنے کے باوجود Manzoor Pashteen کو اب تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ انہیں راولپنڈی جیل سے رہائی کے فوراً بعدپھر گرفتار کر لیا تھا۔ان کی ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا۔لوگوں کی جبری گمشدگی سے مسائل حل نہیں ہوتے، ان کے سوالات کے جوابات ملنے چاہئیں۔
#WhereIsManzoorPashteen
Mir Kalam Wazir (@kalamwazir) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر رقیہ کا کوٹ پشتون وطن میں جاری جنگ کی ہولناکی کی ایک مثال ہے۔ وہ گزشتہ روز #پارا_چنار کے المناک واقعے میں 8 دیگر افراد کے ساتھ شہید ہوگئی۔ ان کے والد تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل ہیں۔ ڈاکٹر رقیہ #KMU کی گریجویٹ تھی۔ جو آسٹریلیا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے جا رہی تھی۔

ڈاکٹر رقیہ کا کوٹ پشتون وطن میں جاری جنگ کی ہولناکی کی ایک مثال ہے۔ وہ گزشتہ روز #پارا_چنار کے المناک واقعے میں 8 دیگر افراد کے ساتھ شہید ہوگئی۔ ان کے والد تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل ہیں۔ ڈاکٹر رقیہ #KMU کی گریجویٹ تھی۔ جو آسٹریلیا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے جا رہی تھی۔
Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

جان اچکزئی جیسے کتے مہرنگ بلوچ،سمی دین بلوچ اور دیگر خواتین پر بھونکتے ہیں کہ بیرون ملک جانا چاہتی ہیں لیکن کیا کریمہ بلوچ کینیڈا اور ساجد بلوچ سویڈن میں قتل نہیں ھوا؟ سلام ہے انکو کہ اغواء اور قتل ھونے کے خدشے کے باوجود شیرنی بن کر میدان میں کھڑی ہیں #IStandWithBalochMarch

جان اچکزئی جیسے کتے مہرنگ بلوچ،سمی دین بلوچ اور دیگر خواتین پر بھونکتے ہیں کہ بیرون ملک جانا چاہتی ہیں لیکن کیا کریمہ بلوچ کینیڈا اور ساجد بلوچ سویڈن میں قتل نہیں ھوا؟
سلام ہے انکو کہ اغواء اور قتل ھونے کے خدشے کے باوجود شیرنی بن کر میدان میں کھڑی ہیں
#IStandWithBalochMarch
Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

منظور پشتین کی رہائی کے لئے لاھور میں احتجاج کرنے والے رحیم وزیر اور 8 کارکنوں کی گرفتاری قابل مذمت ہے عاصم منیر! یہ کوئی روایتی سیاسی جماعتوں کے کارکن نہیں کہ ڈر جائیں اور نہ اقتدار کا لالچ ہے لہذا یہ جبر ظلم کے خلاف اور اپنے حقوق کے لئے نکلتے رہیں گے #ReleaseManzoorPashteen

منظور پشتین کی رہائی کے لئے لاھور میں احتجاج کرنے والے رحیم وزیر اور 8 کارکنوں کی گرفتاری قابل مذمت ہے
عاصم منیر!
یہ کوئی روایتی سیاسی جماعتوں کے کارکن نہیں کہ ڈر جائیں اور نہ اقتدار کا لالچ ہے لہذا یہ جبر ظلم کے خلاف اور اپنے حقوق کے لئے نکلتے رہیں گے
#ReleaseManzoorPashteen
Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

ټولو پښتنو وروڼو او خویندو ته د لوی اختر مبارکي وایم خو د ریاستي ترهګرۍ په ضد د پی ټی ایم وزیرستان جلسه مه هیروئ. تمام پشتون بھائی بہنوں کو عیدالاضحی کی بہت مبارک ھو البتہ عید مناتے ھوئے ریاستی دھشتگردی کے خلاف وزیرستان میں ھونے والا PTM کا جلسہ نہ بھولیں #PashtunLongMarch2Razmak

ټولو پښتنو وروڼو او خویندو ته د لوی اختر مبارکي وایم خو د ریاستي ترهګرۍ په ضد د پی ټی ایم وزیرستان جلسه مه هیروئ.
تمام پشتون بھائی بہنوں کو عیدالاضحی کی بہت مبارک ھو البتہ عید مناتے ھوئے ریاستی دھشتگردی کے خلاف وزیرستان میں ھونے والا PTM کا جلسہ نہ بھولیں
#PashtunLongMarch2Razmak