Momina Ahmed (@momna_2) 's Twitter Profile
Momina Ahmed

@momna_2

Student from pgc

ID: 1415672237181390849

calendar_today15-07-2021 13:59:23

1,1K Tweet

1,1K Followers

383 Following

Momina Ahmed (@momna_2) 's Twitter Profile Photo

🌹🌷پنجاب کی عوام نے ایک بار پھر🌷🌹 🌹🌷 مسلم لیگ ن پہ اعتماد کر کے🌷🌹 🌹 عمران خان کے بیانیہ اور الزامات کو دفن کردیا🌹

🌹🌷پنجاب کی عوام نے ایک  بار پھر🌷🌹

          🌹🌷  مسلم لیگ ن پہ اعتماد کر کے🌷🌹

🌹 عمران خان کے بیانیہ اور الزامات کو دفن کردیا🌹
Muhammad Hamza Chowdary (@hamzach27) 's Twitter Profile Photo

آنے والے دنوں میں ہر روز آپ کو یہ خبر بار بار ملے گی. 169 پر ریکارڈ بنا ہے. پھر اگلے ہفتے 172 پر ریکارڈ بنے گا. پھر ایک شخص آپ کو آ کر بتائے گا کہ روپیہ گرتا ہے تو مہنگائی ہوتی ہے. ویسے پچھلے دور میں روپیہ گرنے پر تو وزیر اعظم چور ہوتا تھا. اچھے دن آ گئے ڈالر کے! Rizwan Razi™

Asad R Chaudhry-Back up Account. (@asadrchaudry) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کا بیانیہ جیت رہا ہے اس لیے الیکڑانک ووٹنگ مشین لازمی ہے جس سے صرف دس منٹ میں چالیس پچاس سیٹوں کو ادھر ادھر کیا جا سکتا ہے بے ایمان جھوٹی حکومت کی پھرتیاں 🤔😳😊😊

مدثر عباسی ۔ (@abbbbbasi) 's Twitter Profile Photo

میرا ایک ہی بیٹا ہے میں اسٹبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتا ،کے بعد پیش خدمت ہے ، پنجاب میں ،میرا ایک ہی ووٹر ہے ۔ اسلیے میں اسٹبلشمنٹ کی گود میں ہی بیٹھ سکتا ہوں ۔😛 😂

Muhammad Kashif Meo (@kashifviews) 's Twitter Profile Photo

چیف الیکشن کمیشنر پر اعظم سواتی اور فواد چودہری کے بےبنیاد الزامات لگانے پر الیکشن کمیشن نے دونوں وزراء کو ثبوتوں کیلئے طلب کر لیا. چیف الیکشن کمیشنر کے پاس توہین عدالت کے اختیارات بھی ہیں. ادارے کے وقار کا تقاضہ ہے کہ وزراء کی بدزبانی کے معاملہ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے

Muhammad Kashif Meo (@kashifviews) 's Twitter Profile Photo

آجکی خبریں: ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح۔ ایک ڈالر 168 روپے94 پیسے۔ روسی صدر کورونا کے باعث ِعمران خان سے دوشنبے میں ملاقات نہیں کریں گے چاپلوسی میں مراثیوں کو بھی پیچھے چھوڑنے والے عارف علوی سفارتی ناکامی کے علاوہ یہ بھی بتائیں کہ عمران خان کی وجہ سےقوم کتنے کھرب کی مقروض ہو گئی

Noman Shirazi (@itzshiraxi) 's Twitter Profile Photo

کس کس سیاستدان، ججز، مولوی، صحافی اور ٹی وی چینل کو کتنے کتنے میں خریدا گیا اور پروپیگنڈے کروایا گیا ؟ یہ پتہ تب چلے گا، جب تک دفاعی بجٹ اور عدلیہ کو دیئے گئے بجٹ کا حساب کتاب پارلیمنٹ میں پیش نہیں ہوگا اور اس کا تھرڈ پارٹی آڈٹ نہیں کروایا جائے گا۔

Momina Ahmed (@momna_2) 's Twitter Profile Photo

لاہور کی عوام نے سچ ثابت کر دیا لاہور حمزہ کے باپ کا ہے شکریہ اھلیان لاہور

Imtiaz Sipra (@0mns4) 's Twitter Profile Photo

یا اللّه مجھے اتنی پاکیزگی عطاء کر دے 🥀💙🥀 کہ ہمارے نبی *حضرت محمد ﷺ* کے سامنے شرمندہ نہ ہوں #MNS

یا اللّه مجھے اتنی پاکیزگی عطاء کر دے
🥀💙🥀
 کہ ہمارے نبی *حضرت محمد ﷺ* کے سامنے شرمندہ نہ ہوں
#MNS